Latest News Urdu
چینی صدر شی جن پنگ پاکستان کے دورے کے خواہاں ہیں،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے چین سے واپسی کے بعد ایک پریس کانفرنس میں بتایا ہے کہ صدر شی جن پنگ پاکستان کا دورہ کرنے کے لئے بہت پرجوش ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس دورے کی بڑی اہمیت ہوگی اورپاکستان کو اس کے لئے تیاری کرنی ہوگی…
Read More »وزیر اعظم عمران خان کی جانب سےچینی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں دفاتر کے قیام کی دعوت۔
وزیر اعظم عمران خان نے 10 اہم چینی کمپنیوں کے نمائیندوں اور چینی سفیر یاؤ جنگ کو دوطرفہ سٹریٹجک تعاون پر مبنی شراکت کو فروغ دینے اور تقویت دینے کے مقصد کے تحت طلب کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نے چینی سرمایہ کاروں پر زور دیا کہ وہ پاکستان…
Read More »عوام سی پیک کے خلاف من گھڑت پروپیگنڈے کو مسترد کریں، چیئرمین سی پیک اتھارٹی۔
چین پاکستان اکنامک کوریڈور چین کے بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) کا فلیگ شپ منصوبہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق دونوں ممالک سی پیک کے تحت منصوبوں کی بروقت تکمیل کے لئے پرعزم ہیں۔ چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ…
Read More »سی پیک پاکستان میں زرعی ترقی کو فروغ دینے کے لئے نیک شگون ثابت ہوگا۔
سیکریٹری زراعت پنجاب واصف خورشید نے کہا ہےکہ سی پیک پاکستان میں زرعی ترقی کو فروغ دے گا۔ سی پیک زرعی برآمدات کو فروغ دینے کے ساتھ ساتھ مختلف عالمی منڈیوں تک آسان رسائی فراہم کرے گا۔ دریں اثنا یہ بات قابل ذکر ہے کہ پاکستان گھریلو ٹیکسٹائل صنعت پوری…
Read More »پاکستان کی جانب سےجموں وکشمیر اور سی پیک کے خلاف بھارت کا پروپیگنڈہ سختی سے مسترد۔
چین نے چین-پاکستان کے وزرائے خارجہ کے سٹریٹجک ڈائلاگ کے دوسرے دور کے بعد جاری مشترکہ بیان میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل (یو این ایس سی) کی قرارداد کے مطابق مسئلہ کشمیر کے حل پرزور دیا اور خطے میں یکطرفہ کارروائی کی مخالفت کی۔ اس مشترکہ بیان کے جواب…
Read More »چین کی جانب سےسی پیک کے سفر کو تیزی سےآگے بڑھانے میں حکومتِ پاکستان کے عزم کی تعریف۔
چین اور پاکستان کی قیادت سی پیک کی بروقت تکمیل کو یقینی بنانےکے لئے پرعزم ہے۔ چینی سفیر یاؤ جِنگ نے چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل(ر) عاصم سلیم باجوہ سے خصوصی ملاقات کی ہے اور سی پیک کے سفر کو تیزی سے آگے بڑھانے پر حکومتِ پاکستان کا نہایت…
Read More »چینی انٹرکراپنگ ٹیکنالوجی نے پاکستان میں مکئی اور سویا بین کی پیداوار کو تیز کیا۔
چین پاکستان نے زراعت میں دوطرفہ تعاون کو بڑھایا ہے جس سے پاکستان میں زرعی اجناس کی پیداوار میں اضافہ ہوا ہے۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ چین کی جدید زرعی ٹیکنالوجی بارش کی صورتحال میں مکئی اور سویا بین کی پیداوار کے پُر امید نتائج لے کر آئی…
Read More »گوادر میں کھیلوں کا بین الاقوامی میلہ منعقد کیا جائے گا۔
چین اور پاکستان نے چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت دونوں ملکوں کے عوام کے درمیان رابطوں اور ثقافتی تبادلوں کو بہت اہمیت دی ہے۔ گوادر میں بین الاقوامی روایتی اور دیگر کھیلوں کا میلہ منعقد ہونے جارہا ہے۔ پاکستان اور چین کے ثقافتی کھیلوں سے میگا سپورٹس فیسٹیول کی…
Read More »چابہار-گوادر رابطہ کاری علاقائی تعاون کو مستحکم کرے گا۔
ایک ویبنار کے دوران ایران اور پاکستان کے سفارت کاروں اور ماہرین نے اس بات پر زور دیا کہ ایران کے چابہار اور پاکستان کی گوادر بندرگاہ کے مابین تعاون سے دونوں ممالک کے مابین تعلقات میں اضافہ ہوگا۔ ایرانی سفارتکاروں نے دونوں ممالک کے نجی شعبوں کے مابین تعاون…
Read More »صدر شی جن پنگ کی جانب سے سی پیک پر پاکستان اور چین کی سیاسی جماعتوں کے مابین کامیاب مکالمے پر نہایت تشکر کا اظہار۔
اسلام آباد ، 21 اگست: عوامی جمہوریہ چین کے صدر شی جن پنگ نے گذشتہ روز سی پیک پولیٹیکل پارٹیز جوائنٹ کنسلٹیشن میکانزم (جے سی ایم) کی دوسری کانفرنس کے کامیاب انعقاد پر اپنے پاکستانی ہم منصب صدر عارف علوی کو لکھے گئے خط میں تشکر کااظہار کیا ہے۔تفصیلات کےمطابق…
Read More »











