Latest News Urdu
عالمی، جامع ترقی کا چینی وژن ہی آگے بڑھنے کا ایک بہترین راستہ ہے،سینیٹر مشاہد حسین سید
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے چیئرمین سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ عالمی اور جامع ترقی کا چینی وژن ہی آگے بڑھنے کا واحد قابل قبول راستہ ہے کیونکہ 21ویں صدی کا ایشیا ایک نئی سرد جنگ کا شکار ہو سکتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار…
Read More »چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے تقریباً 800 ملین افراد کو غربت سے نکالنے پر چین کی حکومت کو سراہا۔
چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے مابین دوستی و محبت سیاست سے بالاتر ہے، پاکستان میں سرمایہ کاری کے لئے حالات سازگار ہیں چین کے سرمایہ کار و تاجر اس سے مستفید ہوں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے عوامی جمہوریہ چین کے…
Read More »سی پیک کو ایک اپ گریڈ ورژن سے ہم آہنگ کرنے کے خواہاں ہیں،چینی سفیر
پاکستان میں تعینات چینی سفیر جیانگ ژی ڈونگ کا کہنا ہے کہ چین پاکستان میں ہر شعبے کے دوستوں کے ساتھ کام کرنے کے خواہاں ہیں۔ چین کے قومی دن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان میں چینی سفیر جیانگ ژی ڈونگ نے کہا کہ چین سی پیک کے…
Read More »نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے چینی سفیر کی ملاقات۔
نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے پاکستان میں حال ہی میں تعینات ہونے والے چینی سفیر جیانگ زیڈونگ نے ملاقات کی ہے۔ دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات کے دوران سی پیک کے تحت جاری اشتراک کار سمیت مختلف شعبوں باہمی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
Read More »وزارت منصوبہ بندی نے سی پیک کے دائرہ کار میں توسیع نہ کرنے کی خبروں کو مسترد کر دیا۔
وزارت منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) میں توسیع نہ ہونے کی تجویز دینے والی حالیہ میڈیا رپورٹس کو سختی سے مسترد کر دیا ہے اور انہیں “بدگمانیوں اور غلط فہمیوں” کا منبہ قرار دیا ہے۔ وزارت نے واضح کیا کہ چین اور…
Read More »نگراں وزیرِ آئی ٹی ڈاکٹر عمر سیف سے چینی سفیر جیاؤ ژیڈونگ کی ملاقات۔
نگراں وزیرِ آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن ڈاکٹر عمر سیف سے چین کے سفیر جیاؤ ژیڈونگ نے ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر چینی سفیر سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر عمر سیف نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ آئی ٹی میں اسٹریٹجک پارٹنر شپ اور ٹیلی کام انفرااسٹرکچر میں…
Read More »سی پیک سوکی کناری منصوبہ پر کام کی پیش رفت تیزی سے جاری۔
چائنا انرجی انٹرنیشنل گروپ کے پاکستان مینیجنگ ڈائریکٹر وانگ ہوا نے کہا ہے کہ 884 میگاواٹ کے سوکی کناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پر تیزی سے پیش رفت جاری ہے جو کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کا ایک اہم حصہ ہے۔ اس ہائیڈرو پاور پراجیکٹ سے 4,250 سے زائد…
Read More »چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے چین کے سفیر کی ملاقات،سی پیک سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ چین کے سرمایہ کار آگے بڑھیں، پاکستان میں سرمایہ کاری کے لئے ماحول ساز گار ہے، مشترکہ منصوبوں سے دونوں ممالک کو فائدہ ہوگا، سی پیک کی تکمیل سے پورا خطہ ترقی کرے گا، پارلیمانی وفود کے تبادلوں میں تیزی لانا…
Read More »وفاقی وزیراطلاعات مرتضی سولنگی کی شنگھائی تعاون تنظیم کےٹیلی وژن فیسٹول میں شرکت۔
نگران وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مرتضیٰ سولنگی نے کہاہے کہ پاکستان اور چین سی پیک کی دسویں سالگرہ منا رہے ہیں ، سات دہائیوں پر پاک چین دوستی کا شاندار سفر انفرادی حیثیت رکھتا ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے چین میں شنگھائی تعاون تنظیم کے ٹی وی فیسٹیول…
Read More »پاکستان اور چین کا ریڈیو ، ٹیلی ویژن کی صنعت میں تعاون کو فروغ دینے کا عزم۔
نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے چین کے شہر نانجنگ میں شنگھائی تعاون تنظیم کے منعقدہ ٹیلی ویژن فیسٹیول 2023ء میں شرکت کی، فیسٹیول کے موقع پر نگران وفاقی وزیر اطلاعات کی چینی وزیر برائے نیشنل ریڈیو اور ٹیلی ویژن ثاؤ شومی سے ملاقات ہوئی، نگران وفاقی وزیر نے…
Read More »











