Latest News Urdu
ترکی سی پیک کےخصوصی اقتصادی علاقوں میں سرمایہ کاری کا خواہاں۔
ترکی نے پاکستان کے ساتھ دوطرفہ تجارتی تعلقات کو فروغ دینے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔ سی پیک کی اہمیت کو مدنظر رکھتے ہوئے ترک سفیر احسان مصطفی نے سی پیک کے تحت ہونے والے تمام منصوبوں خصوصا خصوصی اقتصادی علاقوں میں سرمایہ کاری کے مواقعوں اورامکانات میں دلچسپی کا…
Read More »سی پیک بلوچستان کی معاشی ترقی میں نہایت معاون ثابت ہو رہا ہے: صوبائی وزیر صحت
صوبائی وزیر برائے پبلک ہیلتھ انجینئرنگ (پی ایچ ای) اینڈ واٹر اینڈ سینی ٹیشن اتھارٹی (واسا) نور محمد دمر کا کہنا ہے کہ بلوچستان خطے میں سی پیک منصوبوں کے آغاز کے بعد سے تجارتی اور معاشی سرگرمیوں کا مرکز بن گیا ہے۔
Read More »پشاور پولیس سی پیک ملازمین کے لئے سپیشل سیکیورٹی پلان تیار کررہی ہے
حکومت نے خیبر پختونخواہ میں رشکئی خصوصی اقتصادی زون کی منظوری دے دی ہے۔ اس خصوصی اقتصادی علاقے میں صنعتی سرگرمیوں کے فروغ کے لئےپشاور پولیس نے سی پیک ملازمین کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے خصوصی سیکیورٹی منصوبہ تیار کیا ہے۔
Read More »سی پیک چین کے ساتھ سٹریٹیجک اتحاد کا مظہر ہے، راجہ فاروق حیدر، وزیر اعظم آزاد جموں کشمیر
آزاد جموں وکشمیرکے وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر نے ہر مشکل گھڑی میں چین کی پاکستان کو غیر متزلزل حمایت و مدد کو قابلَ ستائش قرار دیا ہے۔ انہوں نے سی پیک کو پاکستان اور چین کے مابین سٹریٹیجک اتحاد کا مظہر قرار دیا اور امید ظاہر کی کہ اس…
Read More »سی پیک اقتصادی نمو اور انسانی وسائل کی ترقی کو فروغ دے رہا ہے: چینی سفیر یاؤ جِنگ
وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت داؤد رازق اور چینی سفیر یاؤ جِنگ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک کے دوسرے مرحلے میں خصوصی اقتصادی علاقے دو طرفہ تعاون کو فروغ دینے میں نہایت معاون ثابت ہونگے ۔ مشیر وزیراعظم برائے تجارت نے مزید کہا کہ سی…
Read More »سی پیک کے خصوصی اقتصادی علاقوں کے سبب مقامی لوگوں اور سرمایہ کاروں کو کئی فوائد حاصل ہونگے۔ صوبائی وزیر تجارت میاں اسلم
پنجاب کے صوبائی وزیر تجارت و صنعت میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ سی پیک کے تحت قائداعظم بزنس پارک کے خصوصی معاشی زون کے قیام سے صنعتی ترقی کو فروغ ملے گا اور خطے میں سرمایہ کاروں اور مقامی لوگوں کو بہت سے مواقع میسر آئیں گے۔
Read More »چینی قرضےملک کے مجموعی بیرونی قرضوں کا 10 فیصد سے بھی کم حصے پر مشتمل۔حماد اظہر وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور۔
وفاقی وزیر برائے معاشی امور حماد اظہر نے چینی قرضوں سے متعلق غلط فہمیوں کو دور کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ غلط فہمی زبان زد عام ہے کہ چینی قرضے پاکستان کے قرضوں میں مزید بوجھ بنیں گے لیکن طویل المدتی چینی قرضہ جات ملک کے مجموعی بیرونی قرضوں…
Read More »حکومت سی پیک کے رشکئی خصوصی اقتصادی علاقہ کو کم لاگت پر توانائی کی فراہمی کو یقینی بنائے گی۔
خیبر پختونخوا میں صنعت کاری کو فروغ دینے کے لئے صوبائی انتظامیہ نے سی پیک کے تحت رشکئی خصوصی اقتصادی علاقہ کے صنعتی یونٹوں کو کم لاگت پربجلی فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔مزید بر آں حکام نے صوبے کے گھریلو اور کاروباری شعبے کو بھی توانائی کی فراہمی کو…
Read More »حکومت کی جانب سے حب اور بوستان میں خصوصی اقتصادی علاقوں کی منظوری۔
بلوچستان بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ (بی بی او آئی ٹی) نے حب اور بوستان میں خصوصی اقتصادی علاقوں کے قیام کے وفاقی حکومت کے فیصلے کو سراہاہے۔ واضح رہے کہ اب سے تین ماہ بعد شروع کیے جانے والے یہ خصوصی اقتصادی علاقے بلوچستان کی معاشی ترقی اور اقتصادی…
Read More »چیئرمین سینیٹ کی تیونس کےسرمایہ کاروں کو پاکستان کے نئے بندرگاہی شہر گوادر میں سرمایہ کاری کی دعوت۔
سینیٹ کے چیئرمین محمد صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ گوادر بندرگاہ کی ترقی سے نہ صرف پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہونگے بلکہ اس سے علاقائی معاشی نمو کو بھی فروغ ملے گا۔ انہوں نے تیونس کے سرمایہ کاروں کو دعوت دی کہ وہ پاکستان کے ابھرتے ہوئے نئے…
Read More »











