Latest News Urdu
چین نے پاکستان کا 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوورکر دیا
چین نے پاکستان کا 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوورکر دیا ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان نے چین سے 2 ارب ڈالر 7.1 فیصد شرح سود پر ادھار لیے ہوئے ہیں۔پاکستان کو یہ رقم مارچ کے آخری ہفتے میں واپس کرنا تھی۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان…
Read More »چینی قونصل جنرل کی جانب سے پنجاب سے کاروباری تعلقات مستحکم کرنے کے ذریعے سے سرمایہ کاری بڑھانے کے عزم کا اظہار۔
چین کے قونصل جنرل ژاؤ شیرین نے مختلف اقتصادی شعبوں میں تعاون میں اضافے کے ذریعے پاکستان اور چین کے درمیان تجارت کو بڑھانے کے امکانات پر زور دیا، خاص طور پر پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے ذریعے پنجاب میں سرمایہ کاری پر توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔…
Read More »چین 2024ءمیں پاکستان سے 5000 ٹن تل درآمد کرنے کا خواہشمند۔
پراجیکٹ مینیجر ژی جیان لونگ کے مطابق چین پاک-چین کنٹریکٹ فارمنگ سیسم پروجیکٹ میں سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ کر رہا ہے، جس کا مقصد اس سال پاکستان سے کم از کم 5,000 ٹن تل درآمد کرنا ہے۔ 2023 میں پاکستان سے چین کو 400 ٹن تل درآمد کیے گئے…
Read More »نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرٹیلی کمیونیکیشن کا کام مکمل،نیویگیشن کا جاری
نیوگوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ (این جی آئی اے) کی بتدریج ترقی کے سلسلے میں ہائی ٹیک ٹیلی کمیونیکیشن کا کام مکمل کر لیا گیا ہے۔ این جی آئی اے کے جدید ترین ٹیلی کمیونیکیشن آلات میں ٹیلی کام نیٹ ورکس اور سسٹم شامل ہیں جو اسمارٹ فونز، کمپیوٹرز اور دیگر مواصلاتی…
Read More »چین کی عام انتخابات کے کامیاب انعقاد پر پاکستان کو مبارکباد۔
چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤننگ نے با قاعدہ نیوز بریفنگ میں 8فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں پاکستان کو مبارکباد دی۔ ترجمان نے کہا کہ ایک قریبی اور دوست ہمسایہ ہونے کے ناطے چین پاکستانی عوام کے انتخاب کا مکمل احترام…
Read More »چین نے تربت میں تعلیم و صحت کے تین منصوبوں کے لیے فنڈز مہیا کر دئیے
چینی حکومت کی مالی اعانت سے تربت میں تعلیم و صحت کے شعبے میں تین اہم منصوبوں کی نقاب کشائی کر دی گئی ، دو منصوبوں کی مالیت 50،50 لاکھ روپے جبکہ تیسرے منصوبے کی مالیت 40 لاکھ روپے ہے ۔ تفصیلات کے مطابق چینی حکومت کی مالی…
Read More »پاک چین تعاون مصنوعی ذہانت (اے آئی) ٹیکنالوجی کے استعمال کے ذریعے پاکستان میں اسمارٹ اور محفوظ شہروں کی تعمیر میں مددگار۔
بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو اورسی پیک کی مشترکہ تعمیر کے تناظر میں چینی اور پاکستانی محققین مصنوعی ذہانت (اے آئی) ٹیکنالوجی کے استعمال کے ذریعے پاکستان کو اسمارٹ اور محفوظ شہروں کی تعمیر میں مدد دے رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سال 2022 کے آغاز میں سی پی آئی…
Read More »مسلسل بدلتی دنیا میں پاک چین تعلقات مستحکم ہیں، صدر عارف علوی
صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان گہرا تعلق دنیا کے لئے مثال ہے۔ پاکستان اور چین کی دوستی کی جڑیں عوام میں پیوست ہیں جن کی بنیاد امن اور تعاون کے ساتھ ساتھ دوطرفہ باہمی تعلقات پر محیط ہے۔ چین کے سرکاری میڈیا…
Read More »پاکستان میں چینی نئے سال کی شاندار تقریبات کا آغاز۔
پاکستان میں چائنا کلچرل سینٹر اور پاکستان میں چینی سفارت خانے کے ثقافتی دفتر نے مشترکہ طور پر پاکستان میں ’2024 ہیپی چائنیز نیو ایئر: ڈریگن کا سال‘ کو شاندار طریقے سے منانے کے لیے سرگرمیوں کا ایک سلسلہ شروع کیا ہے۔ چینی نئے سال کو ’اسپرنگ فیسٹیول‘ بھی کہا…
Read More »بلوچستان میں سی پیک کےتحت بڑے پیمانے پر سولر پراجیکٹ کا آغاز۔
چینی حکومت کے تعاون سے بلوچستان حکومت نے 12 تعلیمی اداروں، کمپیوٹر لیبز اور ہسپتالوں میں سولرائزیشن کے منصوبے مکمل کیے ہیں اور ان میں شمسی توانائی کی جدید سہولیات فراہم کیں ہیں۔ پاکستان کی شمسی توانائی 2022 تک 1.24 گیگا واٹ تک پہنچ گئی جو کہ 2021 سے 17…
Read More »











