Latest News Urdu
نگران وزیر منصوبہ بندی کی جانب سے سی پیک منصوبوں کو تیزی سےآگے بڑھانے کے عزم کا اعادہ۔
نگران وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات محمد سمیع سعید کی زیر صدارت سی پیک منصوبوں کا جائزہ اجلاس ہوا،اجلاس میں سیکرٹری برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات سید ظفر علی شاہ کے علاوہ سی پیک سیکرٹریٹ اور وزارت منصوبہ بندی وترقی کے حکام نے شرکت کی…
Read More »پاکستان اور چین کے درمیان ثقافتی ورثے کے تحفظ کے لیے مفاہمت نامے پر دستخط۔
چین کے چونگ کنگ میونسپلٹی میں غاروں کے مندروں کے تحفظ کے حوالے سے موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات کے موضوع پرپہلا بین الاقوامی فورم کا انعقاد کیا گیا۔اس موقع پر مختلف ممالک کےماہرین نے نمی اور ہوا کے تقافتی ورثے پر اثرات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔اس دوران اکیڈمی…
Read More »چینی کمپنی سی او پی ایچ سی نے سی پیک کے تحت گوادر میں تعمیر و ترقی کی پیش رفت پر روشنی ڈالی۔
چائنا اوورسیز پورٹ ہولڈنگ کمپنی (سی او پی ایچ سی) کے چیئرمین مسٹر یو بو نے لی سی سی آئی کے ساتھ منعقدہ اجلاس کے دوران چائنہ پاکستان اکنامک کوریڈور (سی پیک) کے تحت گوادر میں تعمیر و ترقی کی پیش رفت پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے گوادر کے اہم…
Read More »بی آر آئی کے تحت گزشتہ 10 سال میں 3 ہزار منصوبے مکمل ہوئے۔
چائنا انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کوآپریشن ایجنسی (سی آئی ڈی سی اے) کے چیئرمین لو ژاؤہوئی نے گزشتہ دہائی میں بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو (بی آر آئی) کے تحت 3,000 سے زیادہ منصوبوں کی تکمیل کا انکشاف کیا ہے جس میں 180+ ممالک اور تنظیموں کی حمایت حاصل کی گئی۔ چین کی…
Read More »احسن اقبال کی سی پی سی رہنما سے ملاقات: سی پیک کی کامیابی کے لیے سنکیانگ-گلگت بلتستان کے درمیان مضبوط روابط استوار کرنے کی ضرورت پر زور۔
سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے چین کے صوبے شن جیانگ کے پارٹی سیکرٹری ماشنگ رے سے ملاقات کی ملاقات میں باہمی تعلقات اور سی پیک پہ تفصیلی تبادلہ خیال ہواسیکرٹری ما شنگ رے نے سابق وفاقی وزیر احسن اقبال کی سی پیک کے لئے خدمات پہ پرزور خراج تحسین…
Read More »پاکستان اور چین کے درمیان ٹیکنالوجی ٹرانسفر سینٹر کے قیام کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط
چین اور پاکستان نے پاکستان میں چائنا ساؤتھ ایشیا ٹیکنالوجی ٹرانسفر سینٹر سب سینٹر کے قیام کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چین میں پاکستان کے سفیر معین الحق نے کہا کہ یہ سب سینٹر دوطرفہ ٹیکنالوجی کی منتقلی کو مضبوط بنانے، کاروباری اداروں،…
Read More »نگراں وزیر خارجہ جلیل جیلانی نے چینی مہارتوں سے فائدہ اٹھاتے ہوئے سی پیک منصوبوں کو تیز کرنے کے عزم کا اظہار کیا
نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے مضبوط اقتصادی شراکت داری کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے چین، امریکہ، یورپی یونین، ترکی اور عرب ممالک کے ساتھ عالمی سطح پر دوستانہ تعلقات کی پاکستان کے عزم کا اظہار کیا۔ انہوں نے 2013 میں چائنا پاکستان اکنامک کوریڈور (سی پیک) کے…
Read More »ماہرین نے پاکستان کی اقتصادی ترقی کے لیےتوانائی پالیسی کے ڈھانچے میں اصلاحات کو نا گزیر قرار دیا
چین میں تعینات پاکستان کی سابق سفیر نغمانہ ہاشمی نے توانائی کی مساوی رسائی کو یقینی بنانے اور توانائی کی کمی کے خاتمے کے لیے ماہرین کی زیر قیادت اسٹریٹجک انرجی پلان اور مانیٹرنگ میکنزم تیار کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے چائنا پاکستان جسٹ…
Read More »چین-جنوبی ایشیا ایکسپو: جدت اور تعاون کے لیے دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانا ناگزیر، پاکستانی سفیر معین الحق۔
چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق نے چین-جنوبی ایشیا ایکسپو کی اہمیت کو مختلف شعبوں میں چین اور پاکستان کے درمیان دوطرفہ تعاون کو بڑھانے کے لیے ایک پل کے طور پر اجاگر کیا۔ انہوں نے ڈیجیٹل پاکستان جیسے اقدامات اور اسٹارٹ اپ ایکو سسٹم کو فروغ دینے…
Read More »چین یوریشیا ٹریڈ ایکسپو میں پاکستان آموں کی بھرپور نمائش کی جائے گی
پاکستانی حکام نے سنکیانگ کے شہر ارومچی میں چائنا یوریشیا کموڈٹی اینڈ ٹریڈ ایکسپو میں مینگو گالا کے لیے تیاری کر لی ہے۔ پاکستان پویلین آم کی مختلف اقسام کی نمائش کرے گا، جس کا مقصد چینی خریداروں کو راغب کرنا اور آم کی برآمدات کو فروغ دینا ہے۔ سینیٹ…
Read More »











