Latest News Urdu
سی پیک سے پاکستان میں 25.4 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری آئی، 2 لاکھ 36 ہزار روزگار کے مواقع پیدا ہوئے،نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ
نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو نے جدت پر مبنی دیرپا ترقی فراہم کی، منصوبے نے لوگوں کے محصولات ادا کرنے کی صلاحیت، حکومتوں کی قرض ادائیگی کی صلاحیت میں اضافہ کیا۔ چینی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے نگران وزیر اعظم…
Read More »حکومت معاشی ترقی کیلئے کاروبار دوست اور سرمایہ کاری میں سہولت کیلئے اقدامات لے رہی ہے،نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین دیرینہ دوست ہیں، بیجنگ نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کی مدد کی ہے۔ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے دورہ چین کے دوران ایسٹ چائینہ گروپ فانگ یولانگ کے وفد نے ملاقات کی، وزیراعظم نے وفد کو…
Read More »پاکستان سی پیک میں دیگر ممالک اور شراکت داروں کا خیر مقدم کرے گا،نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہےکہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو(بی آر آئی) ترقی وخوشحالی اور خطے کے لئے گیم چینجر منصوبہ ہے،پاکستان سی پیک میں دیگر ممالک اور شراکت داروں کا خیر مقدم کرے گا۔ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اوپن گلوبل اکانومی میں کنیکٹیویٹی پر…
Read More »نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی چینی ہم منصب لی کی چیانگ سے ملاقات۔
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اور چین کے وزیراعظم لی کی چیانگ نے دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کے اعادہ کرتےہوئے سیاسی ، اقتصادی ، تعلیم ، سائنس و ٹیکنالوجی ،ثقافتی اور عوامی روابط کو وسعت دینے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ اتفاق رائے بیجنگ میں تیسرے…
Read More »سی پیک کے ذریعے خطے کے ممالک کے باہمی رابطوں کو فروغ حاصل ہوا،چینی صدر شی جن پنگ
چین میں منعقدہ تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چینی صدر نے بی آر آئی کو مضبوط کرنے کے لیے 8 نکاتی ایجنڈے کا اعلان بھی کیا۔ چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا کہ بیلٹ اینڈ روڈ اب فزیکل کنیکٹیویٹی سے ادارہ…
Read More »بیجنگ میں تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم کی افتتاحی تقریب جاری۔
تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم کی افتتاحی تقریب بیجنگ میں جاری ہے۔ فورم کا افتتاح کرتے ہوئے چینی صدر شی جن پنگ نے کہا کہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو سب کے لیے ترقی کے لیے انسانیت کی مشترکہ کوشش کی نمائندگی کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس نے ممالک…
Read More »نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کی چینی صدر شی جن پنگ کے عشائیے میں شرکت۔
نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نےچین کے صدر شی جن پنگ کی جانب سے عالمی رہنماؤں کے اعزاز میں دیئے گئے عشائیے میں شرکت کی۔تفصیلات کے مطابق نگران وزیرِ اعظم صدر شی جن پنگ کی جانب سے تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم میں شریک عالمی رہنماؤں کیلئے دیئے گئے…
Read More »وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے چین کے ساتھ برادرانہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔
نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نےآج بیجنگ میں چین کے تھنک ٹینک رین لیبو اور اسکالرز کے وفد سے ملاقات کی. ملاقات میں مستقبل کیلئے مشترکہ اہداف اور وژن پر تبادلہ خیال کیا۔ انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ پاکستان اور چین کے درمیان برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط…
Read More »وزیراعظم انوارالحق کاکڑبیجنگ پہنچ گئے،بیلٹ اینڈ روڈ فورم میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے
وزیراعظم انوارالحق کاکڑ چین پہنچے ہیں جہاں وہ بین الاقوامی تعاون کیلئے تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم میں شرکت کریںگے جو کل بیجنگ میں شروع ہورہا ہے ۔ چین کے سائنس وٹیکنالوجی کے وزیر وانگ زیگانگ پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ اور چین میں پاکستان کے سفیر معین…
Read More »نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ چینی صدر کی دعوت پر چین روانہ۔
وزیرِ اعظم 17 اور 18 اکتوبر کو تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم برائے عالمی تعاون میں شرکت کریں گے، گلوبل اکانومی میں رابطوں کے حوالے سے موضوع پر فورم سے خطاب کریں گے۔ نگران وزیراعظم کی چین میں چینی صدر سے دوطرفہ ملاقات ہوگی، انوار الحق کاکڑ کی اعلیٰ چینی…
Read More »










