Latest News Urdu
چین کاکرونا وائرس سے نمٹنے کے لئےمستقل تعاون پر پاکستان سےاظہارِتشکر۔۔۔۔۔
چیئرمین نیشنل پیپلز کانگریس (این پی سی) لی جانشو نے کرونا وائرس کےوبائی وباء کے سبب پیدا ہونے والی صورتحال میں پاکستان کی حمایت کا اعتراف کرتے ہوئے حکومت پاکستان سےاظہار تشکر کا اظہار کیا ہے انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ دو طرفہ سٹریٹیجک شراکت داری ہر…
Read More »سی پیک کے تحت رشکئی خصوصی اقتصادی علاقے کابہت جلد آغاز کیا جائے گا۔۔۔
بورڈ آف انویسٹمنٹ (بی او آئی) نے اعلان کیا ہے کہ سی پیک کے رشکئی خصوصی اقتصادی علاقے میں ترقیاتی کام کا آغازمئی یا جون میں شروع کیا جائے گا۔ بی او آئی نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ حکومت نے صنعتی کاری کو فروغ دینے اور پاکستان…
Read More »صدرِ پاکستان کے دورہ چین کا بنیادی مقصد کرونا وائرس کے سبب پیدا ہونے والی صورتحال میں چین کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کا اظہار۔۔۔
وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہےکہ چین کے دو روزہ دورے کا بنیادی مقصد کرونا وائرس کے سبب پیدا ہونے والی صورتحال میں چین کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہوناہے۔ انہوں نے کورونا وائرس کے پھیلنے کے تناظر میں چینی اقدامات کو شاندار الفاظ میں سراہا اور…
Read More »سی پیک کے تحت جوائینٹ ورکنگ گروپ برائے زراعت اورسائنس و ٹیکنالوجی قائم کیا جائے گا: اسد عمر
صدر ِ پاکستان عارف علوی کے اپنے چینی ہم منصب کی دعوت پر چین کے دورے سے قبل وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے اعلان کیا ہے کہ سی پیک کے تحت زراعت و سائنس و ٹیکنالوجی کے لئے دو نئے مشترکہ ورکنگ گروپس کے قیام کے لئے بیجنگ میں…
Read More »چین کی جانب سےپاکستان کو کووڈ- 19 کے 12000ٹیسٹنگ کٹس کی فراہمی
چین نے ایک بار پھر پاکستان کے ساتھ حقیقی دوستی کا حق نبھاتے ہوئے پاکستان میں کووڈ-19کی رول تھام اور پھیلنے میں کنٹرول کے لئے ہنگامی امداد فراہم کی ہے جس میں کووڈ-19کے 12000 ٹیسٹ کٹس ،300000 ماسک،10000حفاظتی سوٹ اور ہسپتالوں کی تعمیر کے لئے 4 ملین امریکی ڈالر شامل…
Read More »صدرِ پاکستان عارف علوی اپنے پہلے دورے پر چین روانہ ہوگئے
صدرِ پاکستان عارف علوی کرونا وائرس کے وبائی وباء پر قابو پانے کے لئے اپنی کاوشوں کو بروئے کار لاتے ہوئے چینی حکومت اور قوم سے اظہار یکجہتی اور حمایت کے لئے چین کے پہلے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔
Read More »سی پیک کے خصوصی اقتصادی علاقوں کے سبب پاکستانی برآمدات کو فروغ حاصل ہوگا
فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی (ایف آئی ای ڈی ایم سی) کے چیئرمین نے امید ظاہر کی ہے کہ سی پیک کے سپیشل اکنامک زونز پاکستان میں صنعتوں کی ترقی اور برآمدات میں اضافے کے لئے نیک شگون ثابت ہونگے چونکہ سرمایہ کاری کے لئے موزوں پالیسیوں…
Read More »سی پیک پر کام کی پیش رفت کرونا وائرس کے وبائی مرض سے قطع نظر جاری رہے گی۔شیخ رشید احمد،وزیر ریلوے
وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کرونا وائرس کےوبائی مرض کے پھیلاؤ سے قطع نظر سی پیک پر کام کی پیش رفت کو تسلسل سے یقینی بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ مین لائن ون ریلوے منصوبے کو مقررہ وقت میں مکمل کیا جائے…
Read More »سی پیک پراجیکٹس میں 600 سے زائد مالکان اراضی کو معاوضے ادا کیے جا رہے ہیں: نیشنل ہائی وے اتھارٹی
نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے سی پیک پراجیکٹس میں مالکان اراضی کومعاوضوں سے متعلق مانسہرہ میں مقامی لوگوں کی شکایات دور کرنے کا فیصلہ کیاہے۔ تفصیلات کے مطابق این ایچ اے نے 600 سے زیادہ مالکان اراضی کو معاوضوں کی ادائیگی شروع کردی ہے جن کی زمینیں سی پیک پراجیکٹس…
Read More »سی پیک سٹی نوشہرہ کا آغازمقررہ وقت پرکیا جائے گا: وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ ،محمود خان
وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ محمود خان نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ سی پیک سٹی نوشہرہ منصوبے کے آغاز کے لئے کام کی پیش رفت کوتیز کریں۔ انہوں نے سی پیک کے تحت منصوبے کے شیڈول کے مطابق عمل درآمد کو یقینی بنانے کے عزم کا اعادہ کیا…
Read More »











