Latest News Urdu
چائنا انٹرنیشنل ہائی ٹیک میلہ میں پاکستانی ٹیکنالوجیز نے شرکاء کی بھرپور توجہ حاصل کی۔
۔25 واں چائنا انٹرنیشنل ہائی ٹیک میلہ (سی ایچ ٹی ایف) 15 سے 19 نومبر تک شینزین چین میں منعقد ہوا، جس میں 105 سے زائد ممالک اور خطوں کے شرکاء اور 4،925 کمپنیوں نے شرکت کی۔ پاکستان نے ایک قومی پویلین قائم کیا جہاں نمائندوں نے مختلف تھیم پر…
Read More »اکتوبر کے دوران چین کو پاکستان کی برآمدات میں 70 فیصد اضافہ۔
بیجنگ میں پاکستانی سفارتخانے کے کمرشل قونصلر غلام قادر نے کہا ہے کہ اکتوبر کے دوران چین کو پاکستان کی برآمدات میں 70 فیصد اضافہ ہوا ۔ انہوں نے مزید کہا کہ چین کو پاکستان کی برآمدات رواں سال اکتوبر میں 368 ملین امریکی ڈالر تک پہنچ گئیں، جو گزشتہ…
Read More »نگران وزیر منصوبہ بندی سمیع سعید سے چین کے سفیر کی ملاقات،سی پیک کے تحت جاری منصوبوں پر تبادلہ خیال
پاکستان اور چین کا ایم ایل ون منصوبے کی کامیابی سے نفاز کے عزم کا اعادہ۔
پاکستان اور چین نے ایم ایل-1 منصوبے کی کامیابی سے نفاذ کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ وزیر شاہد اشرف تارڑ اور اسلام آباد میں چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ کے درمیان ملاقات کے دوران اس بات کا اعادہ کیا گیا۔ وزیر تارڑ نے حکومت کے لیے پراجیکٹ کی مستقل…
Read More »نگران وزیرداخلہ سے چینی سفیر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
نگران وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی سے چین کے سفیر جیانگ ژائی ڈانگ نے ملاقات کی ہے۔ جس میں دوطرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ وزیرداخلہ پاکستان نے کہا کہ پاکستان اور چین کے درمیان کئی دہائیوں پر مشتمل دوستی دنیا بھر کے…
Read More »پاکستان کی سیرین ایئر لائنز کا چین کے لئے اپنی پروازوں کا آغاز۔
پاکستان کی نجی ایئر لائن ، سیرین ایئر لائنز نے چین کے لیے اپنی پروازوں کا آغاز کر دیا ہے۔ اتوار کے روز پرواز کراچی سےروانہ ہو کر اسلام آباد میں رکتے ہوئے بیجنگ کے ڈاکسنگ ایئرپورٹ تک پہنچی جہاں ایک بھرپور استقبالیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا تھا۔ تقریب…
Read More »امریکی صدر جو بائیڈن سے چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات۔
کیلی فورنیا میں امریکی صدر جو بائیڈن اور چین کے صدر شی جنگ پنگ کے درمیان اہم ملاقات ہوئی، دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں تناؤ کم کرنے کے حوالے سے گفتگو ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات کے موقع پر دونوں صدور نے ایک دوسرے سے مصافحہ کیا۔…
Read More »تین روزہ چائنا آؤٹ باؤنڈ ٹریول اینڈ ٹورازم مارکیٹ نمائش کا آغاز ہوگیا،پاکستان کی بھرپور شرکت۔
تین روزہ چائنا آؤٹ باؤنڈ ٹریول اینڈ ٹورازم مارکیٹ نمائش کا آغاز ہوگیا ،نمائش 17نومبر تک جاری رہے گی ۔وزارت سیاحت کے ترجمان کے مطابق پاکستان 15 سے 17 نومبر 2023 تک بیجنگ چائنا کے نیشنل ایگریکلچر ایگزیبیشن سینٹر کے نیو ہال میں منعقد ہ چائنا آؤٹ باؤنڈ ٹریول اینڈ…
Read More »کے پی کے میں پاک چین ثقافتی تعاون اور ترقی کا فروغ ، مفاہمتی یادداشت پر دستخط
خیبرپختونخوا کے صوبائی محکمہ بلدیات، انتخابات اور دیہی ترقی (ایل جی ای اینڈ آر ڈی ڈی) اور پشاور میں قائم چینی ثقافتی مرکز چائنا ونڈو کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کئے گئے۔ مفاہمتی یادداشت کے تحت دونوں ادارے مشترکہ طور پر پاک چین دوستی، چینی ثقافت اور پشاور…
Read More »چینی سفیر نے بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو اور سی پیک کے عالمی ثمرات پر روشنی ڈالی۔
پاکستان میں تعینات چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ نے چینی سفارتخانے میں ایک تقریب کے دوران بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو اور چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے علاقائی اور عالمی ثمرات پر روشنی ڈالی۔ قومی ترقی پر چینی تنظیمی اداروں کے اثرات کو اجاگر کرتے ہوئے انہوں نے صدر…
Read More »











