Latest News Urdu
چین کو پاکستان کی برآمدات میں اگست میں 81.6 فیصد کا اضافہ ہوا۔
مالی سال 2023-24 کے دوسرے مہینے اگست میں پاکستان کی چین کو ایکسپورٹ میں گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 81.6 فیصد کا متاثر کن اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے دوسرے ماہ اگست میں…
Read More »بیجنگ میں پاکستانی سفارتخانہ نے یوم دفاع و شہدا منایا۔
بیجنگ میں پاکستانی سفارتخانہ نے یوم دفاع و شہدا منایا ۔تفصیلات کے مطابق بیجنگ میں پاکستانی سفارت خانہ نے یوم دفاع و شہدا کے حوالے سے ایک استقبالیہ کا اہتمام کیا،پیپلز لبریشن آرمی (نیوی) چین کے چیف آف اسٹاف وائس ایڈمرل ہو ڑونگ منگ نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی،تقریب…
Read More »نئے چینی سفیر جیانگ زیڈونگ نےصدر مملکت عارف علوی کو اپنی سفارتی اسناد پیش کیں۔
ایک اہم سفارتی تقریب میں عوامی جمہوریہ چین کے نئےسفیر جیانگ زیڈونگ نے آج ایوان صدر میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو اپنی سفارتی اسناد پیش کرتے ہوئے پاکستان میں چین کے سفیر کی حیثیت سے باضابطہ طور پر اپنا عہدہ سنبھالا۔ پاکستان میں چین کے سفیر کے طور…
Read More »نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے لیے تربیتی کورس مکمل ہو گئے۔
چین نے ستمبر میں متوقع نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ (این جی آئی اے) کے آئندہ آپریشنلائزیشن کی تیاری کے لیے پاکستانی حکومت کے ملازمین کے لیے خصوصی “تربیتی کورسز” کا انعقاد کیا ہے۔ چین کی طرف سے مکمل طور پر مالی اعانت فراہم کرنے والے اس اقدام کا مقصد پبلک…
Read More »سی پیک منصوبے نے پاکستان میں سرمایہ کاری کے کثیر مواقع پیدا کیے ہیں، ایمبیسیڈرمسعود خان
امریکی ریاست ٹیکسٹاس کے شہر ڈیلاس میں پاک امریکہ بزنس فورم کی سالانہ ایوارڈ ضیافت کے موقع پر معروف تاجروں اور صنعتکاروں سے خطاب کرتے ہوئے امریکا میں تعینات پاکستانی سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ ہم امریکا اور خلیجی خطے کی ریاستوں کو سرمایہ کاری کی دعوت دے…
Read More »۔90سے زائد ممالک نے تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم برائے بین الاقوامی تعاون میں شرکت کی تصدیق کی ہے،ترجمان چینی وزارت خارجہ
چینی وزارت خارجہ کی ترجمان کے مطابق اب تک 90 سے زائد ممالک کے نمائندوں نے اکتوبر میں ہونے والے تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم برائے بین الاقوامی تعاون میں شرکت کی تصدیق کی ہے۔ 7 ستمبر کوشاہراہ ریشم اکنامک بیلٹ (بیلٹ اینڈ روڈ منصوبےکاجزو) کی 10ویں سالگرہ کے موقع…
Read More »نئے گوادر بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ای گیٹ نصب کئے جائیں گے
نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ (این جی آئی اے) کو مسافروں کی سہولت کے لیے بین الاقوامی ہائی ٹیک معیارکے مطابق الیکٹرانک گیٹس (ای گیٹس) سے لیس کیا جائے گا۔ یہ پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (پی سی اے اے) کے اس منصوبے کا حصہ ہے جس کے تحت پاکستان بھر…
Read More »سی آئی ایف ٹی آئی ایس 2023،چینی مارکیٹ میں پاکستانی کمپنیوں کی مقبولیت میں اضافہ۔
۔ 2023 بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) اور چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کی 10 ویں سالگرہ کا سال ہے۔اس موقع پر چین میں پاکستان کے سفیر معین الحق نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان دونوں ممالک کے درمیان تبادلوں اور تعاون کو آسان بنانے کے…
Read More »نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ سے ہواوے پاکستان کےوفدکی چیف ایگزیکٹو افسر کی قیادت میں ملاقات۔
نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ سے ہواوے پاکستان کے وفدنے چیف ایگزیکٹو افسر اتھان سن کی قیادت میں ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق اتھان سن نے وزیرِاعظم کو آگاہ کیا کہ ہواوے پاکستان میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ایکو سسٹم کی ترقی اور فروغ کے حوالے سے کام کر رہا…
Read More »پاکستان چین کی مشترکہ فضائی مشق ‘شاہین 10’ کا آغاز۔
پاکستان اور چین کی سالانہ مشترکہ فضائی مشق ‘شاہین’ منعقد ہو رہی ہیں جس کا مقصد دونوں ملکوں کی افواج کے درمیان تعاون کو مزید فروغ دینا ہے۔ شاہین 10 کے نام سے ہونے والی اس دسویں تربیتی مشقوں میں مشترکہ فضائی دفاع اور جنگ سے نمٹنے کے اقدامات سمیت…
Read More »











