Latest News Urdu
چینی سفیر یاؤ جِنگ کی پاکستان کو ترجیحی بنیادوں پر مدد و معاونت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ۔۔۔
چینی سفیر برائے پاکستان یاؤ جِنگ نے وزیر اعظم عمران خان سے خصوصی ملاقات کی ہے جس میں انہوں نے کووڈ-19کی وبا سے نمٹنے کے لئے مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان کو ترجیحی بنیادوں پر تعاون فراہم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ اس ملاقات میں وزیر…
Read More »چین پاکستان میں کووڈ-19 کی جانچ کو آسان بنانے کے لئے واک تھرو مشین فراہم کرےگا
چین پاکستان میں کووڈ-19 کے خلاف جنگ میں مسلسل مدد و معاونت فراہم کر رہا ہے اور اب دوستی کے اٹوٹ رشتے سے مربوط اس ملک نے پاکستان میں “واک تھرو ٹیکنالوجی” بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) لیفٹننٹ جنرل محمد افضل…
Read More »چینی طبی ماہرین کووڈ-19 کے خلاف جنگ میں مدد کے لئے پاکستان کا دورہ کریں گے۔
کرونا وائرس کی وبائی بیماری کے سبب پیدا ہونے والی صورتحال میں پاکستان کی اخلاقی اور ٹھوس حمایت کی تعریف کرتے ہوئےچین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن نے بتایا ہے کہ چینی طبی ماہرین کی ایک ٹیم کووڈ- 19 سے نمٹنے کے لئے پاکستان روانہ ہوگی۔ واضح رہے کہ چین پہلے…
Read More »پاکستانی ڈاکٹرز کووڈ-19کے خلاف جنگ میں چین کے بے مثال اقدامات پر عمل پیرا۔۔۔
پاکستان میں طبی ماہرین نے کرونا وائرس کی وبائی بیماری سے نمٹنے کے لئے موثر اقدامات کرنے پر چین کی شاندار الفاظ میں تعریف کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کوویڈ-19 کے خلاف چین کی کامیابیوں کا اعتراف کرتے ہوئے وہ اس وبا سے نمٹنے کے لئے چین کے مثالی ماڈل…
Read More »چین سے طبی حفاظتی سامان کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی…
چین سے طبی حفاظتی سامان کی پہلی کھیپ پرواز کے ذریعے سےبدھ کے روز کراچی پہنچی ہے۔اس موقع پر ہوائی اڈے پر وزیر اعلی سندھ کے علاوہ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے عہدیدار موجود تھے۔ این ڈی ایم اے کے عہدیدار کے مطابق اس طبی حفاظتی میں دس لاکھ ماسکس…
Read More »چین کی جانب سے اپنی کمپنیوں کو طبی سازوسامان کی فراہمی میں پاکستان کو ترجیحی خریدار کی حیثیت دینے کی ہدایت: چیئرمین،نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی…
چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نےایک نیوز بریفنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پبلک سیکٹر میں موجود 2200 وینٹی لیٹرز کے علاوہ این ڈی ایم اے نے حالیہ وبائی وبا سے نمٹنے کے لئے 10000 سے زیادہ وینٹی لیٹرز کے…
Read More »پاکستان میں کرونا وائرس کے سبب پیدا ہونے والی صورتحال میں چینی عوام کا اردو زبان میں پیغامات کے ذریعے سے محبت اور حمایت کا اظہار۔…
پاکستان میں کرونا وائرس کے سبب پیدا ہونے والی صورتحال میں جہاں چینی حکومت کی حمایت و مدد جاری ہے وہی چینی عوام نے بھی پاکستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے پرُ عزم انداز میں اردو زبان میں پیغامات کے ذریعے سے پاکستان سے اپنی محبت…
Read More »پاک -چین دوطرفہ تعاون بخوبی احسن طریقے سے مزید فروغ پارہا ہے: نغمانہ ہاشمی،پاکستانی سفیر برائے چین..
چین میں متعین پاکستانی سفیر نغمانہ ہاشمی نے کئی شعبوں میں پاک چین دوطرفہ تعاون کو مزید مستحکم کرنے کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا ہے کہ “نیا پاکستان” کے پیش کردہ ممکنہ مواقعوں کو بروئے کار لانے کے ذریعے سے دو طرفہ تعاون…
Read More »حکومت کی جانب سے سی پیک کے مین لا ئن –ون ریلوے پراجیکٹ کے لئے فنڈز کا اجراء۔….
سی پیک کے تحت مین لائن -1 (ایم ایل۔ 1) ریلوے پراجیکٹ پر تیز رفتار عملدرآمد کویقینی بنانے کے لئے وفاقی حکومت نے 1.8 ارب روپے جاری کیے ہیں۔یاد رہے کہ یہ فنڈز پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام (پی ایس ڈی پی) 20-2019 کے تحت مختص تھے۔ مزید بتایا جا رہا…
Read More »سی پیک ملک کی خوشحالی کے لئے نہایت اہمیت کا حامل۔ وزیر اعظم عمران خان۔
وزیر اعظم عمران خان نے سی پیک کے توانائی کے منصوبوں کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے منعقدہ ایک میٹنگ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک سے منسلک منصوبوں سے پاکستان کی سماجی ترقی اور معاشی نمو کو فروغ دینے کے بیشتر مواقع میسر آئیں گے۔…
Read More »











