Latest News Urdu
چین اور پاکستان کے مابین مشترکہ قومی مفادات کی بھر پور حمایت پراتفاقِ رائے۔
چین پاکستان وزرائے خارجہ سٹریٹجک ڈائیلاگ کے دوسرے دور کے دوران دونوں ممالک نےسی پیک کو علاقائی رابطے کا مرکز بنانے کے لئے اس پر عملدرآمد میں تیزی لانے پر اتفاق کیا۔ دونوں فریقین نے سی پیک کے تحت خطے کی سماجی و معاشی ترقی کو فروغ دینے پر اتفاق…
Read More »چیئرمین سی پیک اتھارٹی سی پیک کے تحت بلوچستان میں مزید منصوبوں کو شامل کرنے کے لئے پُرعزم۔
چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر)عاصم سلیم باجوہ نے بلوچستان بورڈ آف انویسٹمنٹ کے چیف ایگزیکٹو فرمان زرکون سے ملاقات کی ہے جس میں بلوچستان کی سماجی و اقتصادی ترقی سے متعلق مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس اجلاس میں بلوچستان میں ماہی گیری کے لئے خصوصی…
Read More »سی پیک کے تحت بلوچستان میں مزید چینی سرمایہ کاری ہوگی۔
گورنر بلوچستان امان اللہ خان نے سی پیک کے تحت بلوچستان میں چینی سرمایہ کاری میں اضافے کا ذکر کیا۔تفصیلات کےمطابق انہوں نے سی پیک پولیٹیکل پارٹیز جوائنٹ کنسلٹیٹیو میکانزم (جے سی ایم) کی دوسری کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان سی پیک کی ایک اہم کڑی ہے۔…
Read More »وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا چین-پاکستان وزرائے خارجہ سٹریٹجک ڈائیلاگ کے دوسرے دور میں باہمی تعلقات پر تبادلہ خیال۔
وزیر خارجہ شاہ محمود چین پاکستان وزرائے خارجہ سٹریٹجک ڈائیلاگ کے دوسرے دور میں شرکت کے لئے چین پہنچ گئے۔تفصیلات کے مطابق شاہ محمود قریشی نے ہنان میں اپنے چینی ہم منصب وانگ ژی سے ملاقات کی۔ دونوں فریقین نے باہمی تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال…
Read More »سی پیک سنکیانگ میں امن و خوشحالی کے لئے نیک شگون ثابت ہوگا۔
پاک چین سنٹر فار فرینڈشپ اینڈ کوآپریشن ،اسلام آباد نے “سنکیانگ میں انتہا پسندی کے خلاف چینی پالیسی کی کامیابی” کے عنوان سے ایک ویبنار کا اہتمام کیا۔اس ویبنار کے دوران ماہرین نے سنکیانگ میں عدم استحکام کے بارے میں غیر ملکی پروپیگنڈے کو سختی مسترد کرتے ہوئے کہا کہ…
Read More »چین پاکستان میں بنیادی طور پر سی پیک کے تحت ایف ڈی آئی کا اہم شراکت کار ہے۔
چین پاکستان میں غیر ملکی براہ راست سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) میں اضافے کا ایک اہم حصہ دار ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے مالی سال (مالی سال-21) کے دوران ایف ڈی آئی میں 61 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا ہے۔ جولائی 2019 میں ایف ڈی آئی…
Read More »حکومت سی پیک میں تیزی لانے کے لئے انسانی وسائل کی ترقی کی ایک جامع حکمت عملی وضع کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔
حکومت پاکستان نے سی پیک پر بروقت عملدرآمد کو اپنی اہم ترجیحات کا حصہ بنایاہے۔ چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے بتایا ہے کہ نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن (نیوٹیک) اور ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی (ٹی ای وی ٹی اے) کے تعاون…
Read More »سیاسی جماعتیں “گیم چینجر” کی حیثیت سے سی پیک کی مکمل حمایت کے لئے متحد،سی پیک کانفرنس میں کورونا وائرس صورتحال میں چینی امداد کی تعریف ، “نئی سرد جنگ” کا تصور سختی سےمسترد۔
اسلا م آباد (20اگست2020ء)کمیونسٹ پار ٹی آف چائینہ(سی پی سی) کے انٹرنیشنل ڈپارٹمنٹ نے پاکستان چائینہ انسٹیٹیوٹ کے اشتراک سے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک)پولیٹیکل پارٹیز جوائینٹ کنسلٹیشن میکانزم کی دوسری کانفرنس کی میزبانی کی جس کا مقصد” اقتصادی ترقی کو فروغ دینے کے لئے مل کر کام کرنا…
Read More »انٹرنیشنل ڈپارٹمنٹ آف کمیونسٹ پارٹی آف چائینہ کی جانب سے سی پیک پر پاکستان کی تمام سیاسی جماعتوں کے مابین اتفاقِ رائے نہایت خوش آئند قرار۔
کمیونسٹ پارٹی آف چائینہ (سی پی سی) کے انٹرنیشنل ڈپارٹمنٹ نے پاکستان چائینہ انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے اشتراک سے سی پیک پولیٹیکل پارٹیز جوائنٹ کنسلٹیشن میکانزم (جے سی ایم) کی دوسری کانفرنس کا انعقاد ”اقتصادی ترقی کو فروغ دینے کے لئے مل کر کام کرنااور اعلٰی معیار کے سی…
Read More »وزیر خارجہ سی پیک اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کے لئے آج چین پہنچیں گے۔
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اپنے چینی ہم منصب چینی ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ ژی سے دوطرفہ بات چیت کے لئے ایک روزہ دورے پر چین پہنچ گئے ہیں۔ وہ علاقائی امن و استحکام کو فروغ دینے کے لئے چین-پاکستان اقتصادی راہداری اور علاقائی امور پر…
Read More »









