Latest News Urdu
سی پیک کے تحت اورنج لائن پراجیکٹ مقامی لوگوں کو 2000 نئی ملازمتیں فراہم کرے گا۔
چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل(ر)عاصم سلیم باجوہ نے حال ہی میں اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کے تحت ملازمت کے مواقعوں کی پہلی کھیپ کا اعلان کیا ہے۔ چیئرمین نے کہا ہے کہ اورنج لائن ٹرین منصوبے کے آپریٹر نے سی پیک کے تحت مختلف زمروں کی 250 نئی…
Read More »پاکستان لداخ تنازعہ میں چین کی مکمل حمایت کرتا ہے،وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی۔
پاکستان اور چین مشترکہ آزمائشوں کا مقابلہ کرتے ہوئے ایک دوسرے کے ساتھ باہمی تعاون کی روِش کو برقرار رکھے ہوئے ہیں۔ لائن آف ایکچویل کنٹرول (ایل اے سی) کےچین اور بھارت کے درمیان تنازعے میں پاکستان نے چین کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود…
Read More »چینی کمپنی پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کی ویلیو چَین متعارف کرانے کے لئے 50 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی۔
وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے آگاہ کیا ہے کہ چینی آٹو کمپنی اسکائی ویل آٹوموبائل پاکستان میں الیکٹرک بسوں کو متعارف کروانے کے لئے 50 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی۔ اسکائی ویل آٹوموبائل اور ڈیوو پاکستان مشترکہ طور پر برقی گاڑیوں کی ویلیو چَین…
Read More »چین اور پاکستان دوطرفہ زرعی تعاون کو مزید مستحکم کریں گے ۔
چین کی وزارت زراعت و دیہی امور کی طرف سے کئے گئے ایک مطالعے میں بتایا گیا ہے کہ چین پاکستان دوطرفہ زرعی تعاون میں ٹیکنالوجی ، مصنوعات کی پروسیسنگ ، تجارت اور بنیادی ڈھانچے کی تعمیر میں بے پناہ امکانات ہیں۔ یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ دونوں…
Read More »متحدہ عرب امارات اورقطر سی پیک کے ساتھ ساتھ گوادر میں سرمایہ کاری کے مواقع تلاش کریں گے۔
چائنا پاکستان اکنامک کوریڈور (سی پیک) پر تیز رفتار عمل درآمد پاکستان اور پورے خطے کی سماجی و معاشی ترقی میں معاون ثابت ہو رہاہے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کے چیئرمین محمد صادق سنجرانی نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور قطر کو سی پیک منصوبوں اور گوادر کے…
Read More »سینیٹر مشاہد حسین سید کی جانب سے چین کے خلاف بھارت کی نئی دانستہ اشتعال انگیزی کی شدید مذمت۔
سینیٹ کی خصوصی کمیٹی برائے امورِ خارجہ اور پاکستان چائنا انسٹیٹیوٹ کے چیئرمین سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ چین کے خلاف بھارت کی نئی دانستہ اشتعال انگیزی کی شدید مذمت کرتے ہیں اور چین کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے استحکام و سلامتی خصوصاََ اپنی سرحد کے…
Read More »پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی کو فروغ دینے کے لئے چینی کاروباری اداروں کے ساتھ پی آئی اے اور این ایچ اے کا مشترکہ منصوبہ طے پا گیا۔
پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) اور نیشنل ہائی ویز اتھارٹی (این ایچ اے) نے چینی انٹرپرائزز کے ساتھ دو الگ الگ ٹریفک منصوبوں پر دستخط کیے ہیں۔ پی آئی اے نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور کی اپ گریڈیشن کے لئے چائینہ سول انجینئرنگ کنسٹرکشن کارپوریشن (سی سی…
Read More »پنجاب یونیورسٹی سی پیک کے تحت خصوصی اقتصادی علاقوں کے قیام کے ذریعے صنعتی کاری میں تیزی لائے گی۔
پنجاب یونیورسٹی (پی یو) انسٹیٹیوٹ آف کوالٹی اینڈ ٹیکنالوجی منیجمنٹ (آئی کیو ٹی ایم) اور فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی (ایف آئی ای ڈی ایم سی) نے سی پیک کے تحت خصوصی اقتصادی علاقوں کے قیام کے ذریعے سے صنعتی ترقی کو فروغ دینے کے معاہدے پر…
Read More »سی پیک کے تحت تھر بلاک ون مائننگ پراجیکٹ میں 1100 سے زائد ملازمتیں فراہم کرنے کا اعلان۔
سی پیک بِلا کسی تاخیر کے ترقی کے سفر پر گامزن ہے۔ تفصیلات کے مطابق سی پیک کے دوسرے مرحلے کا مقصد پاکستان کی سماجی و معاشی ترقی کو فروغ دینا ہے۔ چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے آگاہ کیا ہے کہ سی پیک کے…
Read More »چین اورپاکستان کے درمیان ادب وثقافت کے میدان میں دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق رائے۔
چینی سفارت خانہ برائے پاکستان کے کلچرل کونسلر جانگ ہیکنگ اور چیئرمین پاکستان اکیڈمی آف لیٹرز(اکادمی ادبیات) ڈاکٹر یوسف خشک نے دوطرفہ ثقافتی و ادبی تعلقات کو فروغ دینے کے لئے خصوصی ملاقات کی۔ اس دوران دونوں فریقوں نے باہمی ثقافتی تعلقات کو بڑھانے اور ادب کے میدان میں تعاون…
Read More »











