Latest News Urdu
سلک روڈفورم میں ماہرین نے بی آر آئی کو 21ویں صدی کا اہم اقدام قرار دیا۔
۔6دسمبر 2023 کو “تمام بنی نوع انسانوں کو فائدہ پہنچانا: شاہراہ ریشم مکالمہ” کے عنوان سےایک فورم منعقد ہوا جس کی میزبانی اکیڈمی آف کنٹیمپریری چائنااینڈ ورلڈ اسٹڈیز، پاکستان چائنا انسٹیٹیوٹ، یورپی یونین ایشیا سینٹر اور کلچرل کمیونکیشن سینٹر آف سی آئی سی جی نے مشترکہ طور پر کیا۔اس موقع…
Read More »نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے گوادر میں چین پاکستان دوستی ہسپتال اور سمندری پانی کو قابل استعمال بنانے کے پلانٹ کا افتتاح کیا
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے پاک چین دوستی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ’’ چین پاکستان دوستی ہسپتال‘‘ اور سمندری پانی کو قابل استعمال بنانے کے پلانٹ سمیت سی پیک منصوبوں سے گوادر میں ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوگا، گوادر میں کئی سالوں سے پینے کے پانی…
Read More »2023 انڈرسٹینڈنگ چائنا کانفرنس (یو سی سی) یکم سے 3 دسمبر تک گوانگزو میں منعقد ہو رہی ہے۔
تین روزہ کانفرنس میں بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی)، اے آئی، ڈیجیٹل اکانومی، نئی توانائی، بین الاقوامی تعاون، اور گوانگ ڈونگ-ہانگ کانگ-مکاو گریٹر بے ایریا جیسے موضوعات پر روشنی ڈالی جا رہی ہے۔ سینیٹ آف پاکستان کی دفاعی کمیٹی کے چیئرمین اور پاکستان چائنا انسٹیٹیوٹ کے چیئرمین…
Read More »پاک چین دوستی اعتماد اور باہمی احترام کی بنیاد پرقائم ہے،گورنر پنجاب
چینی جیانگ سو پولیس کے ایک وفد نے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل پولیس سیکیورٹی تان یونگ شینگ کی قیادت میں آج لاہور میں گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان سے ملاقات کی۔ گورنر بلیغ الرحمان نے پاکستان اور چین کے درمیان مضبوط اور پر اعتماد تعلقات پر زور دیا، جس کی خصوصیات…
Read More »چین کی جانب سےایم ایل ون منصوبے کے جلد آغاز کے عزم کا اعادہ۔
چین کی نیشنل ریلوے ایڈمنسٹریشن کے اعلیٰ سطح کے وفد نے ریلوے ہیڈکوارٹرز لاہور کا دورہ کیا۔ 21 رکنی وفد میں سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ڈیپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر پلاننگ ڈویژن وانگ چین اور ایم ایل ون منصوبہ کے ٹیم لیڈر ژو منگروئی شامل تھے، چینی وفد کو پاکستان ریلوے کے فریٹ…
Read More »پاکستانی سفیر خلیل ہاشمی کی چین کے شہر نانجنگ میں منعقدہ یانگسی کلچر فورم میں شرکت۔
چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی نے کہا ہےکہ پاکستان اور چین نے دریائی ثقافتوں، ماحولیاتی نظام اور معیشت کو درپیش چیلنجوں اور مواقع کو تلاش کرنے اور بڑے دریاؤں کی پائیدار ترقی پر بات چیت کے لیے دریائے سندھ اور یانگسی پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے تعاون کے…
Read More »وزیر تجارت اور چینی سفیر کی ملاقات،سی پیک کے دوسرے مرحلے پر تبادلہ خیال۔
وزیرتجارت ڈاکٹر گوہر اعجاز اور چینی سفیر جیانگ زیڈونگ کی ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر تجارت ڈاکٹر گوہر اعجاز اور چینی سفیر جیانگ زیڈونگ کی ملاقات میں چین پاکستان اقتصادی راہداری کے دوسرے مرحلے پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ چینی سفیر جیانگ زیڈونگ نے وزیر تجارت ڈاکٹر…
Read More »چائنا انٹرنیشنل ہائی ٹیک میلہ میں پاکستانی ٹیکنالوجیز نے شرکاء کی بھرپور توجہ حاصل کی۔
۔25 واں چائنا انٹرنیشنل ہائی ٹیک میلہ (سی ایچ ٹی ایف) 15 سے 19 نومبر تک شینزین چین میں منعقد ہوا، جس میں 105 سے زائد ممالک اور خطوں کے شرکاء اور 4،925 کمپنیوں نے شرکت کی۔ پاکستان نے ایک قومی پویلین قائم کیا جہاں نمائندوں نے مختلف تھیم پر…
Read More »اکتوبر کے دوران چین کو پاکستان کی برآمدات میں 70 فیصد اضافہ۔
بیجنگ میں پاکستانی سفارتخانے کے کمرشل قونصلر غلام قادر نے کہا ہے کہ اکتوبر کے دوران چین کو پاکستان کی برآمدات میں 70 فیصد اضافہ ہوا ۔ انہوں نے مزید کہا کہ چین کو پاکستان کی برآمدات رواں سال اکتوبر میں 368 ملین امریکی ڈالر تک پہنچ گئیں، جو گزشتہ…
Read More »نگران وزیر منصوبہ بندی سمیع سعید سے چین کے سفیر کی ملاقات،سی پیک کے تحت جاری منصوبوں پر تبادلہ خیال