Latest News Urdu
چین پاکستان اکانومی، ٹریڈ بزنس ٹو بزنس فورم کا چین میں انعقاد۔
چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) اور چائنا پاکستان اکانومی اینڈ ٹریڈ بزنس ٹو بزنس فورم کی 10ویں سالگرہ کی تقریب چین کے شہر شینزین میں منعقد ہوئی، جہاں دونوں ممالک کے نمائندوں نے 2013 میں سی پیک کے آغاز کے بعد سے طے پانے والے 50 سے زائد معاہدوں…
Read More »سی پیک کے دوسرے مرحلے میں سماجی و اقتصادی ترقی اور جدت پر خاص توجہ مرکوز ہوگی،پاکستانی سفیر معین الحق
چینی میڈیا کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں چین میں پاکستانی سفیر معین الحق نے پاکستان کی معیشت اور ترقی پر چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے نمایاں کردار اور کامیابیوں پر روشنی ڈالی۔ سی پیک نے بنیادی ڈھانچے کو اپ گریڈ کرکے اور توانائی کی ضروریات کو پورا…
Read More »چینی نائب وزیر خارجہ نے عالمی چیلنجز کے دوران پاک چین دوستی کی مضبوطی کو نہایت خوش آئند قرار دیا۔
چین کے نائب وزیر خارجہ سن ویڈونگ نے پاک چین دوستی کی اٹوٹ اور پائیدار نوعیت پر زور دیتے ہوئے مشکل وقت میں ایک دوسرے کے لیے ان کی غیر متزلزل حمایت اور عالمی چیلنجز سے اجتماعی طور پر نمٹنے کے عزم کو اجاگر کیا۔ انہوں نے اس بات کی…
Read More »ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان میں چینی نیوز سروس کا آغاز۔
چینی سفارت خانے کی ناظم الامور پانگ چنکسو اور پاکستان کی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے اسلام آباد میں ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان (اے پی پی) میں چینی نیوز سروس کا مشترکہ طور پر افتتاح کیا۔ اس اقدام کو محترمہ پینگ نے چین اور پاکستان کے درمیان مضبوط دو…
Read More »چینی صدر شی جن پنگ کے پاکستان کی حمایت اور یکجہتی کے پیغام پر بےحد مشکور ہوں، وزیراعظم شہبازشریف
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سی پیک چینی صدر کے پاکستانی عوام کی فلاح و بہبود کے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اقتصادی راہداری منصوبے کی دسویں سالگرہ پر وزیر اعظم شہباز شریف نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ چینی صدر شی…
Read More »پاکستان کی جانب سے ترکی کو سی پیک منصوے میں شمولیت کی دعوت۔
وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ سی پیک کے دوسرے مرحلے کا آغاز کیا، اس کی کئی جہتیں ہیں، جس سے پاکستان اور چین کے تجارتی حجم میں اضافہ ہو گا، دعوت دیتا ہوں کہ ترکیہ بھی مشترکہ منصوبہ میں شامل ہو۔ پاکستان اور ترکیہ کے باہمی اشتراک…
Read More »چین کی پیپلزلبریشن آرمی کی 96ویں سالگرہ پر پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر کی مبارکباد۔
چین کی پیپلزلبریشن آرمی کے قیام کی 96ویں سالگرہ کے حوالے سے جی ایچ کیومیں تقریب منعقد ہوئی، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیرتقریب کے مہمان خصوصی تھے جبکہ چینی ناظم الامور،ڈیفنس اتائشی اوردیگرحکام نے بھی تقریب میں شرکت…
Read More »چینی صدر کا پاکستان میں خودکش بم دھماکے پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے اظہار تعزیت
چین کے صدر شی چن پھنگ نے صوبہ خیبرپختونخوا میں خودکش بم دھماکے پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے اظہارِ تعزیت کیا ہے۔ اپنے پیغام میں چینی صدر نے کہا کہ انہیں خودکش بم دھماکے کے واقعے کے بارے میں جان کر افسوس ہوا، جس میں بھاری جانی نقصان…
Read More »چین پاکستان جوائنٹ میرین جیولوجیکل سروے کے ڈیٹا کی منتقلی سے دوطرفہ سائنسی تعاون میں اضافہ ہوگا
چین پاکستان جوائنٹ میرین جیولوجیکل سروے ڈیٹا منتقلی کی تقریب بیجنگ میں چائنا جیولوجیکل سروے (سی جی ایس) ہیڈ کوارٹرز میں منعقد ہوئی۔ چین میں پاکستان کے سفیر معین الحق اور چائنا جیولوجیکل سروے کے نائب صدر ڈاکٹر سو سمیت سفارت خانے اور سی جی ایس کے دیگر اعلیٰ حکام…
Read More »گوادر بندرگاہ بی آر آئی انیشیٹو کے تحت تعمیر و ترقی کی ایک عمدہ مثال ہے،ژانگ باؤزونگ،سابق چیئرمین،سی او پی ایچ سی
گوادر بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو (بی آر آئی) اور اس کے اہم منصوبے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت چین کے اقتصادی ترقی کے تجربے اور مقامی تعاون سے ایک خوشحال شہر بننے کی راہ پر گامزن ہے۔ چائنا اوورسیز پورٹس ہولڈنگ کمپنی کے سابق چیئرمین ژانگ باؤژونگ…
Read More »











