Latest News Urdu
چین کے حالیہ دورے کے حوالے سےنگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی گفتگو:اقتصادی ترقی کے لیے 20 مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط ہوئے۔
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اپنے حالیہ دورہ چین کے بعد اس امید کا اظہار کیا کہ 20 مفاہمت کی یادداشتوں (ایم او یوز) پر دستخط سے متوقع چینی سرمایہ کاری پاکستان کی اقتصادی ترقی کو تحریک دے گی۔ انہوں نے چین کے ساتھ تعلقات میں ہم آہنگی، تعاون…
Read More »پاکستان اور چین کا ذرائع ابلاغ کے شعبے میں دوطرفہ تعاون بڑھانے پراتفاق
پاکستان اور چین نے ذرائع ابلاغ کے شعبے میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ اتفاقِ رائے اطلاعات و نشریات کے وزیر مرتضیٰ سولنگی اور چین کی پولیٹیکل قونصلر BAO ZHONG کے زیر قیادت چینی میڈیا کے ایک وفد سے ملاقات کے دوران ہوا۔ فریقین نے…
Read More »پاکستان اور چین کا ترقی کی منزل کی جانب ملکر گامزن ہونے کے پختہ عزم کا اظہار۔
پاکستان اور چین نے ترقی کی راہ پر ملکر آگے بڑھنے اور دور جدید میں مشترکہ مستقبل کے ساتھ دونوں ملکوں کو مزید قریب کرنے کی کوششیں تیز کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کے چین کا دورہ مکمل ہونے کے بعد مشترکہ بیان میں…
Read More »وزیراعظم دورہ چین مکمل کرنے کے بعد اسلام آباد پہنچ گئے
وزیراعظم انوار الحق کاکڑ دورہ چین مکمل کرنے کے بعد اسلام آباد پہنچ گئے۔ اورومچی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر سی پی سی سنکیانگ کے اسٹینڈنگ ممبر العزت احمت جان (illizat ahmetjan )،دیگر چینی اعلی حکام اور چین میں پاکستانی سفارتی عملے نے وزیراعظم کو رخصت کیا۔
Read More »چین کے ساتھ تعلقات پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم حصہ ہے،وزیراعظم
وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ تعلقات پاکستانی خارجہ پالیسی اور علاقائی امن و ترقی کا اہم حصہ ہے۔ ارومچی میں Xinjiang Uygur Antonomous ریجن کے پارٹی سیکرٹریMa Xingrui انہوں نے صدر شی جن پنگ اور وزیر اعظم لی چیانگ کے ساتھ بیجنگ میں اپنی ملاقاتوں…
Read More »وزیر اعظم پاکستان نے سنکیانگ پروڈکشن اینڈ کنسٹرکشن کور کو پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقعوں سے فائدہ اٹھانے کی دعوت دی
نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے چین کے سنکیانگ ایغور خودمختار علاقے کے ڈپٹی پارٹی سیکرٹری اور سنکیانگ پروڈکشن اینڈ کنسٹرکشن کور (ایکس پی سی سی) کے پارٹی سیکرٹری لی یفئی نے ملاقات کی اور دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے سے متعلق معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان…
Read More »پاکستان اور چین کی دوستی کامنفرد رشتہ اعتماداور باہمی احترام کی بنیاد پر قائم ہے،نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کی دوستی کامنفرد رشتہ اعتماداور باہمی احترام کی بنیاد پر استوار ہے،سنکیانگ صرف تجارتی اور مواصلاتی راہداری نہیں بلکہ دو عظیم قوموں کو جوڑنے کاباعث بھی ہے،چین میں تعلیم حاصل کرنے والے پاکستانی طلبا پاکستان میں سیاحت کے فروغ…
Read More »پاکستان اور چین کے درمیان تمام شعبوں میں اسٹرٹیجک روابط کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
وزیراعظم انوارالحق کاکڑ اور چینی صدر شی جن پنگ نے دونوں ملکوں کے باہمی مفاد کیلئے اعلیٰ سطح کے مذاکرات اور وفود کے تبادلوں کو مزید مستحکم اور وسیع کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ اتفاق رائے بیجنگ میں تیسرے ایک خطہ ایک شاہراہ فورم کے موقع پر عظیم عوامی…
Read More »نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان ہونے والی ملاقات میں تزویراتی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اور چین کے صدر شی جن پنگ نے سی پیک کی تیز تر تعمیر کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے اسے ترقی، روزگار، جدت اور گرین ڈویلپمنٹ کی راہداری بنانے کیلئے کلیدی قرار دیا جبکہ مختلف سطحوں پرسٹریٹجک روابط اور بین الاقوامی فورمز پر تعاون…
Read More »وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی چینی کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت۔
وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ حکومت مختلف وزارتوں، سرکاری انتظامیہ او ر سرکاری اداروں کے تحت پاکستان میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لئے اقدامات کررہی ہے۔ انہوں نے یہ بات بیجنگ میں Minmetalsکے چیئرمینWang Zuliang اور Metallurgical Corporation of China کے چیئرمین Chen Jianuangسے ملاقات…
Read More »