Latest News Urdu
بی آر آئی منصوبے سے چین، پاکستان سمیت پورا خطہ ترقی کرے گا: نگران وزیراعظم
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ بی آر آئی منصوبے سے چین، پاکستان سمیت پورا خطہ ترقی کرے گا۔ چینی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ چین کی ترقی منفرد اور بےمثال ہے، چین نے تیزی سے اپنے عوام کو…
Read More »چینی سفارتخانہ کی ناظم الامور پانگ چنکسو کی سینیٹ میں قائد ایوان سینیٹر اسحاق ڈار سے ملاقات
عوامی جمہوریہ چین کے سفارت خانہ کی ناظم الامور پانگ چنکسو نے پارلیمنٹ ہاؤس میں سینیٹ میں قائد ایوان سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں دونوں فریقوں نے چین اور پاکستان کے درمیان موجودہ اقتصادی اور تزویراتی تعاون کو بڑھانے کے لیے پاکستان میں عام انتخابات…
Read More »چیئرمین سینیٹ نے پاک چین دوستی کی مضبوطی اورمعاشی استحکام میں سی پیک کے کردار کو سراہا۔
سینیٹ کے چیئرمین محمد صادق سنجرانی نے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف پارلیمانی سروسز میں ایک تقریب کے دوران گزشتہ ایک دہائی کے دوران چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کی کامیابیوں کو سراہا جہاں “سی پیک کے تحت ہزاروں میل کا کامیاب” کے عنوان سے ایک رپورٹ کا اجراء کیا…
Read More »اے پی سی ای اے اور پی سی آئی کی جانب سے مشترکہ طور پر ‘سی پیک کے تحت ہزاروں میل کا کامیاب سفر’ کے عنوان سے رپورٹ کی تقریبِ رونمائی کا انعقاد۔
اسلام آباد، 6 نومبر 2023: آل پاکستان چائنیز انٹرپرائزز ایسوسی ایشن (اے پی سی ای اے) نے پاکستان چائنا انسٹی ٹیوٹ (پی سی آئی) کے تعاون سے ” سی پیک کے ساتھ ہزاروں میل کا سفر: پاک چین مضبوط تعلقات کا استعارہ ” کے عنوان کےایک رپورٹ کاپاکستان انسٹی ٹیوٹ…
Read More »پاکستانی سفیرمعین الحق کا چین کے ساتھ مضبوط تعلقات کے عزم کا اعادہ، سی پیک کو مزیدفروغ دینے کے عزم کا اظہار
چین میں تعینات پاکستانی سفیر معین الحق نے کہا ہے کہ چینی قدم بقدم پاکستانیوں کے ساتھ رہے ہیں، پاکستان اور چین کی ایک طویل تاریخ اور شاندار ثقافت ہے، پاکستان اور چین کی دوستی آہنی اور اٹوٹ ہے،یہ تاریخ کا ناگزیر رجحان اور عوام کی امنگیں ہیں۔ چین میں…
Read More »گورنر بلوچستان نے پاکستان کی معیشت کے استحکام میں سی پیک کی اہمیت پرروشنی ڈالی
گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ نے کہا کہ گوادر میگا پراجیکٹ سی پیک کے تاج کا نگینہ ہے۔ وہ وقت دور نہیں کہ گوادر شپ یارڈ بہت جلد پورے خطے کے نئے بحری جہازوں کی تعمیر کا مرکز بن جائیگا۔ اسکی تکمیل سے تجارتی جہاز سازی اور مرمت کی…
Read More »محسن نقوی سے چینی قونصل جنرل کی ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے چینی قونصل جنرل زاؤ شیرین نے ملاقات کی جس میں مختلف شعبوں میں باہمی تعاون اور دو طرفہ اشتراک کو مزید فروغ دینے پر اتفاق ہوا ہے۔ ملاقات میں زراعت، لائیو سٹاک اور آئی ٹی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا…
Read More »تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم نے چین اور پاکستان کے درمیان اعلی معیار کے تعاون کو ایک نئی تحریک دی ہے
چین کے قونصل جنرل مسٹر ژاؤ شیرین نے کہا ہے کہ بی آر آئی کو ہر صورت مکمل کریں گے۔ حال ہی میں ختم ہونے والے تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم نے چین اور پاکستان کے درمیان اعلی معیار کے تعاون کو ایک نئی تحریک دی ہے، دونوں نے گوادر…
Read More »وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا چین کے سابق وزیراعظم لی کی چیانگ کے انتقال پر دکھ کا اظہار
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے چین کے سابق وزیراعظم لی کی چیانگ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ چین کے سابق وزیر اعظم لی کی چیانگ کے انتقال پر گہرا دکھ اور افسوس ہوا ہے، وہ پاکستان…
Read More »قائد اعظم یونیورسٹی میں پاک۔چائنہ جوائنٹ ریسرچ سنٹر انارتھ سائنسز کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا
قائد اعظم یونیورسٹی میں پاک۔چائنہ جوائنٹ ریسرچ سنٹر ان ارتھ سائنسز کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا ، منصوبہ پر 14 ارب روپے کی لاگت آئے گی۔ تقریب میں نگراں وفاقی وزیر خوراک و زراعت کوثر عبداللہ ملک ، نگراں وزیر تعلیم کے پی ڈاکٹر قاسم جان ،چین کے سفیر…
Read More »










