Latest News Urdu
چین-پاکستان اقتصادی راہداری جاری رکھنے کے لئے چینی ملازمین پاکستان پہنچ گئے۔
چین۔پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت منصوبوں پر بروقت عمل درآمد کو یقینی بنانے کے لئے مجموعی طور پر 131 چینی ملازمین واپس پاکستان پہنچے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ان چینی ملازمین کا تعلق ایک چینی تعمیراتی اور انجینئرنگ کمپنی سے ہے جس نے پاکستان میں پن بجلی منصوبوں پر کام کیا…
Read More »چین کی جانب سے یومِ قراردادِ پاکستان پر دلی مبارکباد پیش۔۔۔ موثر اورمستحکم حمایت جاری رکھنے کی یقین دہانی: یاؤ جِنگ،چینی سفیر۔
چینی سفیر برائے پاکستان یاؤ جِنگ نے یومِ پاکستان پر مخلصانہ اور دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے وبائی مرض پھیلنے کے دوران پاکستان کی موثر حمایت کی تعریف کی اور پاکستان کے وزیر اعظم اور صدر کے یکجہتی کا اعتراف کیا جس میں اعلٰی قیادت نے اس وبا…
Read More »سی پیک اور بین الاقوامی امور پر پاک-چین باہمی اتفاق رائے قابل ذکر ہے: چینی میڈیا
پاک اورچین کے دیرپا اور آزمودہ باہمی تعلقات اور ہر مشکل گھڑی میں ایک دوسرے کی بھرپور حمایت قابل ذکر ہے۔ چینی میڈیا کے مطابق کرونا وائرس کی وبا کے سبب پیدا ہونے والی صورتحال اورمشکل گھڑی میں پاکستان کے صدر عارف علوی کا حالیہ دورہ چین نے دو طرفہ…
Read More »چین میں وبائی مرض کے سبب پیدا ہونے والی صوتحال میں پاکستان کی سول-ملٹری حمایت کا خصوصی شکریہ: لیجیان ژاؤ،ترجمان چینی وزارتِ خارجہ۔
چین نے وبائی مرض پھیلنے کے دوران پاکستان کی سول اورفوجی سطح پر واضح اور بھرپورمدد کا اعتراف کیا ہے۔ چینی وزارتِ خارجہ کےترجمان لیجیان ژاؤ نے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے وبائی امراض کا مقابلہ کرنے کے سلسلے…
Read More »سی پیک کے مشترکہ ورکنگ گروپس میں اضافے سے مجموعی تعداد دس تک پہنچ گئی۔
صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کا حالیہ دورہ چین متعدد دو طرفہ معاہدوں کے ساتھ اختتام پزیر ہوا ہے جس میں سی پیک کے مشترکہ ووکنگ گروپس کی تعداد میں توسیع کرکے آٹھ سے دس تک کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ دونوں فریقوں نے سی پیک کے تحت زراعت…
Read More »چین کی وبائی بیماری سے نمٹنے کے لئے کی جانے والی کوششیں قابل ستائش ہیں: عالمی ادارہ صحت۔
عالمی ادارہ صحت نے وبائی مرض سےمؤثر طریقے سے مقابلہ کرنے پر چین کی کوششوں کی تعریف کی ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس اذھنوم نے اس بات کی نشاندہی کی ہے کہ چین کی کوڈ- 19 کے خلاف لڑنے میں کامیابی قابل تعریف ہے اور اس وقت…
Read More »وزیر اعظم عمران خان کا کرونا وائرس کے وبائی مرض پر قابو پانے میں چین کی کامیابیوں کی تعریف۔۔۔
وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے چین کی لچک اور وبائی بیماری کے خلاف کامیابی و کامرانی کے ساتھ لڑنے کی صلاحیتوں کی تعریف کی ہے۔ انہوں نے چین کی جانب سے وہاں مقیم پاکستانی طلبا کے ساتھ بہترین علاج معالجے کی فراہمی کی یقین دہانی کو شاندار الفاظ میں…
Read More »پاکستان کی جانب سے ہیلتھ منیجمنٹ سے متعلق ای کانفرنس کے انعقاد پر چین سے اظہارِ تشکر۔۔۔
چین نے ہیلتھ منیجمنٹ اور کرونا وائرس کےوبائی مرض سے متعلق معلومات کے تبادلے کے لئے ایک بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیا۔ پاکستان نے کانفرنس کے انعقاد پر چین سے تشکر کا اظہار کیا ہے۔چین کے اس اہم اقدام کا بنیادی مقصد مختلف ممالک کو مشترکہ تجربات کے تبادلے…
Read More »کرونا وائرس کےوبائی مرض کے پھیلنے کے دوران پاکستان کی طبی امداد قابلِ تحسین۔۔۔ چینی وزارت خارجہ
چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گینگ شوانگ نے اس کٹھن گھڑی میں پاکستان کی جانب سے طبی امداد فراہم کرنے پر اظہارِتشکر کا اظہار کیا ہے کہ جب چین کی اپنی طبی سہولیات وبائی مرض پھیلنے سے نمٹنے تک محدود تھیں۔ چین نے پاکستان میں کووڈ-19 سے نمٹنے کے…
Read More »حکومتِ پنجاب سی پیک کے تحت علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی کی بروقت تکمیل کے لئے موثر مدد فراہم کر رہی ہے۔۔
حکومت پاکستان صنعتی اور سماجی و معاشی ترقی کو فروغ دینے کے لئے پرعزم ہے۔اسی سبب پنجاب انتظامیہ نےبھی سی پیک کے تحت اہم ترجیحات میں شامل علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی کے خصوصی اقتصادی علاقےکی جلد تکمیل کے لئے ہر طرح کی سہولیات اور مدد فراہم کی ہے۔
Read More »











