Latest News Urdu
پاکستان میں زراعت کے شعبے میں انقلاب لانے کے لئے سی پیک کے تحت زرعی تعاون ناگزیر۔
سی پیک کے پہلے مرحلے کی کامیاب تکمیل نے پاکستان میں توانائی اور بنیادی ڈھانچے کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ سی پیک کے دوسرے مرحلے میں صنعتی تعاون ، زراعت ، سائنس و ٹیکنالوجی ، سیاحت اور دیگر شعبوں پر خاص توجہ دی جائے گی۔ پاکستان میں…
Read More »چین میں غربت کے خاتمے کی مہم میں پاکستانی طلباء نے بھی حصہ لیا۔
گذشتہ برسوں کے دوران چین پاک تعلقات “آل ویدر اسٹریٹجک کوآپریٹو پارٹنرشپ” مستحکم ہوچکے ہیں۔ اس کی بنیادی حیثیت سی پیک کے ساتھ منسلک ہے۔ یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ پاکستانی طلباء نے چین کے صوبے شانشی کے ہیانگ کاؤنٹی میں انسداد غربت کی مہم میں حصہ لیا۔ پاکستان…
Read More »چین پاکستان کے فوڈ اینڈ انڈسٹری میں سرمایہ کاری کے مواقع تلاش کرنے کا خواہاں ہے۔
چین کے تین رکنی تجارتی وفد نے لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایل سی سی آئی) کا دورہ کیا اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ چینی وفد نے پاکستان میں پینے کے صاف پانی کے شعبے میں سرمایہ کاری کے امکانات تلاش کرنے پر آمادگی کا…
Read More »چین کی جانب سےسی پیک کی تیز رفتار تکمیل میں سی پیک اتھارٹی کے کردار کی تعریف۔
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لیجیان ژاؤ نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان سدا بہار حکمت عملی سے متعلق کوآپریٹو پارٹنر ہیں اور کووڈ-19 کے وباء کے بعد باہمی اعتماد اور تعاون کے ساتھ باہمی تعلقات مزید مضبوط ہو گئے ہیں۔ لیجیان ژاؤ نے بی آرآئی کے فلیگ شپ…
Read More »چین اور پاکستان جوہری توانائی کے شعبے میں باہمی تعاون کو فروغ دینے میں کوشاں۔
چین دنیا کی دوسری بڑی معیشت بن گیا ہے اور اس کا مقصد دنیا بھر میں ایٹمی بجلی کے شعبے میں اپنے اثر و اسوخ کو بڑھانا ہے۔ چین نے پاکستان نیوکلیئر پاور پلانٹ میں جوہری ٹیکنالوجی کا جدید تجربہ کامیابی کے ساتھ مکمل کیا ہے۔ چائنا نیشنل نیوکلیئر کارپوریشن…
Read More »این ایچ اے نے سی پیک روڈ اور بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں پر تیز رفتار عمل درآمد کو یقینی بنایا۔
حکومت پاکستان نے سی پیک کے تحت منصوبوں کی بروقت تکمیل کو اپنی اہم ترجیحات کا حصہ بنایا ہے۔ نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) نے سی پیک کے تحت جاری روڈ انفراسٹرکچر منصوبوں پر تیزی سے عمل درآمد کے بارے میں آگاہ کیا ہے جبکہ حکومت نے سی…
Read More »چین اور پاکستان دفاع و سلامتی کے شعبوں میں تعاون کو مزید مستحکم کرنے کے لئے پُر عزم۔
ماسکو میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) فورم میں دفاع و سلامتی کے شعبوں میں تعاون سے متعلق کانفرنس کے موقع پر چین اورپاکستان نے دو طرفہ اسٹریٹجک اور دفاعی تعلقات کو مستحکم کرنے کے لئے جاری کوششوں کے ساتھ مشترکہ مستقبل کے لئےفولاد سے مضبوط برادرانہ تعلقات اور…
Read More »چین وبائی مرض اور ٹڈیوں کے حملوں کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ مضبوطی سےکھڑا ہے۔
پاکستان اور چین وقت آزما دوست ہیں کیونکہ دونوں ممالک باہمی تعلقات کے ہر شعبے میں ہمیشہ ایک دوسرے کا ساتھ دیتے رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق کووڈ-19 اور ٹڈی کے حملوں کے خلاف جنگ سمیت مشکل وقتوں میں چین پاکستان کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا رہا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود…
Read More »بیجنگ میں منعقدہ فِفتھ انٹرنیشنل فورم آن فرینڈشپ میں سی پیک کی اہمیت اجاگر ۔
بیجنگ میں منعقدہ انٹرنیشنل فورم آن پیوپل ٹو پیوپل فرینڈشپ 2020ء میں سی پیک کے تحت چین پاکستان اسٹریٹجک تعاون پر مبنی شراکت داری کو تقویت ملی ہے۔ پاکستان سمیت 30 ممالک کی 58 دوستی سے متعلق تنظیموں کے نمائندوں نے بی آر آئی کے تحت عوام سے دوستانہ تعاون…
Read More »پاکستان ریلوے سی پیک کے تحت مین لائن -1 (ایم ایل -1) کے لئے بین الاقوامی ٹینڈرز طلب کرے گی۔
پاکستان ریلوے 12 ستمبر کو مین لائن ون (ایم ایل ون) منصوبے کے لئے بین الاقوامی ٹینڈرز طلب کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت سی پیک کے تحت ایم ایل ون پر عملدرآمد میں تیزی لانے کے لئے پرعزم ہے۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے آگاہ کیا ہے کہ…
Read More »











