Latest News Urdu
وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے سی پیک منصوبوں پر کام دوبارہ شروع کرنے کی ہدایت۔۔۔۔
پاکستان نے ایک دفعہ پھر تصدیق کی ہے کہ چین-پاکستان اقتصادی راہداری پر کام کی پیش رفت کووڈ-19کی وبائی بیماری کے سبب متاثر نہیں ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے سی پیک کے تحت منصوبوں پر عملدرآمد کی سرگرمیوں کا دوبارہ آغاز کرنے کی ہدایت کی…
Read More »پی آئی اے کی خصوصی پرواز چین سے طبی سازوسامان کی چھٹی کھیپ لے کر پاکستان پہنچ گئی۔۔۔
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی خصوصی پرواز چین سے طبی سازوسامان کی چھٹی کھیپ لے کر وطن واپس پہنچ گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق طبی امداد کی اس کھیپ میں ٹسٹنگ کِٹس ، این- 95 ماسک اور دستانے شامل ہیں۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کسٹم…
Read More »پاکستان کووڈ-19 کے خلاف جنگ میں 35 ٹن طبی سازوسامان کی فراہمی پر چین کا نہایت شکرگزارہے۔۔ نغمانہ ہاشمی،پاکستانی سفیر برائے چین۔
چین نے کووڈ-19 سے نمٹنے کے لئے آگے بڑھ کر خود کو پاکستان کا آہنی بھائی ہونے کا واضح ثبوت دیا ہے۔ چین میں متعین پاکستانی سفیر نغمانہ ہاشمی نے بتایا ہےکہ چین سے 35 ٹن ایمرجنسی طبی امداد کی رسد موصول ہوئی ہے اور مستقبلِ قریب میں اس کی…
Read More »سی پیک کے تحت سینڈک پراجیکٹ پر عملدرآمد کی رفتار کووڈ-19کی وبا سے قطع نظر تیزی سےجاری۔۔۔۔
کووڈ-19کی عالمی وبا کے دوران بھی سی پیک سے منسلک منصوبوں پر عمل درآمد تیزی سے جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق سینڈک پراجیکٹ کے منیجنگ ڈائریکٹر نے بتایا ہےکہ کووڈ-19کے پھیلاؤ کے سبب پیدا ہونے والی صورتحال میں بھی اس منصوبے کی رفتار متاثر نہیں ہوئی ہے۔ چینی اور پاکستانی تمام…
Read More »دنیا کو عالمی وبائی مرض کے خلاف جنگ میں چینی قیادت کے اقدامات پر عمل پیرا ہونے کی اشد ضرورت۔۔ مصطفیٰ حیدرسید، ایگزیکٹو ڈائریکٹر ،پاکستان چائینہ انسٹیٹیوٹ
30 مارچ 2020 کو اکیڈمی آف کنٹمپریری چائینہ اینڈ ورلڈ سٹیڈیز نے کووڈ- 19 کے خلاف مقابلہ کرنے کے لئے حکمت عملی وضع کرنے کے لئےایک بین الاقوامی تھنک ٹینک ویبینار کا اہتمام کیا ۔ تفصیلات کے مطابق اس ویب سیمینار میں برازیل ، مصر ،فرانس ، چین ، اسپین…
Read More »وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ترجیحی بنیادوں پر طبی امداد کی فراہمی پر چین سے اظہار تشکر…
وزیر اعظم عمران خان نے چین کی جانب سے صحت سے متعلق سازو سامان اور خصوصی مدد ومعاونت کی فراہمی پرخصوصی طور پر تشکر کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ چین نے کووڈ-19 کی وبا کو کنٹرول کرنے کے بعد اولین طور پر پاکستان کو طبی امداد…
Read More »چینی کمپنیوں کی جانب سے پاکستان کو کووڈ- 19 کے خلاف جنگ میں طبی مددومعاونت کی مسلسل فراہمی۔۔
چین کی جانب سے کورونا وائرس کے سبب پیدا ہونے والی صورتحال میں ریاستی سطح پر پاکستان کی مدد کے علاوہ چینی کمپنیاں بھی مسلسل مدد و معاونت میں پیش پیش ہیں۔تفصیلات کے مطابق آل پاکستان چائنیز انٹرپرائزز ایسوسی ایشن نے پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کو طبی سازوسامان…
Read More »چین ہر اچھے برے وقت میں پاکستان کی مستقل حمایت جاری رکھنے کے لئے پُر عزم۔۔۔ترجمان،چینی وزارت خارجہ۔
چین نے ہر صورت میں مکمل مدد و معاونت کے ذریعے سےپاکستان کی مستقل حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چن یانگ نے پائیدار دو طرفہ تعلقات کی اہمیت پر روشنی ڈالی ہے اور کورونا وائرس کے وبائی…
Read More »وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی کی جانب سے وبائی مرض کے سبب پیدا صورتحال میں پاک چین دو طرفہ تعاون قابلِ ستائش قرار۔۔۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان کووڈ-19کی وبا کو روکنے اور اس پر قابو پانے کے لئے چین کے ساتھ مکمل ہم آہنگی کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چین سے پاکستان کو طبی سازو سامان کی فراہمی کی ایک اور کھیپ پہنچنے…
Read More »پاکستانی ڈاکٹروں کی کووڈ-19 کے خلاف جنگ میں چینی ماہرین سے استفادہ حاصل کرنے کا باقائدہ آغاز۔۔۔
حکومتِ پاکستان کے ساتھ ساتھ وطنِ عزیز کےعوام کو بھی چین کی طبی امداد سے کووڈ-19کے خلاف جنگ کو احسن طریقے سے لڑنے میں مدد ملی ہے تاکہ اس عالمی وبا پر قابو پایا جا سکے۔تفصیلات کے مطابق امن ترقی پارٹی کے چیئرمین (اے ٹی پی) محمد فائق شاہ نے…
Read More »











