Latest News Urdu
برطانیہ میں پاکستان کےہائی کمشنر کی سرمایہ کاروں کو سی پیک کے خصوصی اقتصادی علاقوں میں سرمایہ کاری کی دعوت۔۔۔
سی پیک کے خصوصی اقتصادی علاقوں میں سرمایہ کاری کے مواقعوں کو اجاگر کرنے کے لئے لندن میں پاکستان ہائی کمیشن میں بزنس ایکسپو کا انعقاد کیا گیا۔ ہائی کمشنر محمد نفیس ذکریا نے سرمایہ کاروں کو سی پیک کے دوسرے مرحلے میں پیش کیے جانے والے کاروباری مواقعوں سے…
Read More »سی پیک کرونا وائرس کے وبائی مرض سے قطع نظر خوش اسلوبی سےجاری۔۔۔۔ پاکستانی سفیر برائے چین، نغمانہ ہاشمی
چین میں متعین پاکستان کی سفیر نغمانہ ہاشمی نے ایک دفعہ پھر کرونا وائرس کےوبا کے پھیلاؤ کے دوران پیدا صورتحال میں چین سے اظہار یکجہتی کا اظہار کیا ہے اور سی پیک سے جڑے منصوبوں کے مستقل تسلسل کو یقینی بنانے کے عزم کا اعادہ کیاہے۔ انہوں نے سی…
Read More »پاکستان کےسفیر برائے غیر ملکی سرمایہ کاری سی پیک میں شفافیت کو یقینی بنانے کے لئے پُر عزم۔۔۔۔
پاکستان کے سفیر برائے غیر ملکی سرمایہ کاری علی جہانگیر صدیقی نے امریکہ میں ایک اجلاس کے دوران سی پیک سے وابستہ معاشی ترقی کے مواقعوں پر روشنی ڈالی ہےاور کہا ہے کہ امریکی کمپنیاں سی پیک میں شمولیت کی خواہاں ہیں۔ انہوں نے مزید دعوی کیا کہ سی پیک…
Read More »تھاکوٹ-حویلیاں موٹر وے کا مانسہرہ -تھاکوٹ سیکشن تکمیل کے مراحل کے قریب۔۔۔۔
نیشنل ہائی وے اتھارٹی کےمطابق تھاکوٹ – حویلیاں موٹر وے کے مانسہرہ۔ تھاکوٹ یونٹ پر تقریبا 98 فیصد کام مکمل ہوچکا ہے اور جلد ہی یہ مکمل طور پر فعال ہوجائے گا۔ واضح رہے کہ یہ سی پیک کے ارلی ہارویسٹ منصوبوں میں سے ایک ہے۔
Read More »پاکستان سی پیک کو منشیات سے پاک ایک کوریڈور بنانے کی منصوبہ سازی میں مصروفِ عمل۔۔۔
سی پیک کو موثر بنانے کے لئے پاکستان نے روس ، ایران اور تاجکستان جیسی علاقائی ریاستوں سے مشاورت کی ہے۔ پاکستان اور چین دونوں علاقائی سطح پر حفاظتی اقدامات کی توثیق کرکے سی پیک کو منشیات سے پاک ایک کوریڈوربنانے کے لئے مصروفِ عمل ہیں۔
Read More »وزیر اعظم پاکستان کی جانب سے خیبر پختونخواہ میں رشکئی خصوصی اقتصادی علاقہ کے ترقیاتی معاہدے کی منظوری۔۔۔۔
وزیر اعظم عمران خان نے خیبر پختونخواہ کے اہم ترجیحی رشکئی خصوصی اقتصادی علاقہ کے ترقیاتی معاہدہ سمیت چاروں صوبوں میں 10 خصوصی اقتصادی علاقوں کے قیام کی منظوری دی ہے جس سے مقامی لوگوں کے لئے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔ اس کے ساتھ ساتھ خصوصی اقتصادی علاقوں…
Read More »چین-پاکستان آزاد تجارتی معاہدہ تجارتی مواقعو ں کی راہ ہموار کرے گا
وزارت تجارت اور ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان نے چین-پاکستان آزاد تجارتی معاہدہ کے دوسرے مرحلے کے تحت پیش کردہ کاروباری مواقعوں سے متعلق معلومات کو فروغ دینے کے لئے ایک سیمینار کا انعقاد کیا۔اس موقع پر عہدیداروں نے چائینہ-پاکستان آزاد تجارتی معاہدہ ٹوکے تحت بڑی مارکیٹ تک رسائی کے…
Read More »گوادر میں سی پیک منصوبے تیزی سے جاری۔۔۔ ایسٹ بے ایکسپریس وے مکمل ہونے کے قریب۔
وزارت بحری امور نے گوادر میں سی پیک سے جڑے منصوبوں کی پیش رفت کے حوالے سے بریفنگ دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بتایاگیا ہے کہ ایسٹ بے ایکسپریس وے گوادربندرگاہ پر پچاس فیصد سے زیادہ کام کی پیش رفت مکمل ہوچکی ہے۔ مزید برآںسی پیک سپورٹ یونٹ ، تکنیکی…
Read More »ایف آئی ای ڈی ایم سی کی سی پیک میں غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے لئے کوششیں قابل تعریف: گورنر پنجاب
گورنرپنجاب چوہدری محمد سرور نے فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی (ایف آئی ای ڈی ایم سی) کی سی پیک کے ترجیحی خصوصی اقتصادی علاقے علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے لئے کوششوں کو قابلَ تعریف قرار دیا ہے۔…
Read More »کرونا وائرس کے سبب پیدا ہونے والی صورتحال میں پاکستان کا تعاون قابل تحسین۔چینی ذرائع ابلاغ
چینی میڈیا نے کرونا وائرس کےوبائی مرض کے پھیلنے کے سبب پیدا ہونے والی صورتحال میں پاک چین دوستی کے کردار کو شاندار الفاظ میں سراہا ہے۔چینی سرکاری میڈیا نے مشکل وقت میں پاکستان کی جانب سےچین کی اخلاقی و بھرپور مدد کو قابلَ ستائش قرار دیا ہے۔ جبکہ واضح…
Read More »











