Latest News Urdu
وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے دھابیجی اکنامک زون منصوبے کا افتتاح کردیا
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے دھابیجی اکنامک زون منصوبہ کا افتتاح کردیا، پراجیکٹ سے بیرونی سرمایہ کاری بھی پاکستان آئے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے دھابیجی اسپیشل اکنامک زون کا سنگ بنیاد رکھ دیا، افتتاحی تقریب میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ…
Read More »اسلام آباد میں منعقدہ سلک روڈ کلچرل فورم میں قدیم شاہراہ ریشم کی اہمیت کو اجاگر کیا گیا، چینی اور پاکستانی فنکاروں کی رنگارنگ پرفارمنس۔
(اسلام آباد – 14 جولائی، 2023) پاکستان چائنا انسٹی ٹیوٹ نے چائنا اسٹڈی سینٹر، کامسیٹس یونیورسٹی کے تعاون سے سلک روڈ کلچرل فورم کا انعقاد کیا جس کا موضوع ’’ گزشتہ دہائی کے دوران سی پیک کی کامیابیوں کی نمائش‘‘ تھا۔ اس فورم میں چین کے سابق سفیر ایمبیسڈر مسعود…
Read More »چین اور پاکستان نے گزشتہ 10 سال کے دوران سی پیک پر ہونے والی پیش رفت اور کامیابیوں کا جائزہ لیا۔
چین اور پاکستان کی “سی پیک مشترکہ تعاون کمیٹی” کے 12 ویں اجلاس کا بیجنگ میں انعقاد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطا بق چین کے قومی ترقیاتی و اصلاحاتی کمیشن کے نائب چیئرمین چھونگ لیانگ اورپاکستان کے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ، ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال نے…
Read More »شہباز شریف کی کمیونسٹ پارٹی چائنا کو 102 ویں سالگرہ پر مبارکباد
وزیر اعظم شہباز شریف سے چینی ناظم الامور نے ملاقات کی، ملاقات میں وزیر اعظم نے کمیونسٹ پارٹی چائنا کو 102 ویں سالگرہ پر مبارک دی۔ شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان اور چین ہمیشہ مشکل وقت میں ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے رہے ہیں، دونوں ممالک نے باہمی دلچسپی…
Read More »سی پیک کے تحت پاکستان اور چین ایم ایل ون اور خصوصی اقتصادی زونز پر کام کی رفتار کو تیز کریں گے۔
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ سی پیک ایک انتہائی اہم منصوبہ ہے جو چین اور پاکستان کے درمیان گہرے تعلقات کی علامت ہے،صدر شی جن پنگ اور اس وقت کے وزیر اعظم پاکستان نواز شریف کی دور اندیش قیادت…
Read More »چینی ناظم الامور پینگ چنکسو نے سی پیک کو خوشحالی اور ترقی کا حامل اہم تاریخی منصوبہ قرار دےدیا
نیشنل انسٹیٹیوٹ آف میری ٹائم افیئرز (این آئی ایم اے) اور بحریہ یونیورسٹی نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کی 10 سالہ سالگرہ کے موقع پر “سی پیک – چیلنجز کے درمیان خوشحالی اور ترقی کی راہ” کے عنوان سے ایک بین الاقوامی سیمینار کا انعقاد کیا۔ چینی سفیر…
Read More »سی پیک کے 10 سال کی تکمیل پر بین الاقوامی سیمینار کا انعقاد: خوشحالی کو فروغ دینے اور چیلنجوں پر مل کرقابو پانے کے عزم کا اظہار
بحریہ یونیورسٹی میں منعقدہ سی پیک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے نے کہا کہ 10سال قبل 5 جولائی 2013 کو جس منصوبے کا آ غا ز کیا تھا آ ج اس نے پورے ملک میں لاکھوں افراد کو روزگار…
Read More »چین اور پاکستان باہمی فوائد کے حصول کے لیے نئی انرجی گاڑیوں کے شعبے میں شراکت داری قائم کریں گے۔
شنگھائی میں پاکستانی قونصل جنرل حسین حیدر نے نئی انرجی گاڑیوں کے شعبے میں چین پاکستان تعاون کے بے پناہ امکانات پر زور دیا۔ چائنا پاکستان الیکٹرک وہیکل انڈسٹری ٹیکنیکل سروس کوآپریشن فورم سے خطاب کرتے ہوئےانہوں نے کہا کہ ملک کی بڑی اور پھیلتی ہوئی مارکیٹ اور حکومتی مراعات…
Read More »سی پیک پاکستان کی قومی ترقی میں اہم کردار ادا کررہا ہے،ترجمان چینی وزارت خارجہ
چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے کہا ہے کہ سی پیک پاکستان کی قومی ترقی میں ٹھوس کردار ادا کر رہا ہے، براہ راست سرمایہ کاری میں 25.4 بلین امریکی ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے سی…
Read More »پاکستان اور چین نے سی پیک کی 10ویں سالگرہ پر نئے عزم کے ساتھ منصوبے کو آگے بڑھانے کا اعادہ کیا
وزیراعظم شہباز شریف نے سی پیک کے 10 سال مکمل ہونے پر پاکستان اور چین کو مبارکباد پیش کی اور بھارت کو سی پیک کے حوالے سے پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ نئی دہلی کو منصوبے میں رکاوٹ بننے کی بجائے اس کے ثمرات سے فائدہ اٹھانا چاہیے، ایران، افغانستان،…
Read More »











