Latest News Urdu
چین کی جانب سے نگراں وزیراعظم کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش۔
چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بِن نے انوارالحق کاکڑ کو پاکستان کا نگراں وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔ وانگ نے چین پاکستان تعلقات کی غیر متزلزل مضبوطی پر زور دیتے ہوئے کہا کہ عالمی یا ملکی تبدیلیوں سے قطع نظر، ہمہ موسمی تزویراتی شراکت داری کو…
Read More »چین اور پاکستان دہشت گردی کے خلاف مضبوطی سے کمر بستہ، سی پیک کے تحت تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ۔
ترجمان چینی وزارت خارجہ وانگ وینبن نے میڈیا بریفنگ میں کہا ہے کہ 13 گست کوچینی انجینئرزکے قافلےکو نشانہ بنایا گیا، حملے میں کوئی چینی شہری ہلاک یا زخمی نہیں ہوا۔ وانگ وینبن نے کہا کہ پاک چین دوستی اور سی پیک کو سبوتاژ کرنے کی کوئی کوشش کامیاب نہیں…
Read More »چین کی جانب سےپاکستانی قوم کو یوم آزادی کے موقع پر مبارکباد پیش۔
پاکستان میں چینی سفارتخانہ نے 14 اگست کو منائے جانے والے 76ویں یوم آزادی کے موقع پر دنیا بھر کے تمام پاکستانیوں کو مبارکباد پیش کیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ کیے گئے ایک پیغام کے ذریعے سفارتخانے نے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ سفارت خانے نے…
Read More »چین کو پاکستانی لال مرچ کی برآمد میں سہولت فراہم کرنے کے لیے ایم او یو پر دستخط۔
پاکستان کی ڈائنامک انجینئرنگ اینڈ آٹومیشن اور چین کی چنگ ڈاؤ لولو ایگری کمپنی لمیٹڈ نے پاکستان میں لال مرچ کی پروسیسنگ کے منصوبے پر تعاون کے لیے ایک مفاہمت نامے پر دستخط کیے ہیں تاکہ انہیں چین کو برآمد کیا جا سکے، جس سے پاک چین تجارت اور زرعی…
Read More »حکومت مالی سال 2024 میں نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر 5 ارب روپے خرچ کرے گی۔
حکومت پاکستان نے بلوچستان میں نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ (این جی آئی اے) کی تعمیر کے لیے 5 ارب روپے مختص کیے ہیں، جو گوادر میں فضائی ٹریفک کو بڑھانے کے لیے ایک اہم اقدام ہے۔ صوبہ خیبرپختونخوا میں مانسہرہ کے لیے ایک اور ہوائی اڈے کی منصوبہ بندی کی…
Read More »پاکستان کا چین میں سیلاب کے نتیجہ میں قیمتوں جانوں کے ضیاع پرافسوس کا اظہار
پاکستان نے چین میں سیلاب کے نتیجہ میں قیمتوں جانوں کے ضیاع پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیاہے۔ ترجما ن دفترخارجہ ممتاززہرانے کہاکہ ہماری ہمدردیاں اورجذبات غمزدہ خاندانوں اورمتاثرہ افراد کے ساتھ ہیں۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان مشکل کی اس گھڑی میں چین کی ہرممکن مدد اورانسانی امداد فراہم کرنے…
Read More »پاکستانی اور چینی اداروں کے درمیان مشترکہ تحقیقی سہولت کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
انسٹی ٹیوٹ آف پلانٹ پروٹیکشن، چائنیز اکیڈمی آف ایگریکلچرل سائنسز اور یونیورسٹی آف ایگریکلچر کے شعبہ اینٹومولوجی نے بیجنگ میں ‘ٹرم برادر ایڈمنسٹریشن’ کے لیے پاک چین مشترکہ تحقیقی سہولت کے قیام کے لیے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ معاہدے میں افرادی قوت کی تربیت اور تبادلہ پروگرام بھی…
Read More »سی پیک کی دسویں سالگرہ پر سٹیٹ بینک 100 روپے کا یادگاری سکہ جاری کرے گا
سی پیک کی دسویں سالگرہ پر سٹیٹ بینک 100 روپے کا یادگاری سکہ جاری کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق100 روپے کا یادگاری سکے کے کنارے ابھرے ہوئے ہیں۔ سکّے کا قطر 30 ملی میٹر اور وزن 13.5 گرام ہے۔ اسے تانبے اور نکل دھات سے بنایا گیا ہے جس میں…
Read More »سی پیک کامیابیوں کا اعتراف:برطانوی ہائی کمشنر نے پاکستان کے اقتصادی اقدامات کی حمایت کے عزم کا اعادہ کیا۔
پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے برطانیہ اور پاکستان کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا خاص طور پر تجارتی تعلقات اور کاروبار سے کاروباری روابط بڑھانے پر توجہ مرکوز کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ انہوں نے ڈائیسپورا کنکشن کی…
Read More »پاک چین فیچر فلم دوطرفہ ثقافتی تبادلوں کو مضبوط بنانے کے لیے معاون ثابت ہوگی،ژانگ ہیکنگ
پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس میں منعقد ہونے والی پہلی چین-پاک فیچر فلم “باٹی گرل” کا پریمیئر چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کی تقریبات کی دہائی کی علامت ہے۔ یہ فلم جسے چین-پاک فرینڈشپ ایوارڈ سے نوازا گیا دونوں ممالک کے درمیان پائیدار مراسم کو اجاگر کرتی ہے۔…
Read More »











