Latest News Urdu
پاک چین دوستی اور سی پیک وبائی مرض کے پھیلنے کے خطرات کے سبب متاثر نہیں ہونگے۔۔۔
پاکستان کے دفاترِ خارجہ نے واضح کیا ہے کہ کرونا وائرس کےوبائی مرض کے پھیلنے کے سبب پیدا ہونے والی صورتحال سے قطع نظر سی پیک کی بروقت تکمیل کو یقینی بنایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق مقامی وسائل کو بروئے کار لانے کے علاوہ متعدد موثر اقدامات اٹھانے کے…
Read More »حکومتِ پاکستان نے سی پیک سے جڑے منصوبوں کے لئے 18 ارب روپے مختص کیے ہیں۔
حکومتِ پاکستان نےپبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام (پی ایس ڈی پی) 20-2019 کے تحت سی پیک سے جڑے 20 مختلف منصوبوں کے لئے 18 ارب روپے مختص کیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق بجٹ کے اجراء سے سی پیک پر بروقت عمل در آمداور ملک و خطے کی سماجی و اقتصادی ترقی کو…
Read More »صدرِ پاکستان عارف علوی کا حالیہ دورہ چینی میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈبن گیا۔۔۔ چینی عوام کے دل جیت لئے۔۔۔
صدرِ پاکستان عارف علوی کے دورہ چین کو چینی ذرائع ابلاغ نے شاندار الفاظ میں سراہا ہے اور پاکستان کی جانب سے اظہار یکجہتی کے اس مثبت اقدام نے چینی عوام کے دل جیت لئے ہیں۔چینی عوام نے پاکستانی صدر کے دورہ چین کو مضبوط دوستی کے رشتے کا مظہر…
Read More »کرونا وائرس کےوبائی مرض سے قطع نظر سی پیک اور دوطرفہ تجارت جاری رکھی جائے گی۔شاہ محمود قریشی،وفاقی وزیر خارجہ۔
وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے حالیہ دورہ چین کے بارے میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں فریق ممالک سی پیک پر عملدرآمد کے سلسلے کو آگے بڑھانےکے لئے پرعزم ہیں اور کرونا وائرس کے وبائی مرض پھیلنے سے دو طرفہ تجارت اور اس…
Read More »پاکستان سی پیک کے خلاف بھارت کے پروپیگنڈاکو سختی سے مسترد کرتا ہے۔۔۔۔
سی پیک کے آغاز سے ہی ہندوستان من گھڑت خبروں کو عام کرکے اور بڑے پیمانے پر دنیا میں غلط رائے عامہ کو ہموارکرکے اس میگا پراجیکٹ کی مخالفت کر رہا ہے۔ واضح رہے کہ بھارت نےسی پیک کے خلاف اپنے پروپیگنڈا کے رویےکو جاری رکھا ہواہے جبکہ پاکستان نے…
Read More »مٹیاری- لاہور ٹرانسمیشن لائن کو تیزی سے مکمل کیا جارہا ہے
سی پیک پراجیکٹ کے تحت مٹیاری- لاہور ٹرانسمیشن لائن پر مجموعی طور پر اسّی فیصد کام مکمل ہوچکا ہےجبکہ بقیہ تعمیراتی کام تیز رفتاری سے مکمل کیا جارہا ہے۔واضح رہے کہ یہ ٹرانسمیشن لائن تھر کوئلہ پر مبنی بجلی منصوبے سے پیدا ہونے والی بجلی کو منتقل کرنے کے لئے…
Read More »پاکستان اورچین کی جانب سےعالمی برادری پر عالمی وبائی مرض کے حوالے سےردعمل ظاہر کرنے کی اہمیت پر زور۔۔۔۔
ایک طرف جہاں پوری دنیا کرونا وائرس کے وبائی مرض سے متاثر ہے ایسی صورتحال میں صدرِ پاکستان نے پاکستان اور چین کے دو طرفہ سٹریٹیجک تعلقات کو تقویت دینے کے لئے چین کا دورہ کرکے ایک دانشمندانہ فیصلہ کیا ہے۔ صدرِ پاکستان عارف علوی نے اپنے چین کے دورے…
Read More »چینی وزیر اعظم لی کی چیانگ کی جانب سے پاکستان کی مستقل حمایت خوش آئیند قرار۔۔۔۔
چینی وزیر اعظم لی کی چیانگ نے مشکل گھڑی میں پاکستان کے ٹھوس تعاون پر صدرِ پاکستان عارف علوی کا خصوصی شکریہ ادا کیا ہے۔ اس ملاقات میں چینی وزیر اعظم لی کی چیانگ نے عصرِ حاضر میں درپیش آزمائشوں سے نمٹنے کے لئے دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے پر…
Read More »صدرِ پاکستان عارف علوی کی چینی صدر شی جن پنگ سے خصوصی ملاقات۔۔۔۔
صدرِپاکستان عارف علوی نے اپنے چینی ہم منصب شی جن پنگ سے خصوصی ملاقات کی ہے جس میں انہوں نے دوطرفہ تعلقات کی گہرائی اور مضبوطی پر تبادلہ خیال کیاہے۔ اس موقع پر دونوں ہم منصب قیادت نے پورے خطے کی ترقی کے لئے سٹریٹیجک باہمی تعلقات کو مضبوط بنانے…
Read More »چین اورپاکستان سی پیک کی کامیابیوں کے سفر کو مشترکہ طور پر آگے بڑھانے کے لئے پُر عزم۔۔۔۔
وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین سی پیک کی کامیابیوں کے سفر کو آگے بڑھانے کے لئے پُر عزم ہیں اور اس میگا پراجیکٹ کو عملی جامہ پہنانے کے لئے پوری کوششوں کو بروئے کار لا رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کیا کہ…
Read More »










