Latest News Urdu
چین سے آئی ایس اے ایس کے وفد کا آئی ایس ایس آئی کا دورہ، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز اسلام آباد میں چائنا پاکستان سٹڈی سنٹر نے انسٹی ٹیوٹ آف ساؤتھ ایشین سٹڈیز ، سچوان یونیورسٹی، چین کے 4 رکنی وفد کی میزبانی کی۔ وفد کی قیادت ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر زینگ ژیانگ یو کر رہے تھے، اور اس میں ڈاکٹر گاؤ لیانگ ہی…
Read More »بین الاقوامی روڈ ٹرانسپورٹ کے تحت پاکستان اور چین کے درمیان تجارت شروع
نیشنل لاجسٹکس کارپوریشن المعروف این ایل سی اور معروف چینی کمپنی سیوا لاجسٹکس کے اشتراک سے پاک چین دوطرفہ تجارت کا آغاز ہو گیا، پاکستان اور چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت پہلی بار اقوام متحدہ کی بین الاقوامی روڈ ٹرانسپورٹ کنونشن کے ذریعے سرحد پار نقل وحمل شروع…
Read More »ایچ ای سی نے 50 طلباء کے لیے چینی حکومت کے سکالرشپ پروگرام کے سکالرز کی الوداعی تقریب کا انعقاد کیا
ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی)سیکرٹریٹ میں چینی حکومت کے سکالرشپ پروگرام کے سکالرز کی الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔50 پاکستانی طلباء نے سائنس، انجینئرنگ، زراعت، طب، معاشیات، قانونی علوم، مینجمنٹ، تعلیم، تاریخ، ادب، فلسفہ اور فنون لطیفہ سمیت متنوع مضامین میں انڈرگریجویٹ، گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ تعلیم کے…
Read More »آئی آئی سی آر نے سی پیک کی دسویں سالگرہ اور تعمیر و ترقی میں اس کے کردار پرمبنی کتاب کا اجراء کر دیا۔
اسلام آباد انسٹیٹیوٹ آف کنفلیکٹ ریزولوشن (آئی آئی سی آر) اور کمسیٹس یونیورسٹی کے چائنا اسٹڈی سینٹر نے مشترکہ طور پر اپنی تازہ ترین کتاب ’’جرنی آف کنیکٹیویٹی: 10 انیورسری آن سی پیک اینڈ اٹز سٹوریز‘‘ کا اجراء کیا۔ اس تقریب نے پاکستان پر چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک)…
Read More »سی پیک اور تجارتی تعاون کو آگے بڑھانے کے لیے مستحکم افغانستان ناگزیر ہے،ایمبیسڈر سہیل محمود، ڈی جی آئی ایس ایس آئی
سابق سیکرٹری خارجہ اور انسٹیٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) کے ڈائریکٹر جنرل ایمبیسڈر سہیل محمود نے افغانستان کے اپنے دورے کے دوران افغانستان کے وزارت خارجہ کے انسٹی ٹیوٹ آف ڈپلومیسی میں ایک لیکچر دیا جس میں انہوں نے عالمی اور علاقائی سطح پر ابھرتے…
Read More »پاکستانی سینیٹر مشاہد حسین سید کی جوہانسبرگ میں برکس سیمینار سے تاریخی خطاب۔
چین نے ایک اہم تاریخی موڑ پر اہم کردار ادا کیا ہے کیونکہ پاکستان کو جوہانسبرگ میں ہونے والے برکس سیمینار میں چین کی جانب سے پاکستان کو اتحاد میں ضم کرنے کے عزم کی وجہ سے میں پہلی بار دعوت نامہ موصول ہوا جس میں سینیٹر مشاہد حسین سید…
Read More »اے پی سی ای اے نے سی پیک کے تحت توانائی کے منصوبوں پر بریفنگ کا اہتمام کیا۔
آل پاکستان چائنیز انٹرپرائزز ایسوسی ایشن (اے پی سی ای اے) نے چائنا پاکستان اکنامک کوریڈور (سی پیک) کے تحت توانائی کے جاری منصوبوں کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لیے ایک بریفنگ کا اہتمام کیا۔ “سی پیک انرجی پراجیکٹس پر انفوڈور سیلون” کے عنوان سے منعقدہ اس تقریب میں…
Read More »چینی قونصلر کی جمال شاہ سے ہونے والی ملاقات میں وفاقی وزیر کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکبادپیش،ثقافتی تبادلے کے پروگراموں پر تبادلہ خیال
چین کے سفارتخانے کے کلچرل قونصلر ژانگ ہیکنگ نے نگراں وفاقی وزیر برائے قومی ورثہ و ثقافت جمال شاہ سے ہیریٹیج اینڈ کلچر ڈویژن میں ملاقات کی۔ چینی قونصلر نے جمال شاہ کو وفاقی وزیر کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ ملاقات کے دوران انہوں نے باہمی دلچسپی کے امور…
Read More »پاکستان اور چین کے درمیان دوطرفہ تعاون کومزید مستحکم کرنے پر اتفاق۔
نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے چینی ناظم الامور پینگ چنکسو کی ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے پاکستان میں چین کے سفارتخانے کی ناظم الامور پینگ چنکسو کی ملاقات ہوئی جس میں دوطرفہ تعلقات پر گفتگو کی گئی۔ ملاقات میں پاکستان اور…
Read More »رواں ماہ گوادر پورٹ سے دواسازی کے خام مال کی30 کنٹینرز چین کو برآمد کیے جائینگے
رواں ماہ گوادر پورٹ سے دواسازی کے خام مال کی30 کنٹینرز چین کو برآمد کیے جائیں گے،جنوبی امریکہ اور افریقہ سے درآمد شدہ مواد کو چینی ہینگینگ ایگریکلچر گروپ گوادر میں کمپنی کے صنعتی پارک میں پروسیس کرنے کے بعد برآمد کرے گا۔کمپنی کے سی ای او اینڈی لیاو نے…
Read More »











