Latest News Urdu
پاکستان اورچین کا جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون اور رابطہ کے چوتھا اجلاس میں سی پیک تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ۔
سی پیک جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون اور رابطہ ( جے ڈبلیو جی ۔آئی سی سی ) کا چوتھا اجلاس اتوار کو اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ ترجمان وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سیکرٹری خارجہ محمد سائرس سجاد قاضی اور چین کے نائب وزیر…
Read More »چین کے نائب وزیر خارجہ کی سیکرٹری خارجہ سے ملاقات۔
چین کے نائب وزیر خارجہ سن ویڈونگ نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین اپنے مشترکہ مفادات کے تحفظ کے لئے ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے ہیں اور اہم مسائل پر ایک دوسرے کی حمایت جاری رکھیں گے۔ وزارت خارجہ میں تصویری نمائش اور سی پیک لائبریری کے افتتاح کے…
Read More »چینی نائب وزیرخارجہ نے دفتر خارجہ کی لائبریری میں ’سی پیک کارنر‘ کا افتتاح کیا
پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے چین کے نائب وزیر خارجہ سن وی ڈانگ نے ہفتے کی شام اپنی اولین مصروفیت میں وزارت خارجہ کا دورہ کیا اور وزارت خارجہ کی لائبریری میں ’’سی پیک کارنر‘‘ کا افتتاح کیا۔ سیکرٹری خارجہ محمد سائرس سجاد قاضی ان کے ہمراہ تھے۔ اس…
Read More »پاکستان چائنا انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے “جنوبی ایشیاء میں سیکیورٹی کی صورتحال کا منظر نامہ: کے موضوع پر ڈائلاگ کا انعقاد :ایران کے ساتھ تناؤکا حل’کرائسس مینجمنٹ کا ماڈل‘، غیر ریاستی عناصر علاقائی سلامتی کے لیے خطرہ ، قومی سلامتی علاقائی جغرافیائی سیاست سے منسلک،سینیٹرمشاہد حسین
اسلام آباد،21 جنوری. پاکستان چائنا انسٹی ٹیوٹ نے فرینڈز آف سلک روڈ (ایف او ایس آر) انیشی ایٹو کے تحت “2024 میں جنوبی ایشیا میں سیکیورٹی کی صورتحال کا منظر نامہ” کے موضوع پر ایک ڈائلاگ کا انعقادکیا۔ یہ تقریب بیک وقت دو مقامات اسلام آباد اورکوئٹہ پریس کلب میں…
Read More »چین کے نائب وزیر خارجہ سی پیک جوائنٹ ورکنگ گروپ کے اجلاس میں شرکت کے لئے اسلام آباد پہنچ گئے
چین کے نائب وزیر خارجہ سن وی ڈونگ سی پیک جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون و رابطہ کے چوتھے اجلاس میں شرکت کے لئے اسلام آباد پہنچ گئے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ ملاقات (آج )اتوار کو ہوگی۔ سیکرٹری خارجہ…
Read More »پاک چین اقتصادی تعلقات مشترکہ مقاصد کو حقیقت کا روپ دینے کے عزم پر مبنی ہیں،نگران وزیراعظم انوار الحق
ڈیووس کانفرنس 2024 میں اپنےایک حالیہ بیان میں نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے چین اور اس کے اقتصادی شراکت داروں کے درمیان باہمی طور پر فائدہ مند تعلقات کو اجاگر کیا۔ بیرون ملک چینی صنعتی اور سبز سرمایہ کاری کے مثبت اثرات پر زور دیتے ہوئےانوار الحق کاکڑ…
Read More »چین میں پاکستانی سفیر خلیل ہاشمی کا چینگڈو میں چین پاکستان اقتصادی، ثقافتی تبادلے کے مرکز کا دورہ۔
چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی نے چین کے شہر چینگڈو میں چین پاکستان اکنامک اینڈ کلچرل ایکسچینج انکیوبیشن سینٹر کا دورہ کیا۔انکیوبیشن سینٹر چین اور پاکستان کے درمیان اقتصادی، تجارتی اور ثقافتی تبادلوں کا ایک پلیٹ فارم ہے، جسے چینگڈو میں پاکستان کے قونصلیٹ جنرل اور پاکستان۔سیچوان چیمبر…
Read More »پاکستانی خشک مرچوں کی پہلی برآمدی کھیپ چین پہنچ گئی
پاکستان کی اعلیٰ معیار کی خشک مرچوں کی پہلی کھیپ چین کے صوبہ سیچوان کے شہر نی جیانگ پہنچ گئی ہے۔ چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی نے کہا کہ یہ اہم شپمنٹ دونوں ممالک کے درمیان تجارتی تعلقات میں ایک نئے باب کی نشاندہی کرتی ہے اور توقع…
Read More »پاکستانی سفیر خلیل ہاشمی نے چینگڈو تجارتی تعاون کانفرنس میں سی پیک کے ثمرات پر روشنی ڈالی۔
چین میں تعینات پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی نے حال ہی میں چینی گروپوں اور اداروں کو پاکستان میں زراعت، توانائی، انفراسٹرکچر، ٹرانسپورٹیشن اور لاجسٹکس کے شعبوں میں تجارت اور سرمایہ کاری کے امکانات سے آگاہ کیا۔ پاکستانی سفیر نے چینگڈو، سیچوان صوبے میں پاکستان اور چین کے درمیان نتیجہ…
Read More »چین پاکستان تعلقات کو مزید مستحکم کرنے میں سی پیک کا کردار نہایت اہم ہے،ترجمان چینی وزارتِ خارجہ
چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کو بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو (بی آر آئی) کی ایک اہم اور بے مثال کامیابی کے طور پر اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ اس نے ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر، توانائی اور گوادر پورٹ میں نمایاں کامیابیاں حاصل کیں…
Read More »











