Latest News Urdu
پنجاب تعمیر وترقی کے لیے چین کے تجربات سے فائدہ اٹھائے گا،نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی
نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت چین کے تجربات سے استفادہ کرتے ہوئے پائیدار ترقی کا ہدف حاصل کرنے کے لیے کوشاں ہے۔ وہ بیجنگ میں پاکستان کے سفیر معین الحق کی جانب سے دیے گئے استقبالیہ میں گفتگو کر رہے تھے۔ وزیراعلیٰ نے کہا…
Read More »نگران وزیر داخلہ گلوبل پبلک سیکیورٹی کوآپریشن فورم میں شرکت کیلئے چین پہنچ گئے۔
نگران وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی گلوبل پبلک سیکیورٹی کوآپریشن فورم میں شرکت کیلئے چین روانہ ہوگئے۔نگران وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی گلوبل پبلک سیکیورٹی کوآپریشن فورم 2023ء میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے 3 روزہ کانفرنس چین کے صوبے جیانگ سو کے شہر لیانیونگینگ میں منعقد ہو گی، کانفرنس…
Read More »نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی وفد کے ہمراہ 5 روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ چین کے 5 روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہو گئے ہیں۔ چین کے قائم مقام قونصل جنرل چارکی نے وزیراعلیٰ محسن نقوی کو لاہور ایئر پورٹ سے رخصت کیا۔ قائم مقام چینی قونصل جنرل نے دورہ چین کے حوالے…
Read More »چینی سفیر جیانگ زیڈونگ نے اسلام آباد ڈپلومیٹک فورم میں علاقائی روابط میں سی پیک کے کردار پر روشنی ڈالی
اسلام آباد پالیسی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (آئی پی آر آئی) اور کامسیٹس یونیورسٹی کے زیر اہتمام مشترکہ طور پر “علاقائی رابطہ: ایشیائی تناظر میں” کے عنوان سے منعقدہ افتتاحی ‘ڈپلومیٹس ڈسکورس’ میں علاقائی رابطے کے مرکز کے طور پر پاکستان کی صلاحیت، خاص طور پر چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی…
Read More »چینی صدر شی جنپنگ کی جانب سے خنجراب پاس کےکسٹم افسران کی حوصلہ افزائی۔
چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ خنجراب پاس چین اور پاکستان کے درمیان زمینی نقل و حمل کا واحد راستہ ہے۔منگل کوخنجراب پاس کے کسٹم افسران کے نام اپنے جوابی خط میں انہوں نے تمام کسٹم کارکنان سے اپنے فرائض اور مشن کو بہتر طریقے سے…
Read More »صاف توانائی اور گرین فنانس کیلئے سی پیک کے امکانات کو بروئے کار لانا ناگزیر ہے: ماہرین
چین کے ساتھ وقت کے آزمودہ سفارتی تعلقات سے فائدہ اٹھاتے ہوئے پاکستان میں سستی اور صاف توانائی تک رسائی کو وسعت دینے کے لئے انتہائی ضروری سرمایہ کاری کو متحرک کیا جاسکتا ہے ان خیالات کا اظہارچین اور پاکستان کے ماہرین نے سی پیک کے تحت قابل تجدید توانائی…
Read More »چین کی ترقی بلاشبہ پاک چین تعاون کے نئے مواقع پیدا کرے گی،چینی سفیر جیانگ زیدونگ
پاکستان میں چین کے نئے سفیر جیانگ زیدونگ نے دونوں برادر ممالک کے درمیان سدا بہار دوستی کو بڑھانے کےلئے بھرپور کوششیں کرنے کیلئے اپنے پختہ عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین مسلسل آٹھ سال سے پاکستان کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار ہے، چین کی…
Read More »چین کو پاکستان کی برآمدات میں اگست میں 81.6 فیصد کا اضافہ ہوا۔
مالی سال 2023-24 کے دوسرے مہینے اگست میں پاکستان کی چین کو ایکسپورٹ میں گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 81.6 فیصد کا متاثر کن اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے دوسرے ماہ اگست میں…
Read More »بیجنگ میں پاکستانی سفارتخانہ نے یوم دفاع و شہدا منایا۔
بیجنگ میں پاکستانی سفارتخانہ نے یوم دفاع و شہدا منایا ۔تفصیلات کے مطابق بیجنگ میں پاکستانی سفارت خانہ نے یوم دفاع و شہدا کے حوالے سے ایک استقبالیہ کا اہتمام کیا،پیپلز لبریشن آرمی (نیوی) چین کے چیف آف اسٹاف وائس ایڈمرل ہو ڑونگ منگ نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی،تقریب…
Read More »نئے چینی سفیر جیانگ زیڈونگ نےصدر مملکت عارف علوی کو اپنی سفارتی اسناد پیش کیں۔
ایک اہم سفارتی تقریب میں عوامی جمہوریہ چین کے نئےسفیر جیانگ زیڈونگ نے آج ایوان صدر میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو اپنی سفارتی اسناد پیش کرتے ہوئے پاکستان میں چین کے سفیر کی حیثیت سے باضابطہ طور پر اپنا عہدہ سنبھالا۔ پاکستان میں چین کے سفیر کے طور…
Read More »