Latest News Urdu
وزیراعلٰی بلوچستان نے صوبے کے بارہ مختلف اضلاع میں تعلیمی اداروں، پبلک لائبریریز اور مراکز صحت میں سولرائزیشن اور کمپیوٹر لیب کے منصوبوں کا افتتاح کیا۔
عوامی جمہوریہ چین کے تعاون سے صوبہ بلوچستان کے بارہ مختلف اضلاع میں تعلیمی اداروں، پبلک لائبریریز، اور مراکز صحت میں سولرائزیشن اور کمپیوٹر لیب کے منصوبے مکمل کر لئے گئے نگراں وزیر اعلٰی بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے دوست ملک چین کے تعاون سے مکمل کئے گئے…
Read More »پاک چائنا ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل انسٹیٹیوٹ کی نئی فیکلٹی چین سے تربیت حاصل کرے گی
پاکستان چائنا ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل انسٹی ٹیوٹ (پی سی وی اینڈ ٹی آئی) نے اپنے فیکلٹی ممبران (لیکچررز اور انسٹرکٹرز) کو رواں سال مارچ میں 6 ماہ کے تربیتی پروگرام کے لیے چین بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ شانڈونگ انسٹی ٹیوٹ آف کامرس اینڈ ٹیکنالوجی، جو انسٹی ٹیوٹ کے چار…
Read More »سربراہ پاک فضائیہ سےچین کے سفیر کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال۔
پاک فضائیہ کے سربراہ،ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ نے ملاقات کی جس میں بین الاقوامی تزویراتی صورتحال اور علاقائی سلامتی سمیت مشترکہ اہمیت کے حامل امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس ملاقات کے دوران تمام تر شعبہ جات میں آپریشنل تربیت کے…
Read More »پاکستان اور چین نے انٹرنیٹ ٹریفک کو روٹ کرنے کا معاہدہ کر لیا
نگراں وفاقی وزیر ڈاکٹر عمر سیف نے کہاکہ ہم نے چین کے ساتھ ایک معاہدہ کیا ہے کہ وہ پاکستان کے ذریعے اپنے انٹرنیٹ ٹریفک کو روٹ کرنا شروع کرے،پاکستان کوہم نے ڈیجیٹل کنیکٹیویٹی کا ایک علاقائی مرکز بنانا ہے۔ اس سے پاکستان کو انٹرنیٹ ٹرانزٹ ٹریفک کی مد میں…
Read More »پاکستانی سفیرخلیل ہاشمی نے سفارتی اسناد چینی صدر شی جن پنگ کے حوالے کیں
چین کے دارالحکومت بیجنگ کے گریٹ ہال میں سفارتی تقریب منعقد ہوئی، جس میں چینی صدر شی جن پنگ نے 42 ممالک کے سفیروں سے سفارتی اسناد وصول کیں۔ پاکستان کے سفیرخلیل الرحمان ہاشمی نے سفارتی اسناد چینی صدر کے حوالے کیں۔ تفصیلات کے مطابق افغان سفیر بلال کریمی بھی…
Read More »چین سندھ میں تباہ شدہ سکولوں کی تعمیر نو کے لیے 7 ارب روپے کی گرانٹ دے گا۔
چین صوبہ سندھ میں 2022 کے مون سون کے سیلاب سے متاثر ہونے والے 100 مکمل طور پر تباہ ہونے والے سکولوں کی بحالی اور تعمیر نو کے لیے 7 ارب روپے کی گرانٹ امداد فراہم کرے گا۔ یہ گرانٹ چینی بین الاقوامی ترقیاتی تعاون ایجنسی (سی آئی ڈی اے)…
Read More »وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے چین کے نائب وزیر خارجہ سن وی ڈونگ کی ملاقات،سی پیک منصوبوں کی کامیابی کیلئے مل کر کام کرنے پر زور
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کی کامیابی کے لئے پاکستان کے بھرپور عزم کا اعادہ کرتے ہوئے دونوں فریقوں کو جاری منصوبوں کی بروقت تکمیل کو یقینی بنانے کے لئے مل کر کام کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق…
Read More »آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے چین کے نائب وزیر خارجہ سن وی ڈونگ کی ملاقات ، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال۔
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے چین کے نائب وزیر خارجہ سن ویڈونگ نے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا، پاک فوج کے سربراہ نے کہا کہ پاکستان اور چین کے درمیان…
Read More »چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سےچین کے نائب وزیر خارجہ کی ملاقات
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سےچین کے نائب وزیر خارجہ سن ویڈونگ نے جوائنٹ اسٹاف ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں دوطرفہ سکیورٹی، دفاعی تعاون، علاقائی اور بین الاقوامی سکیورٹی ماحول سے متعلق امور پر تبادلہ خیال…
Read More »وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے چینی نائب وزیر خارجہ کی ملاقات
نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے چین کے نائب وزیر خارجہ سن وی ڈونگ نے ملاقات کی۔ ملاقات میں نگران وزیر خارجہ اور چینی نائب وزیر خارجہ نے ہر آزمائش پر پورا اترنے والی تعاون پر مبنی تذویراتی شراکت داری کا اعادہ کیا اور سی پیک اور باہمی اقتصادی…
Read More »











