Latest News Urdu
پاکستان اور چین کے درمیان معاشی اور سفارتی تعلقات مستقبل میں نئی بلندیوں کو چھوئیں گے،وزیر خزانہ اسحاق ڈار
وزیرخزانہ اسحق ڈار نے اعتماد ظاہر کیا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان معاشی اور سفارتی تعلقات مستقبل میں نئی بلندیوں کو چھوئیں گے ۔ بینک آف چائنہ اسلام آباد کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے نشاندہی کی کہ چین نے ہرمشکل وقت میں اور عالمی…
Read More »چینی نائب وزیراعظم کا دورہ پاکستان سی پیک کے نئے مرحلے کا آغاز ہے۔
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے اعلان کیا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے نئے دور کا آغاز ہو رہا ہے جس میں زراعت، انفراسٹرکچر اور سماجی و اقتصادی ترقی پر توجہ مرکوز کرنے والے متعدد منصوبے ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا…
Read More »چین کے نائب وزیر اعظم 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
)چین کے صدرشی جن پنگ کے خصوصی نمائندے اورنائب وزیراعظم ہی لیفینگ 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔کل وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات کریں گے۔ وفاقی وزرا احسن اقبال، رانا ثنا اللہ نے چینی نائب وزیر اعظم کا استقبال کیا۔چینی وفد میں نائب وزیراعظم کے ہمراہ 4 وزرا بھی…
Read More »چینی نائب وزیراعظم سی پیک کی 10سالہ تقریبات میں شرکت کے لیے آج پاکستان پہنچیں گے
حکومت پاکستان کی دعوت پر چینی صدر شی جن پنگ کے خصوصی نمائندے، چین کے نائب وزیرِاعظم اور کمیونسٹ پارٹی کی سینٹرل کمیٹی کے پولٹ بیورو کے رکن ہی لائفنگ 30 جولائی سے یکم اگست تک پاکستان کا دورہ کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے سنیچر کو جاری…
Read More »چینی نائب وزیراعظم سی پیک کی 10سالہ تقریبات میں شرکت کے لیےکل پاکستان پہنچیں گے
چین کے نائب وزیراعظم ہی لیفینگ کل بروز اتور 30 جولائی کو پاکستان کے دورے پر پہنچ رہے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ چینی نائب وزیراعظم ہی لیفینگ حکومت پاکستان کی دعوت پر دورہ کریں گے، چینی نائب وزیراعظم کا دورہ پاکستان 30 جولائی…
Read More »چین اور پاکستان کے درمیان ایم ایل ون منصوبے پر اگست میں دستخط ہونے کا امکان
پاکستان اور چین کے درمیان ایم ایل ون منصوبے کی فنانسنگ کے معاملات طے پاگئے ہیں، معاہدے پر دستخط اگست کے پہلے ہفتے میں ہونے کا امکان ہے، منصوبے کے تحت کراچی تا پشاور 1733 کلومیٹر ریلوے ٹریک اپ گریڈ دو روویہ کیا جائے گا، کراچی تا پشاور ٹریک پر…
Read More »چینی نائب وزیر اعظم ہی لیفنگ 30 جولائی کو اسلام آبادکا دورہ کریں گے۔
چین پاکستان اقتصادی راہداری کی 10ویں سالگرہ کی تقریبات میں شرکت کے لیے چین کے نائب وزیر اعظم ہی لیفنگ 30 جولائی کو پاکستان کا دورہ کریں گے۔ وزارت منصوبہ بندی اور خصوصی اقدامات کے زیر اہتمام یہ تقریب 31 جولائی کو اسلام آباد میں منعقد ہوگی اور اس میں…
Read More »وزیراعظم شہباز شریف نے گوادر میں نیا ایئرپورٹ منصوبہ اور چائنا ایکسپو سینٹر کا افتتاح کر دیا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے علاقے گوادر کا دورہ کیا اور نیو گوادر ایئرپورٹ اور چائنہ ایکسپو سینٹر سمیت متعدد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا۔ انہوں نے ماہی گیروں میں امدادی چیک اور گوادر یونیورسٹی کے ہونہار طلباء میں لیپ ٹاپ بھی تقسیم کئے۔ علاقے میں نقل و حمل…
Read More »وزیراعظم شہباز شریف نےگوادر میں چائنہ ایکسپو سنٹر کا افتتاح کردیا
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے گوادر میں چائنہ ایکسپو سینٹر کا افتتاح کر دیا ہے۔ وزیراعظم نے متعدد ترقیاتی منصوبوں کا سنگِ بنیاد اور افتتاح بھی کیا ہے، جن میں بسیمہ۔خضدار روڈ،آواران۔جھلجاؤ روڈ، نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ اور 132 کے وی کی پنجگور، ناگ، بسیمہ، نل ٹرانسمشن لائن شامل ہیں۔…
Read More »وزیراعظم شہبازشریف نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سمیت متعدد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف گوادر کے ایک روزہ دورے پر اسلام آباد سے روانہ ہو گئے۔ اس دورے کے دوران وزیراعظم گوادر میں کئی ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے۔ ان منصوبوں میں 102 کلومیٹر بسیمہ-خضدار روڈ، 55 کلومیٹر آواران-جھلجاو روڈ، نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور 132 پنجگور-ناگ-بسیمہ-نال ٹرانسمیشن لائن…
Read More »











