Latest News Urdu
چین میں منعقدہ ہوا وے کا آئی ٹی عالمی مقابلہ پاکستانی طلبا نے جیت لیا
چھٹا ہواوے آئی سی ٹی مقابلہ پاکستان کے طلبا ستیش کمار، بھاگ چند اور اقرافاطمہ نے جیت لیا کم ترین وسائل رکھنے والے طلبا نے ترقی یافتہ ممالک کے اسٹوڈنٹس کو ہرا دیا۔ تفصیلات کے مطابق چھٹے ہواوے آئی سی ٹی مقابلے 2021 2022-کے فاتحین کے اعزاز میں ہونے والی…
Read More »سی پیک سے ترقی کے ایک نئے عہد کا آغاز ہوگا، چیف سیکریٹری خیبر پختونخوا
ایک سینئر سرکاری عہدیدار نے کہا ہے کہ چین کی طرف سے آغاز کیے گئے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے سبب پاکستان میں اقتصادی ترقی کے ایک نئے دور کا آغاز ہوگا۔ کے پی کے چیف سیکرٹری ندیم اسلم چوہدری نے کہا کہ “سی پیک ہماری معیشت میں…
Read More »چین کے مقامی مسافر بردار طیارے کی پہلی کامیاب تجارتی پرواز پر پاکستانی سفیر معین الحو کی جانب سے مبارکباد پیش۔
چین کے پہلے مقامی مسافر بردار طیارے “سی919” نے شنگھائی اور بیجنگ کے درمیان پہلی تجارتی پرواز کامیابی سے مکمل کر لی ہے جس پر پاکستانی سفیر معین الحق نے چین کو خصوصی طور پر مبارکباد پیش کی ہے۔تفصیلات کے مطابق کے مطابق چائنہ ایسٹرن ایئر لائن کے ‘سی919’ مسافر…
Read More »گوادر ائرپورٹ پر رات کے وقت جہازوں کے اترنے کا نظام نصب کردیاگیا
گوادرکے بین الاقوامی ہوائی اڈے پررات کے وقت جہازوں کے اترنے کانظام نصب کردیاگیاہے جس پر تئیس کروڑڈالرسے زائدلاگت آئی ہے۔اس منصوبے کے لئے مطلوبہ رقم چین کی حکومت نے چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت فراہم کی ہے۔
Read More »بیجنگ میں منعقد ہونے والی پاکستانی ثقافتی تقریب میں موسیقی، کھانوں، ٹیکسٹائل، دستکاری کی نمائش کی گئی۔
بیجنگ میں ایک ثقافتی تقریب بعنوان ’’فینومینل پاکستان‘‘ کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان کی شاندار روایات کو پیش کیا گیا۔ جن شانگ گارڈن تھیٹر میں سفارت خانہ پاکستان اور جن شانگ گروپ کے زیر اہتمام مشترکہ طور پر منعقد ہونے والی اس تقریب نے شرکاء کو پاکستان کی…
Read More »چینی کاروباری اداروں کاپاکستان میں مقامی پائیدار ترقی میں اہم کردار۔
پاکستان میں چینی کاروباری اداروں نے مقامی پائیدار ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے اور لوگوں کی زندگی کو فعال طور پر بہتر بنایا ہے، یہ بات لاہور میں چینی قونصلیٹ جنرل کے زیر اہتمام آٹھ رکنی وفد نے پی کے ایم کنٹریکٹر چائنا کنسٹرکشن تھرڈ انجینئرنگ بیورو (سی…
Read More »انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹجک سٹڈیز اسلام آباد کی جانب سے چین کے عالمی ترقیاتی اقدام کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد
انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹجک سٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) میں چائنہ پاکستان سٹڈی سنٹر (سی پی ایس سی) نے“گلوبل ڈیولپمنٹ انیشئیٹیو (جی ڈی آئی): ترقیاتی تعاون کے لیے اہم” کے موضوع پر ایک سیمینار کا انعقاد کیا۔ سیمینار کے مہمان خصوصی سینیٹر مشاہد حسین سید چیئرپرسن سینیٹ دفاعی کمیٹی…
Read More »تاریخ میں پہلی بار گوادر سے چین کے لیے براہ راست ایکسپورٹ کا آغاز۔
گوادر پورٹ سے پہلی بار براہ راست چین کے لیے ایکسپورٹ شروع ہوگئی ہے۔ گودار سے پہلی بار بحری راستے کے ذریعے چین کے لیے براہ راست ایکسپورٹ کو پاک چین دوستی میں ایک نیا سنگ میل قرار دیا گیا ہے۔ بلوچستان حکومت کے ترجمان نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا…
Read More »پاکستان اور چین کے عوام کے درمیان روابط کے فروغ کےلیے8رکنی وفدچین کے دورے پر روانہ۔
اسکالرز، بین الاقوامی امور کے ماہرین، سینئر میڈیا پریکٹیشنرز اور تھنک ٹینکس کے سربراہان پر مشتمل 8 رکنی وفد لاہور پاکستان میں چین کے قونصلیٹ جنرل کے تعاون سے چین کے دورے پر روانہ ہوگیا۔ لاہور میں چینی قونصل جنرل ژاؤ شیرین نے میڈیا کو بتایا کہ یہ دورہ لاہور…
Read More »پاکستان شنگھائی اکنامک سٹی میں تجارت اور سرمایہ کاری کے مواقعوں سے فائدہ اٹھائے گا
شنگھائی میں پاکستان کے قونصل جنرل حسین حیدر نے کہا ہے کہ پاکستان چینی کاروباری اداروں کے ساتھ تجارت اور سرمایہ کاری کے تعاون کے مواقع کو فعال طور پر تلاش کرتا ہے اور پاکستان کے اندر فروخت کیلئے مینوفیکچرنگ آپریشنز یا ڈیوٹی فری ایکسپورٹ سمیت پاکستان میں براہ راست…
Read More »











