Latest News Urdu
وزیرِ اعظم شہباز شریف آج راشکئی خصوصی اقتصادی زون کا کا افتتاح کریں گے
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف آج راشکئی کا دورہ کریں گے اور خصوصی اقتصادی زون کے فیز ون کا افتتاح کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق راشکئی سپیشل اکنامک زون چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کا منصوبہ ہے جو 70 ہزار سے زیادہ بلا واسطہ اور اڑھائی لاکھ سےزیادہ بالواسطہ…
Read More »سی پیک پاکستان کے لیے ثمرات کا حامل ایک اہم منصوبہ بن کر ابھرا ہے،احسن اقبال
وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے چین پاکستان اقتصادی راہداری کو ایک انتہائی کامیاب اور تبدیلی کا حامل منصوبہ قرار دیا ہے۔ 2013 میں شروع ہونے والے سی پیک نے پاکستان کے لیے اہم علاقائی روابط اور معاشی خوشحالی لائی ہے، جس سے چین صرف تین سالوں میں…
Read More »اسلام آباد میں منعقدہ سیمینار میں پاکستان کی اقتصادی ترقی کے لیے سی پیک کے وسیع مواقعوں پر روشنی ڈالی گئی۔
پاکستان انسٹیٹیوٹ فار پیس اسٹڈیز کے زیر اہتمام منعقدہ ایک سیمینار میں مقررین نے زور دیا کہ پاکستان کو سی پیک منصوبےکے سبب پیدا ہونے والے مواقعوں سے بھرپور فائدہ اٹھانا چاہیے حالانکہ مغرب کے ساتھ تاریخی سماجی اور اقتصادی روابط ہیں جو ماضی میں ترقی کی راہ میں رکاوٹ…
Read More »کووڈ-19 کے بعد پہلے پارلیمانی وفد کا دورہ چین: ‘پاکستان اور چین مشترکہ چیلنجزسے نمٹنے کے لیے مشترکہ حکمت عملی کے ساتھ کسی بھی نئی سرد جنگ کو مسترد کرتے ہیں’، مشاہد
(اسلام آباد۔ 19 جولائی 2023) سینیٹ کی دفاعی کمیٹی اور پاکستان چائنا انسٹی ٹیوٹ کے چیئرمین سینیٹر مشاہد حسین سید کی سربراہی میں سات پارلیمانی ارکان پر مشتمل کثیر الجماعتی پہلا پارلیمانی وفد جو کووڈ-19 وبا کے بعد پہلی بار چین کے دورے پر گیا تھا نے آج پارلیمنٹ ہاؤس…
Read More »وزیراعظم شہباز شریف نے ماڈل اسپیشل اکنامک زون کا سنگ بنیاد رکھ دیا
وزیراعظم شہبازشریف نے ماڈل اسپیشل اکنامک زون کا سنگ بنیاد رکھ دیا اور کہا کہ سی پیک منصوبوں کا آغاز نوازشریف کی کاوش تھی، بجلی، اورنج لائن اسلام آباد میں ماڈل اسپیشل اکنامک زون کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب ہوئی، جس میں وزیراعظم شہباز شریف، وفاقی وزیر احسن اقبال…
Read More »پاکستان برآمدات میں اضافے اور خصوصی اقتصادی زونز کی تعمیر و ترقی کے لیے چینی تجربات سے فائدہ اٹھائے گا،وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سی پیک سے قریبی دوست ملک تین سالوں میں کلیدی پارٹنر بن گیا ،سی پیک تعاون کی بنیاد کو جغرافیائی و سیاسی دائرہ کار سے اقتصادی دائرہ کار میں منتقل کر دیا ،توانائی کے بحران پر قابو پانے…
Read More »چین نے پاکستان کا مزید 600 ملین ڈالر کا قرضہ رول اوور کر دیا
اسلام آباد میں وزیراعظم یوتھ اسپورٹس انیشی ایٹیو کے اجراء کی تقریب سے خطاب میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ملکی زرمبادلہ کے ذخائرمیں 600 ملین ڈالر رول اوور کیے گئے، چین کے ایگزم بینک نے کل پھر 600 ملین ڈالرز پاکستان کو دیے ہیں، دوست ممالک کےتعاون سےمعاشی اشاریے…
Read More »چین اورپاکستان روایتی چینی طب کے شعبے میں تعاون کے ممکنہ مواقعوں سے فائدہ اٹھائیں گے۔
چین اور پاکستان نے روایتی چینی طب پر خصوصی توجہ مرکوز کرتے ہوئے طبی شعبے میں اپنے تعاون کو مضبوط کیا ہے۔ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو، وزیر صحت اور آبادی بہبود، سندھ کی قیادت میں ایک پاکستانی وفد نے بیجنگ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے صحت سے متعلق امور…
Read More »پاکستان ڈیجیٹل شعبے میں انقلاب کے لیے چینی تجربات سے استفادہ حاصل کرے گا۔
ایکو سائنس فاؤنڈیشن کے صدر پروفیسر سید کمیل طیبی نے ڈیجیٹل انقلاب کے لیے چین کے کامیاب تجربات سے سیکھتے ہوئے پاکستان اور خطے کے دیگر ممالک کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ چین کی ڈیجیٹل اختراع سے حاصل ہونے والے اسباق اور…
Read More »وزیراعظم شہباز شریف نے چشمہ 5 نیوکلیئر پاور پلانٹ کا سنگ بنیاد رکھ دیا
وزیراعظم شہبازشریف نے میانوالی میں چشمہ 5 نیوکلیئر پاور پلانٹ کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ چشمہ 5 نیوکلیئر پاور پلانٹ کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ چشمہ 5 جوہری توانائی منصوبہ بذات خود بہت بڑا سنگ میل، کامیابی کی زبردست…
Read More »











