Latest News Urdu
چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی نے منگولیا کے صدر کو سفارتی اسناد پیش کیں
چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی نے منگولیا کے صدر یکھناجن کورل سکھ کو منگولیا کے دارالحکومت اولان باتور میں سفارتی اسناد پیش کیں ۔ منگولیا کے دورے پر آئے پاکستانی سفیر خلیل ہاشمی نے سٹیٹ ہائوس میں منعقدہ تقریب میں صدر کو اپنی اسناد پیش کیں ۔خلیل ہاشمی…
Read More »چین کو پاکستان کی کاٹن یارن کی برآمدات 100 ملین ڈالر سے تجاوز۔
رواں سال کے پہلے دو ماہ کے دوران پاکستان کی چین کو کاٹن یارن کی برآمدات 100 ملین ڈالر سے تجاوز کرگئیں۔ ماہرین کا خیال ہے کہ اچھی پیداوار کی وجہ سے رواں سال پاکستان کی دنیا کو کاٹن یارن کی برآمد میں مزید اضافہ ہوگا۔ پاکستان کی وزارت تجارت…
Read More »رواں مالی سال پاکستان کی چین کو برآمدات میں 42فیصد اضافہ
پاکستان اور چین کے درمیان دوطرفہ تجارت میں جاری مالی سال کے دوران عمومی اضافہ کارحجان دیکھنے میں آیا ہے، مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں چین کوپاکستان کی اشیاء اورخدمات کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر42.02 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے۔سٹیٹ بینک اورپاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب…
Read More »وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے چینی شہریوں کو بہترین سکیورٹی فراہم کرنے کے عزم کا اظہار۔
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں ذمہ داریاں انجام دینے والے چینی کارکنوں اور ان کے خاندانوں کو بہترین اور مثالی سکیورٹی فراہم کی جائے گی اور 26 مارچ کے افسوسناک اور بزدلانہ واقعے کے ذمہ داروں کو گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دی جائے گی۔…
Read More »پاکستانی سفیر خلیل ہاشمی کاچینی صوبہ گوانگ ڈونگ کے شہر شینزین اور گوانگ ژو کا دورہ
چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی نےچین کے صوبے گوانگ ڈونگ کے شہر شینزین اور گوانگ ژو کا سرکاری دورہ کیا ۔ انہوں نے یہ دورہ دونوں شہروں کے ساتھ سیاسی، ثقافتی، علمی، تجارتی اور سرمایہ کاری کے تعلقات بڑھانے کے سلسلہ میں کیا ۔پاکستانی سفیر کا عہدہ سنبھالنے…
Read More »خنجراب پاس کو آج سےدوبارہ تجارت اور سیاحت کے لیے کھول دیا گیا
پاک چین سرحد خنجراب 4 ماہ بند رہنے کے بعد آج سے تجارت اور سیاحت کے لیے کھول دی گئی۔ امیگریشن ذرائع کے مطابق سرحدی معاہدے کے تحت ہر سال پاک چین سرحد کو یکم دسمبر سے 31 مارچ تک بند کیا جاتا ہے۔ پاک چین سرحد خنجراب کل سے…
Read More »سی پیک منصوبے پورے خطے کی ترقی کے ضامن ہیں،وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبے پاکستان اور بلوچستان کی ترقی کے ضامن ہیں ، چینی ماہرین اور دیگر ورکرز کی فول پروف سکیورٹی کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔میرسرفراز بگٹی نے یہ یات گوادر سیف سٹی منصوبہ پیشرفت جائزہ اجلاس کے موقع…
Read More »وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے سی ایف ایف ای ایکس کے نمائندہ خصوصی یوہینگ کی ملاقات
پاکستان اور چین نے جدید مالیاتی آلات کو فروغ دینے کے لیے تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پاکستان میں چائنہ فنانشل فیوچر ایکسچینج (سی ایف ایف ای ایکس) کے چیف نمائندے یو ہینگ اور پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کے ڈائریکٹر سے ملاقات…
Read More »چینی پیپلز لبریشن آرمی کے اعزازی گارڈ کی یوم پاکستان پریڈ میں شرکت چین پاکستان دوستی کی عکاس ہے
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے کہا کہ چینی پیپلز لبریشن آرمی کے اعزازی گارڈ کے ایک وفد نے چوراسیویں “یوم پاکستان” کے موقع پر 23 مارچ کو پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں فوجی پریڈ میں شرکت کی۔ یہ شرکت چین اور پاکستان کے درمیان منفرد…
Read More »پاکستانی سفیرخلیل ہاشمی کا ثقافتی تبادلوں اور عوامی سطح پر اقدامات کی اہمیت پر زور
شین ژن میوزیم میں “شاہراہ ریشم کے ساتھ گندھارا ورثہ- پاک چین مشترکہ نمائش “کے عنوان سے نمائش کی اختتامی تقریب اتوار کو منعقد ہوئی۔چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی، گوانگ ژو میں قائم مقام قونصل جنرل، بیجنگ میں پاکستانی سفارت خانے اور گوانگ ژو میں پاکستانی قونصلیٹ جنرل…
Read More »











