Latest News Urdu
وفاقی وزیر منصوبہ بندی ،اسد عمر کی جانب سے سی پیک میں برطانیہ کی سرمایہ کاری کا خیر مقدم کرنے کے عزم کا اعادہ
وزیر منصوبہ بندی وترقی اور خصوصی اصلاحات اسد عمر نے دو طرفہ تجارتی تعلقات کو فروغ دینے میں برطانیہ کی دلچسپی کو نہایت خوش آئیند قرار دیا ہے۔ انہوں نے برٹش ہائی کمشنر کو سی پیک کے دوسرے مرحلے میں پیدا ہونے والے تجارتی مواقعوں کے حوالے سے آگاہ کیا…
Read More »گوادر میں چار سال بعد این او سی کے اجراء پر عائدپابندی ختم: ڈی جی، گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی
ڈائریکٹر جنرل گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی شاہ زیب خان کاکڑ نے گوادر میں سی پیک سے جڑے منصوبوں کے تحت سرمایہ کاری کے کثیر مواقعوں کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ گوادر میں اراضی کے لئے کمپیوٹرائز دستاویزات سرمایہ کاروں کی حوصلہ افزائی کریں گی۔ انہوں نے سی پیک کے…
Read More »سی پیک تجارت کو فروغ دینے کے کثیر مواقع فراہم کرتا ہے۔۔۔۔ صنعتی ماہرین،فیصل آباد۔
فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ منیجمنٹ کمپنی (ایف آئی ای ڈی ایم سی) کے صنعتی ماہرین کا ایک وفد سی پیک کے اہم ترجیحات میں شامل خصوصی اقتصادی علاقہ علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی (اے آئی آئی سی)میں سرمایہ کاری کے ممکنہ مواقعوں کی تلاش کے لئے برطانیہ کا دورہ…
Read More »سی پیک خطے میں اقتصادی نمو کے لئے نہایت ہی اہمیت کا حامل۔۔۔ایف پی سی سی آئی ۔
فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے مطابق سی پیک کے روٹس اور گوادر کے ذریعے سے تجارت کے فروغ کے سبب نہ صرف پاکستان استفادہ حاصل کرے گا بلکہ اس سے علاقائی معاشی ترقی کو بھی فروغ حاصل ہوگا۔
Read More »پاکستان کی جانب سے کرونا وائرس کے وبائی امراض کے پھیلنے سے نمٹنے کے لئے نیشنل ایکشن پلان تیار ۔۔۔۔۔
حکومت پاکستان نے ملک میں کرونا وائرس کےوبائی مرض کےپھیلنے سے نمٹنے کے لئے “نیشنل ایکشن پلان” تیار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس میں میڈیا سے تعاون کا مطالبہ کیا گیا ہےتاکہ اس سلسلے میں آگاہی اور حفاظتی اقدامات کو اپنایا جاسکے۔ نیز اس وبا کی سیاست کو روکنے…
Read More »چین اور پاکستان کی حقیقی اور سچی دوستی اٹوٹ، چینی سفارتکار
پاکستان میں چینی سفارتکار نے نوجوانوں پر زور دیا ہے کہ وہ سی پیک کے تحت پیدا ہونے والے روزگار کے مواقعوں سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانے کے لئے چینی زبان سیکھیں۔ سفارتکار نے وبائی امراض پھیلنے کے دوران پاکستان کی مستقل حمایت کو سراہا اور آنے والے وقت…
Read More »چین اورنج لائن میٹرو کو فعال کرنے اور انتظامی عملےکو تربیت دینے میں مددفراہم کرے گا
پاکستان میں اورنج لائن میٹرو ٹرانزٹ سسٹم کے انتظام ، فعال کرنے اور بحالی کی خدمات کو بہتر بنانے کے لئے چین نے پاکستانی افرادی قوت کو تکنیکی مدد اور تربیت فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ پاکستانی کارکنوں کی مہارتوں کو نکھارنے کے لئے خدمات حاصل…
Read More »چینی سفیر برائے یاؤ جنگ کی وفاقی وزیربحری امور سے خصوصی ملاقات۔۔۔سی پیک سے متعلق امور پر تبادلہ خیال ۔
پاکستان میں تعینات چینی سفیر یاؤ جِنگ نے وزیر برائے بحری امور علی حیدر زیدی سے ملاقات کی اور انفرااسٹرکچر کی ترقی ، خصوصی اقتصادی علاقوں میں چینی سرمایہ کاری اور سی پیک سے متعلق دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اس ملاقات میں وزیر بحری امور نے زور دیا…
Read More »پاکستان کی جانب سے امریکہ کوسی پیک میں شمولیت کی پیشکش
امریکہ نے پاکستان کے ساتھ دوطرفہ تجارتی تعلقات کو بڑھانے پر آمادگی کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ای کامرس ، زراعت اور توانائی سمیت مختلف شعبوں میں امریکی دلچسپی کو ملحوظِ نظر رکھتے ہوئے حکومتِ پاکستان نے امریکہ کو سی پیک میں شمولیت کی پیشکش کی ہے۔
Read More »سی پیک کے دوسرے مرحلے میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کو یقینی بنایا جائے گا۔اسد عمر،وزیر منصوبہ بندی و ترقی
وزیر منصوبہ بندی ، ترقی، اصلاحات و خصوصی اقدامات اسد عمر نے کہا کہ سی پیک کا دوسرا مرحلہ ریلوے اور صنعتی و زرعی تعمیر وترقی پر مشتمل ہوگا۔ ان منصوبوں کو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت عمل میں لایا جائے گا اور چین کے ساتھ کاروباری روابط رکھنے والے…
Read More »











