Latest News Urdu
وزیرِاعظم شہباز شریف سے چیئرمین چائنہ انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کواپریشن ایجنسی کی وفد کے ہمراہ ملاقات۔
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین چائنہ ڈویلپمنٹ کواپریشن ایجنسی (سی آئی ڈی سی اے) لؤو ژاؤہوئی کی سربراہی میں چین کے اعلیٰ سطحی وفد کی اسلام آباد میں ملاقات ہوئی۔ وفد کا خیر مقدم کرتے ہوئے وزیرِاعظم نے کہا کہ چین پاکستان کا دیرینہ دوست ہے جس نے پاکستان…
Read More »وزیر اعظم شہباز شریف سی پیک منصوبہ کوتیزی سے آگے بڑھانے کے عزم کے ساتھ مئی میں چین کا سرکاری دورہ کریں گے
وزیر اعظم یوتھ پروگرام کے چئیرمین،پنجاب کے سابق صوبائی وزیر اور ممتاز سیاست دان رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کی دوستی کسی بھی شک وشبہ سے بالاتر ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پشاور میں قائم چینی ثقافتی مرکز چائنہ ونڈو کے دورے کے…
Read More »سی پیک پاکستان اور چین کے درمیان اقتصادی اور ثقافتی تعلقات کو مضبوط کرنے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے، وزیر اعظم شہباز شریف
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے باعث پاکستان اور چین کے درمیان معاشی اور ثقافتی تعلقات تیزی سے فروغ پا رہے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نے چینی زبان کے عالمی دن پر پیغام میں کہا کہ آج چینی زبان…
Read More »وزیر خزانہ کی چینی ہم منصب سے ملاقات، سی پیک فیز 2 میں تیزی لانے کا عزم
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے چینی ہم منصب سے ملاقات کی جس میں پاکستانی معیشت کیلئے چینی تعاون کو سراہا اور سی پیک فیز 2 پر کام تیز کرنے کیلئے حکومتی عزم کا اعادہ کیا۔ ملاقات میں وزیر خزانہ اور چینی ہم منصب کی جانب سے بین الاقوامی اداروں میں…
Read More »چین پاکستان کے ساتھ سیکیورٹی تعاون کو مزید مضبوط کرنے کے لیے پُر عزم ہے، چینی سفیر جیانگ زیڈونگ
پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ نے 26 مارچ کے المناک حملے کے بعد انسداد دہشت گردی اور سیکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان میں چینی شہریوں کے تحفظ کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے چینی سفیرزیڈونگ نے فوری تحقیقات اور مجرموں کو سزا دینے…
Read More »پاکستان اور چینی کمپنی کے درمیان 200 ملین ڈالر کا سولر پاور کا معاہدہ طے پاگیا
پاکستانی کمپنی این پی جی سی ایل نے چین کی معروف کمپنی ننگبو گرین لائٹ انرجی پرائیویٹ لمیٹڈ کے ساتھ 200 ملین ڈالر کا ایک اہم معاہدہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق، معاہدے کا مقصد مظفر گڑھ میں تھرمل پاور پلانٹ کو جدید ترین 300 میگاواٹ شمسی توانائی کی سہولت میں…
Read More »پاک چین دوستی خطے میں معاشی استحکام، امن کی علامت ہے، عبدالعلیم خان
وفاقی وزیر برائے نجکاری، سرمایہ کاری بورڈ و مواصلات عبدالعلیم خان اسلام آباد میں چین کے سفارتخانے کا دورہ کیا جہاں انہوں نے چینی سفیر جیانگ زید ڈونگ سے ملاقات کی اور حالیہ دنوں چینی انجینئرز کے ساتھ پیش آنے والے حادثہ پر دلی دکھ اور گہرے رنج و غم…
Read More »وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سےچینی باشندوں کے بھرپور تحفظ کو یقینی بنانے کے عزم کا اظہار۔
وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت امن و امان کے حوالے سے اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، اجلاس میں وزارت داخلہ نے امن اور سلامتی کی صورتحال اور وزارت کی کارکردگی پر بریفنگ دی۔ اجلاس میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، سکیورٹی اداروں کے سربراہان اور متعلقہ اعلیٰ حکام نے شرکت…
Read More »صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے چینی شہریوں کے تحفظ کے لیے پاکستان کے پختہ عزم کا اعادہ کیا۔
صدر آصف علی زرداری نے ملک میں منصوبوں پر کام کرنے والے چینی شہریوں کی حفاظت اور سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔ انہوں نے یہ یقین دہانی ایوان صدر میں پاکستان میں عوامی جمہوریہ چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ سے ملاقات کے دوران…
Read More »وزیر اعلیٰ مریم نواز کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دو طرفہ تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں چینی قونصل جنرل ژاؤ شیرین سے ملاقات کی اور شانگلہ حملے میں چینی باشندوں کی ہلاکت پر اظہار افسوس کیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے چینی قونصل جنرل سے ملاقات میں باہمی تعاون اور اشتراک کا سلسلہ جاری رکھنےکا اعادہ کیا۔ مریم نواز کا…
Read More »











