Latest News Urdu
سی پیک اور بی آر آئی کے 10 سال کی تکمیل پر منعقدہ سیمینار میں پاک چین دوستی سمیت مختلف امور پر روشنی ڈالی گئی۔
پاکستان چین اقتصادی راہداری(سی پیک) معاہدے کے10سال مکمل ہو گئے ،اس عرصے میں چین کی جانب سے سرمایہ کاری 62 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔پشاور کے نجی ہوٹل میں اس حوالے سےمنعقدہ عالمی سیمینار میں گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے سی پیک سے متعلق اہم معلوماتی و آگاہی…
Read More »سی پیک پاکستان کی اقتصادی ترقی کیلئے گیم چینجر ثابت ہوا ہے،وزیراعظم شہباز شریف
وزیر اعظم نے پاک چین سی پیک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی ایک دہائی مکمل ہونے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ پہلا ایم او یو ہے جس نے حقیقت کا روپ دھارا، نوازشریف کی قیادت میں سی پیک منصوبہ پروان چڑھا۔ انہوں نے کہا کہ سی…
Read More »وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے سی پیک کےدس سال کی تکمیل پر چین اور پاکستان کو مبارکبادپیش۔
وزیراعظم شہباز شریف نے سی پیک کےدس سال مکمل ہونے پر چین اور پاکستان کو مبارکباد دی اور کہا ہے سی پیک شی جن پنگ اور نوازشریف کے ترقی سب کیلئےوژن کا شاندار نمونہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے سی پیک کے 10 سال مکمل ہونے پر چین…
Read More »سی پیک پورے خطے کی ترقی وخوشحالی کے لیےگیم چینجر ثابت ہوگا،وزیر اعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کی کونسل آف ہیڈز آف اسٹیٹ (سی ایچ ایس) کے 23ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کی تمام شکلوں اور اقسام کی واضح اور غیر مبہم الفاظ میں مذمت کی جانی چاہیے۔ بھارتی وزیراعظم کی…
Read More »کووڈ-19کے بعد پہلے پارلیمانی وفد کے دورہ چین سے دوطرفہ تعاون میں اضافے کی راہ ہموار:’مشترکہ کاوشوں کے ذریعے سے آزمائشوں کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے’،مشاہد حسین
۔(اسلام آباد۔ 3 جولائی 2023) سینیٹ کی دفاعی کمیٹی اور پاک چائنا انسٹی ٹیوٹ کے چیئرمین سینیٹر مشاہد حسین سید کی سربراہی میں سات پارلیمنٹیرینز پر مشتمل ایک اہم وفد کووڈ-19 کی وبا کے بعد پہلی بارچین کے اہم دورے پر روانہ ہو گا۔ اس انتہائی اہم متوقع دورے کا…
Read More »وزیر توانائی خرم دستگیر نے ہر مشکل وقت میں چین کی پاکستان کی بھرپور حمایت کو شاندار الفاظ میں سراہا۔
وزیر توانائی خرم دستگیر نے پاکستان اور چین کے درمیان دوطرفہ تعلقات کی روز بہ روز مضبوطی کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ ایچ وی ڈی سی کنورٹر سٹیشن بلوکی میں سی پیک منصوبے کے 10 سالہ سنگ میل کی مناسبت سے منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں…
Read More »مٹیاری لاہور ٹرانسمیشن لائن کی تکمیل: ایم او ای، ایس جی سی سی اور این ٹی ڈی سی نے سی پیک کے دس سال کی تکمیل پر تقریب کا انعقاد کیا
سی پیک کے دس سالہ جشن کے سلسلے میں سی پیک منصوبے 660 کے وی ایچ وی ڈی سی مٹیاری لاہور ٹرانسمیشن لائن کے انرجائز ہونے کی مناسبت سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کا اہتمام ایچ وی ڈی سی کنورٹر سٹیشن بلوکی میں کیا گیا جس میں…
Read More »پاکستان اور چین کے درمیان تعاون کو مزید مستحکم کرنے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال۔
وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے چین کی ناظم الامور پینگ چنکسو سے گفتگو کرتے ہوئے آئی ایم ایف کے ساتھ ہوئی پیش رفت سے آگاہ کر دیا ہے۔ وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے چین کی ناظم الامور پینگ چنکسو سے ملاقات کی ہے جس کے دوران انہوں نے بتایا کہ…
Read More »چین نے ہمیشہ ہر مشکل گھڑی میں پاکستان کا ساتھ دیا،سینیٹر مشاہد حسین
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع اور پاک چائنا انسٹی ٹیوٹ کے چیئرمین سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہےکہ چین نے ہمیشہ ہر مشکل گھڑی میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ چینی رہنماؤں نے اقوام متحدہ کے ہر فورم پر مسئلہ کشمیر پر پاکستان…
Read More »سی پیک کے 10 سال مکمل ہونے پر بین الاقوامی سیمینار کی تیاریاں شروع۔
چائنا پاکستان اکنامک کوریڈور (سی پیک) کے 10 سال مکمل ہونے پر ایک بین الاقوامی سیمینار کے انعقاد کی تیاریاں صوبائی دارالحکومت پشاور میں شروع ہو گئی ہیں جو کہ 5 جولائی کو شیڈول ہے۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن، کے پی انویسٹمنٹ بورڈ اور آئی ایم سائنسز کے اشتراک سے منعقدہ…
Read More »











