Latest News Urdu
سی پیک کا دوسرا مرحلہ تعمیر وترقی اور بہتر روابط کی راہ ہموار کرے گا،وزیر اعظم شہباز شریف
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سی پیک کی 10ویں سالگرہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہےکہ چین اور پاکستان فلیگ شپ منصوبے کے دوسرے مرحلے میں داخل ہو رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس مرحلے میں اعلیٰ معیاری ترقی پر توجہ مرکوز…
Read More »چینی نائب وزیراعظم کی آرمی چیف جنرل عاصم منیرسے ملاقات۔
چینی نائب وزیر اعظم ہی لیفنگ نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق چینی نائب وزیر اعظم ہی لیفنگ نے آئی ایس پی آر کا دورہ کیا اور آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔چینی نائب وزیر اعظم ہی لیفنگ اور جنرل…
Read More »وزیر اعظم شہباز شریف اور چین کے نائب وزیر اعظم ہی لائفنگ نے پاکستان کی ترقی پر سی پیک کے کردار کو سراہا۔
اسلام آباد میں چین پاکستان اقتصادی راہداری کے پہلی دہائی کی تکمیل کی خوشی میں منعقدہ ایک خصوصی تقریب کے دوران وزیر اعظم شہباز شریف اور چین کے نائب وزیر اعظم ہی لیفنگ نے بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کے اعلیٰ معیاری اور نمایاں منصوبہ سی پیک کی مزید ترقی…
Read More »چین ہمیشہ ثابت قدمی سے پاکستان کیساتھ کھڑا رہے گا، چینی صدر شی جن پنگ
چینی صدر شی جن پنگ نے 31 جولائی کو چین پاکستان اقتصادی راہداری کے آغاز کی دسویں سالگرہ کے موقع پر منعقدہ تقریب کے نام تہنیتی ( مبارکبادی) پیغام بھیجا ہے۔چین کے صدر شی جن پنگ نے چین پاکستان اقتصادی راہداری کے آغاز کی دسویں سالگرہ کے موقع پر منعقدہ…
Read More »صدرعارف علوی نے پاکستان کی معیشت کے مختلف شعبوں بالخصوص خصوصی اقتصادی زونز میں چینی سرمایہ کاری بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ دنیا کو پاکستان اور چین کی دوستی سے سبق سیکھنا چاہیئے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چینی صدر شی جن پنگ کے نمائندہ خصوصی اور چین کی ریاستی کونسل کے نائب وزیر اعظم ہی لیفنگ کی ملاقات…
Read More »پاکستان اور چین کی جانب سےسماجی و اقتصادی ترقی کے لیے سی پیک کے سفر کو تیزی سے آگے بڑھانے کےعزم کا اظہار۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چین کے صدر شی جن پنگ کے خصوصی نمائندہ، چین کے نائب وزیراعظم اور کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی سینٹرل کمیٹی کے پولٹ بیورو کے رکن ہی لی فینگ نے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں پاکستان اور چین کے تعلقات کے متعدد پہلوؤں، بشمول چین…
Read More »صدر عارف علوی نے چینی نائب وزیراعظم کو ہلال پاکستان کے اعزاز سے نواز دیا
ایوان صدر میں چین کے نائب وزیرِ اعظم ہی لی فینگ کو ہلال پاکستان کا اعزاز دے دیا گیا۔ تقریب میں وزیرِ اعظم شہبازشریف بھی موجود تھے۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی، وفاقی وزراء اور اعلیٰ سول و عسکری حکام نے شرکت کی۔ چین اور پاکستان میں مفاہمت کی یادداشتوں پر…
Read More »پاکستان اور چین نے دوطرفہ تعلقات کے فروغ کے لیے چھ معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کر دیئے
پاکستان اور چین نے دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے کے لیے چھ معاہدوں اور ایم او یوز پر دستخط کیے ہیں جن میں چائنا پاکستان اکنامک کوریڈور (سی پیک) پر مشترکہ تعاون، سی پیک کے تحت ماہرین کے تبادلے کے طریقہ کار کا قیام، پاکستان سے چین کو خشک مرچوں…
Read More »چین کے نائب وزیرِ اعظم کی وزیرِ اعظم ہاؤس آمد
چین کے نائب وزیرِ اعظم ہی لی فینگ نے وزیرِ اعظم ہاؤس کا دورہ کیا۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے چینی مہمان کا استقبال کیا اور کابینہ کے اراکین سے تعارف کرایا۔ چین کے نائب وزیر اعظم ہی لی فنگ تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے پاک چین اقتصادی…
Read More »چینی نائب وزیراعظم اسلام آباد میں سی پیک کی 10ویں سالگرہ کی تقریبات میں شرکت کریں گے۔
چین پاکستان اقتصادی راہداری کی 10ویں سالگرہ کی تقریبات میں شرکت کے لیے چین کے نائب وزیر اعظم ہی لائفنگ اسلام آباد میں ہیں۔ دورے کے دوران وہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیر اعظم شہباز شریف سے بھی ملاقات کریں گے۔ آج اپنی ٹوئٹ میں وزیر اعظم شہباز…
Read More »











