Latest News Urdu
چین کی کووڈ۔19 کے خلاف جنگ میں کامیابیاں بےمثال۔۔۔ ڈاکٹر ظفر مرزا۔
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کووڈ-19 کے خلاف جنگ میں چینی طبی ماہرین کے متاثر کن کردار کی شاندار الفاظ میں تعریف کی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ چین نے موثر انداز میں وبائی مرض پر قابو پانے کے ساتھ ساتھ اس کی روک…
Read More »چین سے طبی سازوسامان کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئی۔۔
چین نے طبی امدادی سامان کی ایک اور کھیپ پاکستان بھیج دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق طبی سازوسامان میں وینٹی لیٹرز ، این۔95 ماسک ، سرجیکل ماسک اور ڈسپوز ایبل کوروریلز شامل ہیں۔ چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ (این ڈی ایم اے)لیفٹننٹ جنرل محمد افضل نے چینی سفیر یاؤ جنگ سے…
Read More »کووڈ-19 کے خلاف جنگ میں پاکستان کی فتح چین کی اولین ترجیح: چینی سفیر برائے پاکستان، یاؤ جِنگ۔
چینی سفیر برائے پاکستان یاؤ جِنگ نے کہا ہے کہ چین کوویڈ- 19 کی وبا کے سبب درپیش آزمائشوں پر قابو پانے میں پاکستان کی مدد کرنے کے لئے پوری طرح پرعزم ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ چین سے طبی ماہرین اس وبائی مرض سے لڑنے اور اپنے…
Read More »پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی میں چین کا کلیدی کردار: چیئرمین،پنجاب بی او آئی۔
پنجاب کے چیئرمین بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ سردار تنویر نے کہا ہے کہ چین کی جانب سے کووڈ-19 کے خلاف جنگ میں پاکستان کی حمایت قابل تحسین ہے۔ انہوں نے پاکستان اور چین کی سدا بہار اور آزمودہ سٹریٹجک شراکت داری کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے مزیدکہا کہ…
Read More »صدر پی ایم ایل این شہباز شریف کی جانب سے طبی و سازوسامان کی فراہمی پر چین سے اظہارِتشکر۔۔۔
پاکستان مسلم لیگ نون کے صدر میاں شہباز شریف نے چینی حکومت کی جانب سےعالمی وبا سے نمٹنے کے سلسلے میں جدوجہد کے لئے پاکستان کی غیرمعمولی حمایت اورطبی امداد کی فراہمی پر خصوصی شکریہ ادا کیا ہے۔ انہوں نےچینی صدر شی جن پنگ اور وزیراعظم لی کی چیانگ کے…
Read More »وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور چینی سفیر کی جانب سے اسلام آباد ایئرپورٹ پر چین کے طبی ماہرین کاپُر تپاک استقبال۔۔۔۔
چینی طبی ماہرین کا آٹھ رکنی وفد طبی سازوسامان سمیت اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور چینی سفیر یاؤ جنگ نے چینی ٹیم کا پرتپاک استقبال کیا۔ واضح رہے کہ پاکستان روانگی سے قبل ماہرین کی اس ٹیم نے اتحاد اور…
Read More »چین سے طبی سازو سامان کی ایک اور کھیپ کراچی پہنچ گئی۔
چین سے طبی سازوسامان کی ایک اور کھیپ کراچی پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس کھیپ میں دیگر طبی سازوسامان کے ساتھ ساتھ تقریباً 50000 ٹیسٹنگ کٹس موجود ہیں۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز پاکستان کو 67 ملین روپے کی مالیت کا سازوسامان موصول ہوا تھا جس میں لاکھوں…
Read More »چین سےطبی سازوسامان کی دوسری کھیپ کراچی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچ گئی۔۔۔
چین سے طبی سازو سامان کی دوسری کھیپ جناح بین الاقوامی ہوائی اڈہ کراچی پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے میڈیکل سازو سامان کو وصول کیا۔واضح رہے کہ طبی سازوسامان کی یہ دوسری کھیپ 56000 ٹیسٹنگ کٹس ، این 95 ماسک اور دیگر سازو سامان…
Read More »چین کی جانب سےخنجراب پاس کے راستے پاکستان کو طبی سامان کی فراہمی۔
چین نے پاکستان کےخنجراب پاس کے راستے سےطبی سامان کی فراہمی کو یقینی بنایا ہے۔تفصیلات کے مطابق چین اور پاکستان کے دونوں اطراف کے متعلقہ حکام نے سرد موسم کے باوجود مکمل اہتمام سے طبی سامان کی آسانی سے فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے بھر پور کوششیں کیں۔ جبکہ…
Read More »چین کی جانب سے پاکستان کے طبی عملے کے لئے 15000 حفاظتی پوشاک کا عطیہ۔
چین کی ایک کمپنی نے کووڈ-19کی وبا سے نمٹنے میں مدد کے لئے پاکستان میں طبی عملے کے لئے 15000 حفاظتی سوٹ عطیہ کیے ہیں۔ دریں اثنا چینی سفیر یاؤ جنگ نے بتایا کہ ان حفاظتی سوٹوں کی تیاری جلد ہی لاہور میں بھی شروع ہوگی۔ نیز چین جمعہ کو…
Read More »











