Latest News Urdu
چینی قونصل جنرل کی جانب سےسی پیک کے دوسرے مرحلے کے روشن مستقبل کے لیے نیک خواہشات کااظہار۔
کراچی میں تعینات چینی قونصل جنرل یانگ یونڈونگ نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کی 10ویں سالگرہ کے حوالے سے منعقدہ تقریب کے دوران اس کے حوصلہ افزا مستقبل پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ سی پیک کا دوسرا مرحلہ جو اعلیٰ معیاری ترقی…
Read More »سی پیک پاکستان میں سماجی و اقتصادی انقلاب لائے گا: پینگ چنکسو، ناظم الامور،چینی سفارتخانہ
چین پاکستان کے ساتھ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے اور عالمی سماجی واقتصادی ترقی کے لیے صدر شی جن پنگ کے بیلٹ اینڈ روڈ اقدام کے کلیدی جزو کے طور پر چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کی اہمیت پر زور دیتا ہے۔ پاکستان میں تعینات چینی…
Read More »چین-جنوبی ایشیا ایکسپو میں شرکت کے لیے پاکستانی نمائش کنندگان پہنچ گئے۔
۔7ویں چین-جنوبی ایشیا نمائش 16 سے 20 اگست کے دوران چین کے شہر کنمنگ میں “مشترکہ ترقی کے لیے یکجہتی اور ہم آہنگی” کے موضوع کے تحت منعقد ہونے والی ہے۔ جنوبی ایشیائی، جنوب مشرقی ایشیائی ممالک اور آر سی ای پی کے رکن ممالک سمیت 60 سے زائد ممالک…
Read More »ایپکس کمیٹی نےسرمایہ کاری کوراغب کرنے کیلئے منصوبوں کی حتمی منظوری دے دی۔
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی تیسری ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں آرمی چیف، وزرائے اعلیٰ اور وفاقی وزراء نے شرکت کی۔ اسپیشل انویسمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر، مسلح…
Read More »سی پیک کے دوسرے مرحلے میں معاشی استحکام کے لیے زرعی اور سبز ترقی پر خاص توجہ مرکوز کی جائےگی: ترجمان،دفتر خارجہ
دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران اس بات پر زور دیا ہےکہ پاکستان اور چین چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) میں تعاون بڑھانے کے لیے پرعزم ہیں۔ انہوں نے سی پیک سے پاکستان کو حاصل ہونے والے خاطر خواہ فوائد پر…
Read More »وزیراعظم شہباز شریف نے سی پیک کی ترقی میں چینی کمپنیوں کے کردار کو سراہا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان اور چین گرین کوریڈور کے دوسرے مرحلے میں داخل ہو رہے ہیں جو کہ مشکل وقت کے خاتمے کی علامت ہے۔ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت کام کرنے والی چینی کمپنیوں کے اعزاز میں منعقدہ تقریب کے دوران…
Read More »چینی سفارتخانے کی ناظم الامور نے پاکستان کی تعمیروترقی کے لیے غیر متزلزل حمایت کے عزم کا اعادہ کیا۔
اسلام آباد میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان میں تعینات چینی سفارتخانے کی چارج ڈی افیئرز پانگ چنکسو نے کہا کہ 2013 میں اپنے آغاز کے بعد سے چین کے بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹوز (بی آر آئی) کا پائلٹ پراجیکٹ سی پیک نے سماجی و اقتصادی میں نمایاں…
Read More »وزیراعظم شہباز شریف نے سی پیک کے تحت ترقی کے سفرمیں چینی کمپنیوں کے کردار کو شاندار الفاظ میں سراہا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین کی سرمایہ کاری سے پاکستان کے معاشی منظر نامے میں تبدیلی آئی ہے۔ اسلام آباد میں معروف چینی بینکوں اور کمپنیوں کو ایوارڈ دینے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ترقیاتی منصوبوں میں چین کا کردار اہم…
Read More »چین کا مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے کا مطالبہ
کشمیریوں کے یوم سیاہ پر چین نے مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگز نے کہا ہے کہ کشمیر کے تنازع پر چین کا مؤقف مستقل اور واضح ہے، مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کے چارٹر…
Read More »چین اور پاکستان نے سی پیک کے تحت پائیدار تعمیروترقی کے لیے مضبوط تعاون کے عزم کا اظہار کیا۔
چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔ تفصیلات کے مطا بق ٹیلی فونک گفتگو میں وانگ ای نے کہا کہ پاکستان میں داخلی صورتحال میں چاہے کسی بھی طرح کی تبدیلی ہو، چین ہمیشہ کی طرح قومی خودمختاری،…
Read More »











