Latest News Urdu
وزیراعظم شہبازشریف نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سمیت متعدد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف گوادر کے ایک روزہ دورے پر اسلام آباد سے روانہ ہو گئے۔ اس دورے کے دوران وزیراعظم گوادر میں کئی ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے۔ ان منصوبوں میں 102 کلومیٹر بسیمہ-خضدار روڈ، 55 کلومیٹر آواران-جھلجاو روڈ، نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور 132 پنجگور-ناگ-بسیمہ-نال ٹرانسمیشن لائن…
Read More »چین نے پاکستان کے لیے 2.1ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور کرنے کی منظوری دے دی
چین نے پاکستان کا 2.1 ارب ڈالر کا قرضہ موخر کرنے کی منظوری دے دی ہے ادائیگی کی مدت میں دو سال کی توسیع کر دی ہے۔ پاکستانی حکام کو باضابطہ طور پر چین کے ایگزم بینک نے ایک سرکاری خط کے ذریعے قرض کی التوا کے بارے میں آگاہ…
Read More »سی پیک کے حوالے سے منعقدہ 2 روزہ کانفرنس منصوبےکو مزید وسعت دینے کے عزم کے ساتھ اختتام پذیر۔
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال نے پاکستان کے عوام کی زندگیوں کو بہتر کرنے اور سماجی و اقتصادی ترقی کو فروغ دینے میں چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کی اہمیت کو اجاگر کیا۔ انہوں نے تعطل کے شکار منصوبوں کو کامیابی سے دوبارہ…
Read More »سی پیک کی 10 سالہ تقریبات کے تحت دو روزہ عالمی کانفرنس کا انعقاد۔
سی پیک کی 10 سالہ تقریبات کے تحت چین پاکستان اکنامک کوریڈور (سی پیک) اور بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو ( بی آر آئی) کے وژن سے حقیقت تک کی دہائی‘‘ کے موضوع پر دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز اسلام آباد میں ہوا۔ کانفرنس کا انعقاد وزارت منصوبہ بندی…
Read More »چینی نائب وزیراعظم 10 سالہ سی پیک کی تقریبات اور صدر شی کے ممکنہ دورے پر بات چیت کے لیے اسلام آباد کا دورہ کریں گے
چین کے نائب وزیر اعظم چین پاکستان اقتصادی راہداری کے 10 سال مکمل ہونے کا جشن منانے اور پاکستان کے پارلیمانی انتخابات کے بعد صدر شی جن پنگ کے ممکنہ دورے پر بات کرنے کے لیے اسلام آباد کا دورہ کریں گے۔ واضح رہے کہ سی پیک صدر شی کے…
Read More »سی پیک منصوبوں نےپاکستان کے توانائی کے بحران کو کم کرنے میں مدد فراہم کی ہے،پینگ چنکسو
اسلام آباد میں “چین پاکستان اقتصادی راہداری کی دہائی اور بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو- ویژن سے حقیقت تک” کے موضوع پر منعقدہ دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس اس وقت جاری ہے۔ پاکستان میں تعینات چینی ناظم الامور محترمہ پینگ چنکسو نے سی پیک کے ذریعے پاکستان اور چین کے درمیان…
Read More »چین پاکستان تھنک ٹینک فورم میں پاکستان کی اقتصادی ترقی میں سی پیک کے کردار پر روشنی ڈالی گئی
چائنہ پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک)، صدر شی جن پنگ کے وژنری بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو (بی آر آئی) کا بردار منصوبہ، پاکستان اور چین کے تعلقات کی بنیادی حیثیت رکھتا ہے اور پاکستان کی مستقبل کی اقتصادی ترقی اور خوشحالی کے لیے اہم ہے۔” یہ بات سفیر سہیل محمود،…
Read More »وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے رشکئی سپیشل اکنامک زون فیز ون کا افتتاح کر دیا
سی پیک کے تحت رشکئی سپیشل اکنامک زون کے فیز ون کامیابی کے ساتھ مکمل ہو گیا، نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد اعظم خان نے فیزون کا باضابطہ افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر نگران وزیر اعلیٰ محمد اعظم خان کو بریفنگ دی گئی کہ 247 ایکڑ رقبے پر محیط فیز…
Read More »چینی میڈیا کے وفد کا اورنج ٹرین کا دورہ سی پیک تعاون اور مضبوط دوستی کا مظہر ہے۔
چین کے سرکاری میڈیا کے نمائندوں کے ایک وفد نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت زرعی تعاون کے مواقعوں کو تلاش کرنے کے لیے پاکستان کا دورہ کیا۔ اپنے دو روزہ دورے کے دوران انہوں نے لاہور اورنج لائن میٹرو ٹرین سسٹم کے کامیاب آپریشن کے سبب…
Read More »پاکستانی مذہبی علماء کرام کے وفد نے اعلیٰ سطحی دورے کے دوران سنکیانگ میں تعمیر و ترقی کے سفر کو سراہا۔
مذہبی رہنماؤں اور علماء کے ایک پاکستانی وفد نے چین کے سنکیانگ ایغور خود مختار علاقے کا دورہ کیا، پارٹی کے سربراہ اور سنکیانگ کے چیئرمین کی جانب سے پرتپاک استقبال کیا گیا۔ وفد نے خطے کے استحکام اور ترقی کا مشاہدہ کرنے کے بعد چین کی نسلی اور مذہبی…
Read More »










