Latest News Urdu
سی پیک سے متعلق پاک چین جے سی سی کا اگلا اجلاس 26 ستمبر کو منعقد ہوگا۔
پاکستان اور چین نے 7 ارب ڈالر کے مین لائن-ون (ایم ایل-1) ریلوے منصوبے کی مالی اعانت کے لیے دوطرفہ اور کثیرالجہتی شراکت داروں کا ایک کنسورشیم بنانے پر اتفاق کیا ہے، ساتھ ہی چین-پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے دوسرے مرحلے کے لیے 4 سالہ ایکشن پلان (29-2025) بھی…
Read More »وزیراعظم شہباز شریف چین کا سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد پاکستان پہنچ گئے
وزیراعظم محمد شہباز شریف چین کا سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد پاکستان پہنچ گئے۔ ائیرپورٹ پر چین کی پیپلز پولیٹیکل کنسلٹیٹو کانفرنس کی بیجنگ میونسپل کمیٹی کی رکن ہین زیرونگ، چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی اور دیگر سفارتی عملے نے وزیراعظم کو الوداع کیا۔
Read More »وزیر اعظم شہباز شریف سے چین کے وزیر صنعت و آئی ٹی لی لیچینگ کی ملاقات،مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ۔
وزیراعظم شہباز شریف نے چین۔پاکستان اقتصادی راہداری کو پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی کا مرکزی ستون قرار دیتے ہوئے سی پیک فیز ٹو کے حوالے سے مسلسل پیشرفت پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے چین کے وزیر صنعت و انفارمیشن…
Read More »پاکستان،چین کے بی ٹوبی تعاون بڑھانے کیلئے مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط۔
پاکستان اور چین نے زراعت‘ صنعت‘ صحت‘ تجارت‘ کان کنی اور معدنیات سمیت متعدد شعبوں میں بی ٹو بی تعاون بڑھانے کے لئے ساڑھے آٹھ ارب ڈالر مالیت کی مفاہمت کی کئی یادداشتوں اور مشترکہ منصوبوں پر دستخط کیے ہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف نے بیجنگ میں دستخط کی تقریب سے خطاب…
Read More »وزیراعظم شہباز شریف اور چینی وزیراعظم لی چیانگ کے درمیان ملاقات میں دونوں ملکوں کا شراکت داری کومزید مضبوط بنانےکےعزم کا اعادہ۔
وزیراعظم شہباز شریف کا چین کے شہر بیجنگ میں آنژن ہسپتال کا دورہ۔
صدر مملکت آصف علی زرداری کی چین کی فتح کی 80ویں سالگرہ پر چینی حکومت اور عوام کومبارکباد
صدر آصف علی زرداری نے فسطائیت مخالف عالمی جنگ میں چین کی فتح کی 80ویں سالگرہ کے موقع پر عوامی جمہوریہ چین کی حکومت اور عوام کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ 3 ستمبر چینی عوام کی عظیم قربانیوں اور فسطائیت اور عسکریت…
Read More »وزیراعظم شہباز شریف کی جنگ عظیم دوم میں فتح کی سالگرہ پر چین کی اہم فوجی پریڈ میں شرکت۔
دوسری جنگ عظیم کی 80ویں سالگرہ پربیجنگ میں منعقدہ پریڈ میں شرکت کیلئے چین کے صدر شی جن پنگ، روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اور وزیر اعظم شہباز شریف ایک ساتھ پہنچے۔اس پریڈ میں بھارتی وزیراعظم کو مدعو نہیں کیا گیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی ایشیا کے طاقتور ترین ممالک…
Read More »وزیراعظم شہباز شریف اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات، علاقائی امور پر تبادلہ خیال
وزیراعظم شہباز شریف شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت کی کونسل کے اجلاس میں عالمی رہنمائوں کے ساتھ شریک۔











