Latest News Urdu
پاکستانی طالب علم کی جانب سےچین میں بین الاقوامی طلباء کے لئے دوستانہ اور سائنسی ماحول خوش آئند قرار۔
چین کی لانژو یونیورسٹی میں زیرِ تعلیم ایک پاکستانی طالب علم محمد عثمان اپنی پوسٹ گریجویٹ تحقیق میں مصروفِ عمل ہیں انہوں نے عملے اور اساتذہ کے تعاون کی تعریف کی ہے جنہوں نے تحقیق اور ترقی میں اپنا عزم پورا کرنے میں مکمل مدد فراہم کی ہے۔ چین میں…
Read More »چین اور پاکستان سی پیک کے تحت زرعی تعاون کو فروغ دینے کے ماسٹر پلان کا آغاز کریں گے۔
چین اور پاکستان نے سی پیک کے تحت طویل المدتی منصوبہ شروع کرکے زراعت کے شعبے کو فروغ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سے سی پیک روٹس سے جڑے خطوں میں فصلوں کی کاشتکاری ، مویشیوں کی افزائش ، جنگلات اور خوراک کی افزائش،آبی اور ماہی پروری میں دوطرفہ…
Read More »کوئی دوسرا ملک چین سے مقابلہ کرنے کے قابل نہیں ہے،وزیر اعظم عمران خان۔
وزیر اعظم عمران خان نے اپنے ایک انٹرویو کے دوران پاک چین دوطرفہ سٹریٹجک شراکت داری کو اجاگر کیا ہے۔ وزیر اعظم نے مزیدکہا ہےکہ پاکستان خوش قسمت ہے کہ چین جیسا مخلص دوست میسر آیا ہے جو ہرمشکل وقت میں ہمارے ساتھ مضبوطی سے کھڑا ہے جبکہ کوئی دوسرا…
Read More »سی پیک کے علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی (اے آئی آئی سی) کے تحت 300,000 سے زیادہ ملازمتیں پیدا کی جائیں گی۔
چیئرمین فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی (ایف آئی ای ڈی ایم سی) میاں کاشف نے سی پیک کے تحت منصوبوں پر کام کو تیز کرنے کے لئے موجودہ حکومت کی کوششوں کو سراہا ہے۔ چیئرمین نے کہا کہ حکومت نے ملک میں صنعتوں کو فروغ دینے کے…
Read More »پی ٹی آئی کی حکومت نے دو سال میں سی پیک پر موثر عملدرآمد کو یقینی بنایا۔
واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت کی دو سالہ کارکردگی رپورٹ میں سپیشل اکنامک زونز (ایس ای زیڈ) سمیت سی پیک سے متعلق منصوبوں پر اہم پیشرفت کے سنگ میل حاصل کیے گئےہیں۔تفصیلات کے مطابق اس ماہ علامہ اقبال انڈسٹریل زون کی سنگِ بنیاد رکھنے…
Read More »چائینہ نیشنل پٹرولیم کارپوریشن کا پاکستان میں ٹڈیوں کے حملوں سے نمٹنے میں مددکےلئے100,000ڈالر کا عطیہ۔
کووڈ-19اورٹڈیوں کے حملوں کے خلاف جنگ میں چین نے پاکستان کو ترجیحی مدد فراہم کی ہے۔ چینی سرکاری کمپنی چائینہ نیشنل پٹرولیم کارپوریشن (سی این پی سی) نے پاکستان میں ٹڈیوں کے حملوں سے نمٹنے میں مدد کے لئے وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ کو 100,000ڈالر فراہم کیے ہیں۔…
Read More »سی پیک کے تحت مین لائن -1(ایم ایل-1)پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی کو فروغ دینے کے لئے نہایت اہمیت کا حامل، وزیر اعظم پاکستان عمران خان۔
حکومتِ پاکستان نے ملک کی سماجی و اقتصادی ترقی کو اپنی اہم ترجیحات کا حصہ بنایاہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہےکہ سی پیک کے تحت مین لائن 1 (ایم ایل-1) منصوبہ پاکستان ریلوے کو ترقی کی ایک نئی جہت سے روشناس کرے گا۔ اس منصوبے…
Read More »سی پیک کے تحت داؤد وِنڈ پاور پراجیکٹ نے مقامی سطح پر200 ملازمت کے مواقع پیدا کیے۔
گرین بی آرآئی سنٹر کے ایک سکالر روچین ہانگ نے کہا ہے کہ بی آر آئی ممالک دنیا کے بڑے توانائی پیدا کرنے اور استعمال کرنے والے ممالک میں شامل ہیں۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ سی پیک کے تحت ترجیحی توانائی منصوبے داؤد وِنڈ پاور سٹیشن…
Read More »پاکستان میں پن بجلی گھروں کی کارکردگی کو بی آر آئی کے تحت بہتر کیا گیا۔
بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) سے منسلک پن بجلی منصوبے وسیع پیمانے کے حامل ہیں اور اپنے میزبان ممالک کے لئے ممکنہ طور پر تغیر پزیر ہیں۔ بی آر آئی ممالک نے پن بجلی کی ترقی کو بہت اہمیت دی ہے۔ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے…
Read More »ایران سی پیک میں شمولیت کے لئے تیار ہے۔
ایران نے سی پیک میں شامل ہونے پر آمادگی کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی عہدیدار نصرالدین کیان نے زور دے کر کہا کہ سی پیک ایک بہت بڑا منصوبہ ہے اور یہ علاقائی اتحاد ، امن اور استحکام کو فروغ دینے میں نہایت اہمیت رکھتا ہے۔ واضح…
Read More »











