Latest News Urdu
چین کی جانب سے دوطرفہ تعلقات کے ضمن میں وزیر اعظم عمران خان کا بیان نہایت خوش آئند قرار۔
چین اور پاکستان کے مابین مضبوط دوستی کے ساتھ ساتھ برادرانہ تعلقات استوار ہیں اور دونوں ممالک ہر دکھ سکھ میں ایک دوسرے کے شانہ بشانہ کھڑے رہنے کی روِش کو اپنائے ہوئے ہیں۔جبکہ پاکستان چین کے ساتھ اپنی دوطرفہ اسٹریٹجک شراکت داری کو بہت اہمیت دیتا ہے۔ وزیر اعظم…
Read More »پاکستان قابلِ تجدید توانائی کے شعبے میں بی آر آئی کے تحت سرمایہ کاری کو راغب کرے گا۔
گرین بی آرآئی سنٹر کے ڈائریکٹر ڈاکٹر کرسٹوف نیڈوپل وانگ اور ایک جرمن اسکالر نے بتایا ہےکہ پاکستان بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) کے سایہ تلے قابلِ تجدید توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری کو راغب کرنے کی بڑی صلاحیت رکھتا ہے۔ ڈاکٹر وانگ نے چین کو…
Read More »چائینہ انٹرنیشنل فیئر فارٹریڈ اِن سروسز (سی آئی ایف ٹی آئی ایس) میں پاکستان کی سیاحت وثقافت کو نہایت پزیرائی حاصل ہوئی۔
چائینہ انٹرنیشنل فیئر فارٹریڈ اِن سروسز (سی آئی ایف ٹی آئی ایس)2020ءکا آغاز قومی کنونشن سنٹر بیجنگ میں ہوا۔ چائینہ انٹرنیشنل فیئر فارٹریڈ اِن سروسز (سی آئی ایف ٹی آئی ایس)عالمی تجارت کی سب سے بڑی جامع نمائش ہے اور چین میں تجارت کے شعبے میں خدمات کے حوالے سے…
Read More »پاکستان کا مستقبل چین سے منسلک ہے،وزیر اعظم عمران خان۔
وزیر اعظم عمران خان نے ایک انٹرویو کے دوران واضح طور پر کہا ہے کہ پاکستان کا مستقبل چین سے وابستہ ہے۔ وزیر اعظم نے اس بات پر زور دیا کہ پاک چین دوطرفہ اسٹریٹجک کوآپریٹو شراکت کو تقویت ملی ہے۔ انہوں نے سی پیک کی شرائط میں گفت و…
Read More »چین کی ایک معروف کمپنی پاکستان میں مقامی لوگوں کو روزگار فراہم کرے گی۔
سی پیک کے دوسرے مرحلے کا مقصد پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی کو فروغ دینا ہے۔ ایک چینی انٹرپرائز شانسی ہوشان کنسٹرکشن گروپ کمپنی (ٹی آئی ای سی) نے امید ظاہر کی ہے کہ این -55 نیشنل روڈ میں دو لین کا اضافہ کرنے سے مقامی لوگوں کے لئے…
Read More »سی پیک کے تحت کراچی سرکلر ریلوے (کے سی آر) منصوبہ 2023ء میں مکمل ہوگا،اسد عمر۔
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ، ترقیات اور خصوصی اقدامات اسد عمر نے بتایا ہے کہ سی پیک کے تحت کراچی سرکلر ریلوے (کے سی آر) منصوبہ 2023ء کے وسط تک مکمل ہوجائے گا۔ وفاقی وزیر نے پاکستان ریلوے کو کے سی آر منصوبے کے تیسرے مرحلے پر عملدرآمد میں…
Read More »چین پاکستان میں زراعت کے شعبے میں دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے کے لئے زرعی ٹیکنالوجی مراکز قائم کرے گا۔
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے چینی سفیر یاؤ جِنگ اور چینی سفارتخانے کے کمشنر زراعت ڈاکٹر گو وین لینگ سے ملاقات میں چین اور پاکستان کے مابین زراعت کے شعبے میں موثر تعاون پر زور دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ نے زراعت میں چین کی اصلاحات…
Read More »چین 3 ستمبر سے پاکستان سمیت7 دیگر ممالک سے بیجنگ کے لئے مسافروں کی براہ راست پروازیں دوبارہ شروع کرے گا۔
کورونا وائرس متاثرین کی کم شرح والے 7 ممالک بشمول پاکستان کے لئےچین بیجنگ کے لئے اپنی براہ راست بین الاقوامی مسافر طیاروں کی پرواز کا آغاز 3ستمبر تک دوبارہ شروع کرے گا۔ مسافروں کو مرکزی مقام پر پہنچنے پر 14 دن کے لئے قرنطینہ میں رکھا جائے گا اور…
Read More »چینی کووڈ-19 ویکسین کا کلینیکل ٹرائل 20 ستمبر تک پاکستان میں شروع ہوگا۔
پارلیمانی سیکرٹری ، نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن نوشین حامد نے اعلان کیا ہے کہ نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) 20 ستمبر تک پاکستان میں چینی کورونا وائرس ویکسین کے ابتدائی کلینیکل ٹرائلز کرے گی۔ چین کے ساتھ تعاون میں ویکسین کے ایک امکانی امیدوار کا اشتراک…
Read More »سی پیک کے دوسرے مرحلے کے تحت علاقائی ترقی کو فروغ دینے کے لئے صنعتوں اور تعلیمی اداروں کے مابین روابط ناگزیر۔
سی پیک کے پہلے مرحلے کے کامیاب نفاذ کے بعد دوسرے مرحلے کا مقصد پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی کو فروغ دینا ہے۔ ایک چینی اسکالر نے کہا ہے کہ پاکستان اور پورے خطے کی سماجی و اقتصادی ترقی کو فروغ دینے کے لئے تعلیمی اداروں اور صنعتوں کے…
Read More »











