Latest News Urdu
پاکستان چینی ایف سی-31 لڑاکا طیارے خریدے گا،ایئر چیف
پاک فضائیہ نے چین کے جدید ترین اسٹیلتھ لڑاکا طیارے ایف سی 31 کی خریداری میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے کہا ہے کہ اس معاملے پر چینی انتظامیہ سے بات چیت جاری ہے۔
Read More »پاکستان کی چین کو تانبے کی برآمدات ایک ارب ڈالر سے تجاوز کرگئیں
حالیہ برسوں میں پاکستان سے تانبے اور اس کی اشیا کی برآمدات میں2023 کے پہلے گیارہ ماہ میں 9 فیصد اضافہ دیکھا گیا جس کے بعد پاکستان کی چین کو تانبے کی برآمدات ایک ارب ڈالر سے تجاوز کر گئیں۔ بیجنگ میں پاکستانی سفارت خانے کے کمرشل قونصلر غلام قادر…
Read More »پاک چائنا فرینڈ شپ ہسپتال سے گوادر کے علاقوں کے رہائشیوں کو اعلیٰ معیار کی صحت کی سہولیات تک رسائی حاصل ہو گی
بلوچستان کے شہر گوادر میں پاک چائنا فرینڈ شپ ہسپتال پہلی بار مریضوں کو داخل کرنے اور انہیں بہتر صحت کی سہولیات فراہم کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ ہسپتال کا سنگ بنیاد 2020 میں رکھا گیا تھا۔ یہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کا حصہ ہے اور اسے دونوں ممالک…
Read More »پاکستان غیر ملکی سرمایہ کاری خصوصاََ چینی سرمایہ کاروں کی حوصلہ افزائی کے لئے پرعزم ہے،وفاقی وزیر محمد سمیع سعید
نگران وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات محمد سمیع سعید سے چین کے چانگ چیانگ چیمبر آف کامرس کے چیئرمین لی ٹنگ کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطحی تجارتی وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات کا مقصد پاکستان اور چین کے درمیان مختلف شعبوں میں ممکنہ تعاون کے…
Read More »چین کوپاکستان کی برآمدات میں جاری مالی سال کے دوران 39.44 فیصد کااضافہ
چین کوپاکستان کی برآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر39.44 فیصدکی نموریکارڈکی گئی ہے۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے لیکرنومبرتک کی مدت میں چین کوبرآمدات سے ملک کو1.223 ارب ڈالرکازرمبادلہ حاصل ہواجوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 39.44 فیصدزیادہ ہے،گزشتہ مالی…
Read More »نگران وفاقی وزیر ثقافت جمال شاہ نے سی پیک کے تحت اقتصادی کوششوں کے ساتھ ثقافتی روابط کی اہمیت پر زور دیا
نگران وفاقی وزیر ثقافت و قومی ورثہ جمال شاہ نے سی پیک کے تحت اقتصادی کوششوں کے ساتھ ثقافتی روابط کی اہمیت پر زور دیتے ہوئےچینی کمپنیوں کو دعوت دی کہ وہ دونوں ممالک کی فلمی صنعتوں کی ترقی میں اپنا حصہ ڈالیں۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر جمال شاہ…
Read More »سی پیک سے پاک چین دوطرفہ تعلقات کو مزید تقویت ملی ہے،صدر عارف علوی
صدر مملکت نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے دوطرفہ تعلقات منفرد اہمیت کے حامل ہیں۔ تفصیات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چین کیلئے پاکستان کے سفیر خلیل الرحمٰن ہاشمی کی ملاقات ہوئی جس میں صدر مملکت نے سفیر کو چین میں بطور پاکستانی سفیر تقرری…
Read More »پاکستان سے خشک مرچوں کی پہلی کھیپ چین روانہ۔
پاکستان نے زرعی اجناس کی برآمدات بڑھانے کی مہم کے تحت 19 دسمبر کو خشک مرچوں کی پہلی کھیپ چین روانہ کر دی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعلیٰ سندھ ریٹائرڈ جسٹس مقبول باقر نے نے پاکستان کی جانب سے خشک مرچوں کی پہلی کھیپ کی برآمد کو خوش آئند…
Read More »سی پیک میڈیا فورم میں اجتماعی طور پر غلط معلومات کا مقابلہ کرنے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔ سینیٹرمشاہد کا کہنا ہے کہ سی پیک ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ مرتضیٰ سولنگی نے سی پیک کو ’تبدیلی‘ کا حامل اہم منصوبہ قرار دیتے ہوئے سراہا۔ چینی سفیر کا کہنا ہے کہ ‘بعض قوتیں بی آر آئی پر غلط معلومات پھیلا رہی ہیں’
اسلام آباد، 20 دسمبر:پاکستان چائنا انسٹی ٹیوٹ نے چائنہ اکنامک نیٹ اور عوامی جمہوریہ چین کے سفارت خانہ کے تعاون سے اسلام آباد میں آٹھویں سی پیک میڈیا فورم کا انعقاد کیا۔ اس فورم میں شرکاء و مقررین نے بیجنگ اور یونیورسٹی آف گوادر سے بھی ورچول طور پر شرکت…
Read More »پاکستان ،چین کا ٹیکسٹا ئل سمیت کئی شعبوں میں جوائنٹ وینچرز پر اتفاق۔
وزیر تجارت ڈاکٹر گوہر اعجاز نے اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ چین کا انتہائی کامیاب دورہ مکمل کر لیا ۔ پریس ریلیز کے مطابق دورہ چین کے تین اہم شہروں پر محیط تھا۔وفد نے چائنا پاکستان ٹیکسٹائل سمٹ میں شرکت کی، یہ ایک اہم تقریب تھی جس نے دونوں ممالک…
Read More »











