Latest News Urdu
پاکستان اور چین کے درمیان سی پیک فیز2 کو تیز کرنے پر اتفاق۔
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال سے پاکستان میں تعینات چین کے سفیر جیانگ زئی ڈونگ نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی، ملاقات میں سی پیک فیز 2 کو تیز کرنے پر اتفاق اور پانچ نئی اقتصادی راہداریوں پر ایک ورکنگ گروپ قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ ملاقات میں…
Read More »وزیر خارجہ کی چینی نائب وزیراعظم سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
وفاقی وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے چین کے نائب وزیر اعظم چنگ گو چھنگ سے ملاقات ہوئی ہے۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور چینی نائب وزیراعظم کی ملاقات برسلز میں فرسٹ نیوکلیئر انرجی سمٹ کے موقع پر ہوئی جہاں پاکستان اور چین کے سول نیوکلیئر ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعاون…
Read More »وزیراطلاعات عطاء تارڑ سے چینی سفیر کی ملاقات؛ سی پیک سمیت باہمی دلچسپی کےامور پر تبادلہ خیال
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ سے پاکستان میں تعینات عوامی جمہوریہ چین کے سفیر جیانگ ژئی ڈونگ کی ملاقات ہوئی جس میں سی پیک، پاک چین اسٹریٹجک تعلقات، میڈیا اور فلم کے شعبے میں جاری تعاون اور چین پاکستان انفارمیشن کوریڈور سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔…
Read More »چین نےصدر پاکستان آصف علی زرداری کے تعاون کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کو سراہا۔
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے صدر آصف علی زرداری کے دوبارہ صدر منتخب ہونے پر چینی صدر شی جن پنگ کے تہینتی پیغام کا شکریہ ادا کرنے کو نہایت خوش آئیند قرار دیا ہے۔ صدرزرداری نے چین کے ساتھ تعاون کو مزید گہرا کرنے، شراکت داری…
Read More »وزیراعظم سے چینی سفیر کی ملاقات،سی پیک کے اگلے مرحلے میں تیزی سے آگے بڑھنے کے عزم کا اظہار
وزیراعظم شہبازشریف سے پاکستان میں چین کے سفیر نے ملاقات کی، وزیراعظم نے مبارکباد پر چین کے صدر شی جن پنگ اور وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا۔ وزیراعظم نے پاک چین مضبوط تعلقات کے فروغ میں چینی قیادت کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت سی پیک منصوبوں…
Read More »پاکستان سی پیک کے دوسرے مرحلے میں تیزی سے آگے بڑھنے کا خواہاں ہے،وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہےکہ پاکستان سی پیک کے دوسرے مرحلےکی طرف بڑھنےکے لیے تیار ہے، بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو غربت کا خاتمہ اور سرمایہ کاری بڑھا رہا ہے۔ چینی خبر رساں ایجنسی شِنہوا کو انٹرویو میں وزیراعظم نےکہا کہ پاکستان اور چین مشترکہ ترقی اور خوشحالی کے لیے…
Read More »چینی صدر کی آصف زرداری کو صدر پاکستان منتخب ہونے پر مبارکباد
چین کے صدر شی جن پنگ نے آصف علی زرداری کو صدرِ پاکستان منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے تہنیتی پیغام میں چینی صدر کا کہنا تھا کہ پاک چین آہنی دوستی، تاریخ کا انتخاب اور عوام کا قیمتی خزانہ ہے، چین اورپاکستان اچھے پڑوسی، اچھے دوست، اچھے…
Read More »گوادر،چینی کمپنی کا سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان کا عطیہ
گوادر میں بڑے پیمانے پر آنے والے تباہ کن سیلاب کے نتیجے میں انسانی بحران پیدا ہوا ہے، چائنہ اوورسیز پورٹس ہولڈنگ (پاکستان) کمپنی لمیٹڈ (گوادر پورٹ کے آپریٹر)نے فوری طور پر اپنی امدادی اور امدادی کوششیں تیز کردی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے فوری طور پر منرل واٹر…
Read More »شہباز شریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر چینی صدر اور وزیراعظم کے تہنیتی پیغامات
چینی صدر شی جن پنگ اور وزیر اعظم لی کیانگ نے شہباز شریف کو دوبارہ وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی۔ چینی صدر نے پاکستان کے نو منتخب وزیر اعظم کو مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ شہبازشریف کی قیادت میں پاکستان ترقی کی نئی منازل طے کرے…
Read More »۔پاکستانی سفیر خلیل ہاشمی سے چینی حکمران جماعت سی پی سی کے سینئر عہدیدار کی ملاقات
چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی سے چین کی حکمران جماعت چینی کمیونسٹ پارٹی (سی پی سی) کی مرکزی کمیٹی کے بین الاقوامی شعبہ کے وزیر لیو جیان چاو نے ملاقات کی۔ اس موقع پر لیو جیان چاو نے کہا کہ دونوں ممالک کے رہنماؤں کی رہنمائی میں چین…
Read More »











