Latest News Urdu
۔700میگاواٹ کے آزاد پتن ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی تعمیر پر جلد کام شروع ہوگا
چائنہ انرجی انٹرنیشنل گروپ کی پاکستان برانچ کے منیجنگ ڈائریکٹر وانگ ہوا نے کہا ہے کہ انرجی چائنہ کے زیر انتظام 700 میگاواٹ کا آزاد پتن ہائیڈرو پاور پراجیکٹ۔ فزیبلٹی اسٹڈی اور زمین کے حصول کی تکمیل کے بعد پراجیکٹ کی تعمیر پر جلد کام شروع ہو گا ۔ وانگ…
Read More »گورنر سندھ کی جانب سے پاک چین دوستی کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار۔
کراچی میں ذرائع ابلاغ سے بات چیت کے دوران گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے چین اور پاکستان کے درمیان مضبوط تعلقات کو اجاگر کرتے ہوئے اس دوستی کو مزید مضبوط کرنے کی اہمیت پر زور دیا۔ واضح رہے کہ اس اتحاد کو فروغ دینے کے لیے کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن…
Read More »وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال نےسی پیک کے سبب پاکستان میں بڑھتی ہوئی سرمایہ کاری کو خوش آئند قرار دیا۔
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال نے پنجاب یونیورسٹی میں نئے تعمیر شدہ انسٹی ٹیوٹ آف انرجی اینڈ انوائرمینٹل انجینئرنگ کا باضابطہ افتتاح کیا۔ نوجوان حاضرین سے اپنی تقریر میں وزیر نے چین پاکستان اقتصادی راہداری کی نمایاں کامیابیوں پر روشنی ڈالی جس میں پاکستان میں 29 بلین…
Read More »وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جانب سے چین کے ساتھ دوطرفہ تجارتی تعلقات کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اعادہ۔
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے چینی ناظم الامور نے ملاقات کی، وزیر خزانہ نے چینی ناظم الامور کو آئی ایم ایف سے بات چیت پر پیش رفت سے آگاہ کیا۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان اور چین کے درمیان گہرے تاریخی تعلقات قابل تعریف ہیں، چین کی طرف…
Read More »سکی کناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے آخری روٹر کو کامیابی سے نصب کر دیا گیا۔
پاکستان کے شمال مغرب میں سکی کناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹ نے پانی کو بجلی میں تبدیل کرنے کے لیے انتہائی اہم 413 ٹن روٹر چار پیداواری یونٹس میں سے آ خری پر آ سانی سے نصب کر دیا ہے۔ آخری روٹر کی کامیاب تنصیب سے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی…
Read More »گوادر یونیورسٹی کے طلباء نے چین کے ترقیاتی ماڈل کو متاثر کن قرار دےدیا
پاکستان میں گوادر یونیورسٹی کے طالب علم عامر بزنجو نے چین کی ترقی اور چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت پاکستان کے ساتھ اس کے تعاون کو متاثر کن قرار دیا۔ چینی سفارت خانہ اور پاک چائنا انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام اسلام آباد کے دورے کے دوران…
Read More »آئی سی بی سی کے سی ای او کی پاکستانی سفیر معین الحق سے ملاقات، دو طرفہ تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال۔
چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق نے بیجنگ میں آئی سی بی سی پاکستان کے چیف ایگزیکٹو آفیسر زو بو سے ملاقات کی اور جاری مالی تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔ ایک ٹویٹ میں سفیر نے کہا ہےکہ آئی سی بی سی چین پاکستان اقتصادی تعاون کے منصوبوں…
Read More »سی پیک منصوبہ نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطےکےلیےگیم چینجرثابت ہوگا،وزیر خارجہ بلاول بھٹو
الجزیرہ کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ چین اور پاکستان کے تعلقات دہائیوں پر محیط ہیں، چین اور پاکستان کے درمیان اہم شراکت داری قائم ہے اور سی پیک منصوبہ نہ صرف پاکستان بلکہ خطےکےلیےگیم چینجرثابت ہوگا۔مزید برآن ان کا کہنا تھا کہ روس…
Read More »پاکستان زمینی راستوں کے ذریعے چین کے ساتھ تجارت کو 1 بلین ڈالر تک بڑھانے کا خواہاں۔
چین میں پاکستانی سفارتخانے کے کمرشل قونصلر غلام قادر نے آئندہ برسوں میں زمینی راستوں کو بروئے کار لاتے ہوئے چین کے ساتھ 1 بلین ڈالر کا تجارتی حجم حاصل کرنے کے لیے پاکستان کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ یہ ہدف قراقرم ہائی وے کے ذریعے سنکیانگ تک سمندری…
Read More »چین پاکستان کے ساتھ دو طرفہ زمینی تجارت کو مزید بڑھانے کا خواہاں ہے،ترجمان چینی وزارتِ خارجہ
چین نے پاکستان سے معیاری زرعی مصنوعات کو اپنی منڈی میں داخل کرنے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ زمینی نقل و حمل کے ذریعے دوطرفہ تجارت کو فروغ دینے کے لیے پاکستان کے ساتھ کام جاری رکھنے کے لیے تیارہیں۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن…
Read More »











