Latest News Urdu
پاکستان چائنا انسٹیٹیوٹ نے ملکی سطح کےبہترین بی آر آئی پروجیکٹس پر محیط فوٹوگرافی مقابلہ کے تقسیمِ ایوارڈز کی تقریب کا انعقاد کیا۔
اسلام آباد، پاکستان – [12اکتوبر ، 2023] – پاکستان چائنا انسٹیٹیوٹ نے وزارت اطلاعات و نشریات کے تعاون سے ‘ملکی سطح کے بہترین بی آر آئی پروجیکٹس پر محیط فوٹوگرافی مقابلے’ کے ونرز کے لیےتقسیم ِایوارڈ تقریب کا اہتمام کیا۔ اس تقریب سے اسلام آباد میں پی ٹی وی نیوز…
Read More »آرمی چیف کو سی پیک اور دیگر منصوبوں پر کام کرنے والے چینی شہریوں کی سیکیورٹی پر بریفنگ دی گئی
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کراچی کا دورہ کیا اور صوبائی اپیکس کمیٹی اجلاس میں شرکت کی۔ آرمی چیف نے نگراں وزیراعلیٰ سندھ مقبول باقر کے ہمراہ صوبائی اپیکس کمیٹی اجلاس میں شرکت کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سپہ سالار کو…
Read More »سی پیک میں افغانستان کو شامل کرنے پر پاکستان اور چین متفق ہیں،پاکستانی سفیر معین الحق
پاکستان اورچین نے دو طرفہ سی پیک پروجیکٹ میں تیسرے ملک کو شامل کرنے سے اتفاق کرلیا ہے۔ پاکستان اورچین اس پاکستان چین اکنامک پروجیکٹ میں افغانستان کو بھی شامل کرنا چاہتے ہیں۔ یہ بات چین میں پاکستان کےسفیر معین الحق نے اس بات کا انکشاف نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ…
Read More »وزیر منصوبہ بندی نے سی پیک منصوبوں کو تیزی سے آگے بڑھانے کے لیے پاکستان کے پختہ عزم کا اعادہ کیا۔
وزیرمنصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات سمیع سعید نے چائنا اوورسیز پورٹ ہولڈنگ کمپنی کے چیئرمین یو بو سے ملاقات کے دوران چائنہ پاکستان اکنامک کوریڈور (سی پیک) کے جاری منصوبوں کو تیز کرنے کے لیے پاکستان کے پختہ عزم کا اعادہ کیا ہے۔ گوادر کی اہمیت پر زور دیتے…
Read More »پاکستان اور چین نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبے کو تیزی سے آگے بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا
پاکستان اور چین نے چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کو تیزی سے آگے بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ یہ بات نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور چین کے وزیر خارجہ وانگ یی کے درمیان تبت، چین میں ہونے والی ملاقات میں سامنے آئی۔ دوطرفہ تعلقات کی مثبت…
Read More »پاکستان افغانستان کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے لیے پرعزم ہے،نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی
وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے چین کے شہر تبت میں افغان قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی نے ملاقات کی ہے ۔ دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات میں وزیر خارجہ نے افغانستان کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔نہوں…
Read More »گورنرخیبر پختونخوا نے پاکستان کے سب سے قابل اعتماد دوست کے طور پر چین کے مسلسل تعاون کو سراہا۔
کے پی کے گورنر غلام علی نے چین کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے اسے پاکستان کا قابلِ اعتماد اتحادی قرار دیا جس نے مشکل وقت میں مسلسل پاکستان کا ساتھ دیا ہے۔ انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان پائیدار دوستی کو اجاگر کیا اور چین کے 74ویں یوم آزادی کے…
Read More »پاکستان اور چین آئندہ بیلٹ اینڈ روڈ فورم میں سی پیک منصوبوں میں تیسرے فریق کی شرکت کے لیے معاہدے پر دستخط کریں گے
پاکستان اور چین چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبوں میں تیسرے فریق کی شمولیت کے حوالے سے آئندہ بیلٹ اینڈ روڈ فورم (بی آر ایف) میں ممکنہ طور پر ایک معاہدے پر دستخط کرنے کے خوہاں ہیں۔ اس بات کا انکشاف نگران وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی…
Read More »نگران وزیر خارجہ کل سے چین کا دو روزہ دورہ کرینگے
نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اس ماہ کی 4 تاریخ سے تبت کے خود مختار علاقے نینگچی میں منعقد ہونے والے تیسرے ٹرانس ہمالیہ فورم برائے بین الاقوامی تعاون میں شرکت کے لیے کل بدھ سے چین کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔ دفتر خارجہ کے مطابق وزیر…
Read More »پاکستان کی جانب سے چین کے 74 ویں قومی دن پر مبارکباد پیش۔
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے چین کے صدر شی جن پنگ اور وزیراعظم لی کیانگ سمیت پوری چینی قوم کو چین کے 74 ویں قومی دن پر مبارکباددیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اپنے آئرن برادر کی کامیابیوں پر فخر کرتا ہے۔ اتوار کو ایکس (سابق ٹویٹر) پراپنے ایک…
Read More »











