Latest News Urdu
سی پیک چین کی بھاری سرمایہ کاری کے ساتھ خوش اسلوبی سے آگے بڑھ رہا ہے۔
چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر)عاصم سلیم باجوہ نے سی پیک سے منسلک منصوبوں پر عمل درآمد میں مالی رکاوٹوں کی خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک کے خلاف شائع ہونے والی خبریں سراسر من گھڑت اور بے بنیاد ہیں۔ انہوں نے آگاہ…
Read More »چین پاکستان میں سب سے بڑی ریلوے یونیورسٹی کا قیام عمل میں لائے گا۔
وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے بتایا ہے کہ حکومتِ پاکستان چین کے ساتھ مل کر راولپنڈی میں ایک جدید ترین بین الاقوامی ریلوے یونیورسٹی قائم کرنے کے لئے تیار ہے۔ وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ یہ برصغیر کی سب سے بڑی ریلوے یونیورسٹی ہوگی۔ یہ یونیورسٹی پاکستان…
Read More »سی پیک کے تحت الیکٹرک گاڑیوں کی ویلیو چَین رکھنے والے جنوبی ایشیائی ممالک میں پاکستان پہلے نمبر پر ہے۔
سی پیک نے پاک-چین نجی شعبے کی شراکت میں تیزی لائی ہے۔ ڈیوو پاکستان بس سروس اور سکائی ویل آٹوموبائل ، چین نے سی پیک کے تحت پاکستان میں الیکٹرک گاڑیاں ویلیو چَین متعارف کروانے کے لئے سٹریٹجک الائنس معاہدہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری…
Read More »وفاقی حکومت نے کراچی سرکلر ریلوے (کے سی آر) کے لئے 10.5 ارب روپے مختص کیے ،سی پیک کے تحت مین لائن 1 (ایم ایل 1) پرعملدرآمد کے طرزِ عمل میں تیزی لائی۔
وفاقی حکومت نے سی پیک کے تحت کراچی سرکلر ریلوے (کے سی آر) منصوبے کی بحالی اور نفازکے لئے 10.5 ارب روپے مختص کیے ہیں۔ مین لائن 1 (ایم ایل 1) ریلوے منصوبے کی طرح کے سی آر کی لاگت کو بھی پہلے اور دوسرے مرحلے میں مختص کیا گیا…
Read More »سی پیک کے تحت پورٹ قاسم پاور پراجیکٹ نے 1,000ایام کےسیف آپریشن میں 22.5 ارب کلو واٹ بجلی پیدا کی۔
چین پاکستان اقتصادی راہداری کے پہلے مرحلے کے کامیاب نفاذ نے پاکستان کی توانائی اور بنیادی ڈھانچے کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ سی پیک کے تحت قاسم کول فائرڈ پاور پلانٹ نے 1,000ایام کے سیف آپریشن میں 22.5 ارب کلو واٹ بجلی پیدا…
Read More »وزیر اعظم نے سی پیک کے تحت مین لائن ون (ایم ایل- 1) میں پشاور طورخم سیکشن کو شامل کرنے کی منظوری دے دی۔
ایک اہم پیشرفت میں وزیر اعظم عمران خان نے طورخم تک پشاور کے راستے مین لائن 1 (ML-1) ریلوے منصوبے میں توسیع کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے سی پیک کے اہم سٹریٹجک پراجیکٹ ایم ایل ون کے تحت پشاور طورخم سیکشن تعمیر کرنے کا حکم دیا۔ وفاقی وزیر ریلوے…
Read More »چین-پاکستان ثقافتی اتحاد کووڈ-19 کی صورتحال کے دوران بھی جاری۔
چین پاکستان دوطرفہ سٹریٹجک کوآپریٹو شراکت داری کووڈ-19 کے پھیلنے کے دوران بھی مزید ہوتی جارہی ہے۔ پاکستان میں چائینہ کلچرل سنٹر کا قیام ، جو چینی وزارت سیاحت و ثقافت کے تحت کام کررہا ہے نے دوطرفہ ثقافتی اتحاد کو فروغ دینے میں خاطر خواہ کردار ادا کیا ہے۔یہ…
Read More »سی پیک پاکستان کی صنعتی و اقتصادی ترقی کو فروغ دینے کے لئے نہایت اہمیت کا حامل۔
چیئرمین بورڈ آف انویسٹمنٹ (بی او آئی) عاطف آر بخاری نے بتایا ہے کہ حکومت سی پیک کے طویل المدتی منصوبوں کے ساتھ صنعتی تعاون سے متعلق ایک فریم ورک معاہدے کو موافق شکل دینے کے لئے پرعزم ہے۔ چیئرمین نے سی پیک کے دوسرے مرحلے میں بزنس ٹو بزنس…
Read More »بلوچستان کو سی پیک سے براہ راست فوائد حاصل ہونگے، چینی سفیر یاؤ جِِنگ۔
چینی سفیر یاؤ جِنگ نے پاکستان میں سی پیک منصوبوں پر تیز رفتار عملدرآمد پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ چینی سفیر نے سی پیک کی بروقت تکمیل کے لئے چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل(ر) عاصم سلیم باجوہ کے کردار اور عزم کی تعریف کی۔ انہوں نے مزیدکہا ہے…
Read More »پاک-چین دفاعی تعاون کو فروغ دینے کے لئے پاک بحریہ میں چینی فریگیٹ بحری جہاز شامل۔
ایک حالیہ پیشرفت میں پاک بحریہ میں چین کے تیار کردہ 054 فریگیٹ جہاز کو شامل کیا گیاہے اور کہا گیاہے کہ 054 فریگیٹ جہاز کی شمولیت خطے میں امن اور سلامتی کو برقرار رکھنے میں نمایاں کردار ادا کرے گی۔ چین میں پاکستان نیوی کے چیف نیول ایئر کموڈور…
Read More »










