Latest News Urdu
چین کے نئے سفیر جیانگ زیڈونگ پاکستان پہنچ گئے۔
چین کے نئے سفیر مسٹر جیانگ زیڈونگ اسلام آباد پہنچ گئے ہیں اور پاکستانی حکام اور سفارت خانے کے نمائندوں نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ چینی سفیر جیانگ چین کے پاکستان کے ساتھ مضبوط دوستی اور سدا بہار تزویراتی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔ پاکستان…
Read More »پاکستانی سفیر معین الحق نے چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز میں سی پیک تحت چین کے ساتھ تجارتی روابط مزیدبڑھانے کے عزم کا اظہار کیا۔
بیجنگ میں جاری چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ اِن سروس (سی آئی ایف ٹی آئی ایس) کا مقصد پاکستان کی برآمدات میں اضافہ بالخصوص آئی ٹی، ای کامرس، فنانس اور لاجسٹکس میں معاونت کرنا ہے۔ چین میں پاکستان کے سفیر معین الحق نے چین کے ساتھ علاقائی روابط اور اقتصادی…
Read More »چینی سفارت خانہ نےقراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کو 7 ملین روپے کاگرانٹ فراہم کر دیا۔
قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی، گلگت بلتستان کو عوامی جمہوریہ چین کے سفارت خانے کی جانب سے 7 ملین روپے کی گرانٹ ملی ہے۔ اس فنڈنگ کا مقصد اسکالرشپ کو تقویت دینا اور یونیورسٹی میں مختلف تعلیمی کوششوں کی حمایت کرنا ہے جس سے علم اور تعلیمی ترقی کو آگے بڑھانے کے…
Read More »چینی وفد نے ریڈیو پاکستان کے دورے کے دوران میڈیا پارٹنرشپ کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔
کمیونیکیشن یونیورسٹی بیجنگ میں انسٹیٹیوٹ فار کمیونٹی آف شیئرڈ فیوچر کے ایک چینی وفد نے سماجی ترقی کے لیے میڈیا کے اثر و رسوخ کو بروئے کار لانے کے لیے ریڈیو پاکستان کے ساتھ شراکت داری میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ اس دلچسپی کو ریڈیو پاکستان کے ڈائریکٹر…
Read More »آئی سی ایس ایف نے اسلام آباد میں شیئرڈ فیوچر بازارکا افتتاح کر دیا
چین پاکستان تھنک ٹینکس، انسٹی ٹیوٹ فار اے کمیونٹی ود شیئرڈ فیوچر (آئی سی ایس ایف) اور پاکستان ریسرچ سینٹر فار اے کمیونٹی ود شیئرڈ فیوچر (پی آر سی سی ایس ایف) نے اسلام آباد میں ‘شیئرڈ فیوچر بازار’ کا افتتاح کردیا۔ چین اور وسطی ایشیا کے ساتھ اجناس کے…
Read More »پاک چین دوطرفہ مشاورت کا آٹھواں دور: ہتھیاروں کے کنٹرول اور عدم پھیلاؤ سمیت مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال۔
پاکستان اور چین کے درمیان دو طرفہ مشاورت کا آٹھواں دور بیجنگ میں منعقد ہوا۔ دفتر خارجہ کے مطابق ایڈیشنل سیکرٹری (آرمز کنٹرول اور تخفیف اسلحہ/پالیسی پلاننگ) محمد کامران اختر نے پاکستان جبکہ چین کی وزارت خارجہ کے شعبہ آرمز کنٹرول کے ڈائریکٹر جنرل شیائو بو نے اپنے اپنے وفود…
Read More »پاکستان ورلڈ کینال سٹیز آرگنائزیشن میں شمولیت کا خواہاں۔
چین میں پاکستان کے سفیر معین الحق نے چین کے جیانگ سو کے شہر یانگژو میں منعقدہ ورلڈ کینال سٹیز فورم کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی اور دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے کیلئے تنظیم میں شمولیت میں دلچسپی کا اظہار کیا۔ 24 اگست کو منعقدہ ورلڈ کینال سٹیز فورم…
Read More »پاکستان اور ایران کے درمیان سی پیک پیشرفت اور توانائی منصوبوں میں شراکت داری سے متعلق امور پر تبادلہ خیال۔
نگران وزیر منصوبہ بندی سمیع سعید سے ایرانی سفیر رضا امیری مغدام کی ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سمیع سعید سے رضا امیری مغدام کی ملاقات میں دوطرفہ تجارت، سی پیک، توانائی اور اقتصادی شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سمیع سعید نے دونوں ممالک کے درمیان…
Read More »بین الاقوامی روڈ ٹرانسپورٹ کے تحت پاکستان اور چین کے درمیان تجارت شروع۔
پاکستان اور چین نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت پہلے بین الاقوامی روڈ ٹرانسپورٹ ٹریڈ روٹ کا افتتاح کردیا تاکہ خشکی میں گھرے ممالک کے ساتھ سرحد پار تجارت کو آسان بنایا جا سکے۔ افتتاحی تقریب سی پیک منصوبے کی 10ویں سالگرہ کے موقع پر ہوئی۔ چین…
Read More »چینی قونصل جنرل اور وزیر اعلیٰ سندھ نے دوطرفہ تعلقات اور سی پیک سے متعلق پر تبادلہ خیال کیا۔
نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ریٹائرڈ) مقبول باقر سے چین کے نئے قونصل جنرل یانگ یونڈونگ نے کراچی میں ملاقات کی۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور سی پیک منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے چینی کمپنیوں کو صوبے میں مختلف شعبوں میں کام کرنے کی…
Read More »











