Latest News Urdu
پاکستانی سفارتخانہ بیجنگ کی جانب سے پاکستان ٹورازم ویب سائٹ کا افتتاح۔
چین پاکستان سیاحتی تبادلوں کا سال منانے کے لئے چین کے شہر بیجنگ میں پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے پاکستان ٹورازم ویب سائٹ کی افتتاحی تقریب کامیابی کے ساتھ منعقد کی گئی۔ چینی زبان میں ویب سائٹ ڈسکور پاتھیے (جسے ڈسکوور آئرن کلاڈ فرینڈ پاکستان کے نام سے بھی جانا…
Read More »چین پاکستان ایگریکلچرل سائنس اینڈ ٹیکنالوجی تعاون سے متعلق ایک لیٹر آف انٹینٹ پر دستخط
شنگھائی اکیڈمی آف ایگریکلچرل سائنسز (ایس اے اے ایس) اور فیصل آباد زرعی یونیورسٹی (یو اے ایف) نے چین پاکستان ایگریکلچرل سائنس اینڈ ٹیکنالوجی تعاون سے متعلق ایک لیٹر آف انٹینٹ پر دستخط کیے ہیں۔ یہ تاریخی معاہدہ دونوں ممالک کے درمیان زرعی تعاون کے ایک نئے دور کی نشاندہی…
Read More »نگران وزیراعلیٰ پنجاب کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، سفارتی تعلقات کی 72 ویں سالگرہ پر مبارکباد پیش کی
پاکستان اورچین کے سفارتی تعلقات کی 72 ویں سالگرہ پر نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی چینی قونصلیٹ آمد قونصلر جنرل کو مبارکباد پیش کی۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے چین کے قونصل جنرل ژاؤ شیرین سے ملاقات کی جس میں انہوں نے پاک چین…
Read More »پاک چین سفارتی تعلقات کی 72 ویں سالگرہ;چینی سفارتخانے میں استقبالیہ کا انعقاد
چین اور پاکستان کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 72 ویں سالگرہ کے موقع پر چینی سفارت خانے نے “چین پاکستان اٹوٹ دوستی اور روشن مستقبل” کے موضوع پر ایک استقبالیہ کا انعقاد کیا۔ چینی سفارتخانے کی چارج ڈی افیئرز، ایچ ای مس پینگ چنکسو، مہمان خصوصی، پاکستان کے…
Read More »جے یو آئی کا 5 رکنی پارلیمانی وفد 5 روزہ دورے پر چین پہنچ گیا
جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) کا 5 رکنی پارلیمانی وفد 5 روزہ دورے پر چین پہنچ گیا۔۔وفد کی قیادت جے یو آئی کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری کر رہے ہیں، وفد میں ایم این اے مولانا جمال الدین سمیت بلوچستان کے ایم پی ایز یونس زہری، شام…
Read More »چینی ٹیکنالوجی پاکستان کی زرعی صنعت کو فروغ دے رہی ہے
چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک)کے تحت زرعی منصوبوں کا مقامی زرعی ٹیکنالوجی کو بہتر بنانے اور پاکستان کی زرعی صنعت کو اپ گریڈ کرنے پر مثبت اثر پڑتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار چین میں پاکستان کے سفیر معین الحق نے چین کے صوبہ سچوان کے شہر چینگڈو میں…
Read More »پاکستانی برآمدات میں اضافے سے چینی کاروباری اداروں کے اعتماد میں اضافہ ہوگا، پاکستانی سفیر معین الحق
چائنا پاکستان اکنامک اینڈ کلچرل ایکسچینج انکیوبیشن سنٹر میں ہونے والی ایک میٹنگ کے دوران چین میں تعینات پاکستانی سفیر معین الحق نے اظہارخیال کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان سے زیادہ برآمدات سے چینی کاروباری اداروں کا اعتماد بڑھے گا۔اس میٹنگ میں سیچوان اور چونگ کنگ کے علاقے کے 50…
Read More »سی پیک کا دس سالہ سفر: سی پیک نے پاکستان میں 155,000 ملازمتیں پیدا کیں۔
چین کے نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن (این ڈی آر سی) کے مطابق چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) نےگزشتہ دہائی کے دوران چین اور پاکستان کے درمیان دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ اس سال 10ویں سالگرہ کی تکمیل پر سی پیک نے…
Read More »چین پاکستان سائنس و ٹیکنالوجی کوآپریشن سینٹر دو طرفہ تعاون کے فروغ کے لیے پُر عزم۔
بیجنگ میں پاکستانی سفارت خانے میں سائنس اور ٹیکنالوجی کے قونصلر خان محمد وزیر نے پاکستان اور چین کے درمیان سائنسی اور تکنیکی تعاون کی اہمیت پر زور دیا۔ بیجنگ میں چائنا پاکستان سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کوآپریشن سینٹر میں منعقدہ “چین پاکستان سائنس اینڈ ٹیکنالوجی انٹرپرائزز کوآپریشن” کے افتتاحی بین…
Read More »شنگھائی تھرکول پاورپراجیکٹ سے 2640 میگاواٹ بجلی پیداہورہی ہے
شنگھائی تھر کول پاور پراجیکٹ نے مقامی ایندھن کو استعمال کرتے ہوئے 2640 میگاواٹ بجلی پیدا کرنا شروع کردی ہے جس سے نہ صرف لوڈشیڈنگ پر قابو پایا جاسکے گا بلکہ بجلی کی قیمتوں میں کمی میں بھی مدد ملے گی۔ اس حوالے سےوزیر پاور انجینئر خرم دستگیر کا کہنا…
Read More »










