Latest News Urdu
سی پیک کے 10 سال مکمل ہونے پر بین الاقوامی سیمینار کی تیاریاں شروع۔
چائنا پاکستان اکنامک کوریڈور (سی پیک) کے 10 سال مکمل ہونے پر ایک بین الاقوامی سیمینار کے انعقاد کی تیاریاں صوبائی دارالحکومت پشاور میں شروع ہو گئی ہیں جو کہ 5 جولائی کو شیڈول ہے۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن، کے پی انویسٹمنٹ بورڈ اور آئی ایم سائنسز کے اشتراک سے منعقدہ…
Read More »چینی وزیر اعظم لی کیانگ اور وزیر اعظم شہباز شریف کے درمیان بی آر آئی اور سی پیک کے تحت تعاون کو مزیدمضبوط کرنے سے متعلق امور پرتبادلہ خیال۔
ایک سال میں سی پیک کے تحت اربوں روپے کے بڑے منصوبے مکمل ہوئے،احسن اقبال
وزیرمنصوبہ بندی اور ترقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ ایک سال میں اربوں روپے کے بڑے منصوبے مکمل ہوئے ہیں جس سے پاک چین دوستی کو نئی بلندیوں پر لے جانے سے متعلق موجودہ حکومت کے عزم کا اظہار ہوتا ہے۔ وہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کی دس…
Read More »پاکستان اور چین کی جانب سے اسٹریٹجک تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ۔
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا اور چینی چیف آف جوائنٹ سٹاف ڈیپارٹمنٹ جنرل لیو ژینلی کے درمیان ہونے والی ملاقات میں پاکستان اور چین نے ’’آئرن برادرز‘‘ اور ’’آل ویدر فرینڈز‘‘ کے طور پر اپنے تزویراتی تعلقات کو مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا…
Read More »چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی نے بیجنگ میں چینی وزیر خارجہ سے ملاقات کی۔
چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ کن گینگ نے بیجنگ میں پاک فوج کی جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کے چیئرمین ساحر شمشاد مرزا سے ملاقات کی، جس میں پاک چین دوستی کو مضبوط بنانے کے لیے پاکستانی فوج کے غیر متزلزل عزم پر زور دیا۔ کن نے پاکستان…
Read More »بیجنگ میں اعلیٰ سطحی اجلاس:چین اور پاکستان کا باہمی تعاون اور دفاعی تعاون کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار۔
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے چینی ہم منصب سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا ان دنوں چین کے دورے پر ہیں، جہاں انہوں نے چینی چیف آف جوائنٹ سٹاف ڈیپارٹمنٹ جنرل لیو ژینلی…
Read More »چشمہ فائیو نیوکلیئر پاور پلانٹ معاہدہ پاک چین دوستی میں ایک اور اہم سنگ میل ہے،وزیر اعظم شہباز شریف
سی پیک پر تحقیقی تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے مفاہمتی یاداشت پر دستخط۔
سینٹر فار بی آر آئی اینڈ چائنا اسٹڈیز (سی بی آر آئی سی ایس)، انسٹی ٹیوٹ آف پیس اینڈ ڈپلومیٹک اسٹڈیز (آئی پی ڈی ایس) اوع کاشی یونیورسٹی کے سنٹر فار چائنا پاکستان اکنامک کوریڈور (سی سی پی ای سی) کے درمیان مفاہمت کی ایک یادداشت (ایم او یو) پر…
Read More »کروٹ پاور پراجیکٹ سی پیک کے کامیاب سفر کی عملی تصویر ہے، سینیٹرز؛ پارلیمانی وفد نے سبز ترقی کو قابلِ تعریف قرار دیا،درست سمت کا تعین کرکے اور علاقائی روابط کو فروغ دے کر آئی ایم ایف کو خیر باد کہنے کا وقت آن پہنچا،مشاہد حسین
اسلام آباد: 19 جون، 2023) ایک اہم پارلیمانی وفد نے کروٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی پہلی سالگرہ اور چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) اور بی آر آئی کی 10ویں سالگرہ کے موقع پر کروٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کاایک خصوصی دورہ کیا۔ اس وفد کی قیادت پاکستان چائنا انسٹی ٹیوٹ…
Read More »سی پیک ڈی آئی خان کی تقدیر بدل دے گا، مولانا فضل الرحمان
ڈیرہ اسماعیل خان میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران جمعیت علمائے اسلام کے رہنما فضل الرحمان نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے تین اضلاع لکی مروت، کرک اور بنوں کے انضمام کے بعد ڈی آئی خان میں ترقی کی بحالی پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے ان خطوں میں چین پاکستان…
Read More »











