Latest News Urdu
شنگھائی تھرکول پاورپراجیکٹ سے 2640 میگاواٹ بجلی پیداہورہی ہے
شنگھائی تھر کول پاور پراجیکٹ نے مقامی ایندھن کو استعمال کرتے ہوئے 2640 میگاواٹ بجلی پیدا کرنا شروع کردی ہے جس سے نہ صرف لوڈشیڈنگ پر قابو پایا جاسکے گا بلکہ بجلی کی قیمتوں میں کمی میں بھی مدد ملے گی۔ اس حوالے سےوزیر پاور انجینئر خرم دستگیر کا کہنا…
Read More »پاکستان میں سکی کناری ہائیڈرو پاور اسٹیشن کے ڈیم کی تعمیر کامیابی کے ساتھ مکمل۔
چینی کاروباری ادارے سی ای ای سی کی جانب سے پاکستان کے سوکی کناری ہائیڈرو پاور اسٹیشن کے ڈیم کو کامیابی کے ساتھ مکمل کر لیا گیا، جو رواں سال کے آخر میں ہائیڈروپاور اسٹیشن میں پانی کی سٹورج یقینی بنائے گا۔سوکی کناری ہائیڈروپاور اسٹیشن چین پاک اقتصادی راہداری کے…
Read More »بیجنگ میں چین پاکستان سائنس، ٹیکنالوجی تعاون پر پہلے بین الاقوامی سیمینار کا انعقاد۔
چین پاکستان سائنس اور ٹیکنالوجی انٹرپرائزز کوآپریشن کے موضوع پر پہلا بین الاقوامی سیمینار حال ہی میں قائم کردہ چائنا پاکستان سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کوآپریشن سینٹر بیجنگ میں منعقد ہوا۔ سیمینار میں 30 سے زائد سائنس اور ٹیکنالوجی تنظیموں نے شرکت کی۔ سیمینار کی بیلٹ اینڈ روڈ انڈسٹریل پروموشن ایسوسی…
Read More »چین کی قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے چیئرمین کی پاکستانی آئین کے نفاذ کی 50 ویں سالگرہ کے موقع پر سپیکر قومی اسمبلی کومبارکباد پیش۔
چین کی قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے چیئرمین چاؤ لہ جی نے پاکستان کی قومی اسمبلی کے سپیکر راجہ پرویز اشرف کو پاکستانی آئین کے نفاذ کی 50 ویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد دی ۔ چینی میڈ یا کے مطا بق اپنے پیغام میں چاؤ لہ جی…
Read More »سی پیک خصوصی اقتصادی زونز پاکستان کی تعمیر وترقی میں معاون ثابت ہونگے۔
سرگودھا یونیورسٹی میں پاکستان انسٹیٹیوٹ آف چائنا سٹڈیز کے ڈائریکٹر ڈاکٹر فضل الرحمان کے مطابق چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت قائم کیے گئے خصوصی اقتصادی زونز پاکستان کے معاشی استحکام کو آگے بڑھانے کے لیے کوشاں ہیں۔ ان کا مزید کہنا ہے کہ سی پیک اور اس سے منسلک…
Read More »چین پاکستان اسٹریٹجک ڈائیلاگ خطے کیلئے نہایت اہمیت کے حامل۔
چین پاکستان اسٹریٹجک ڈائیلاگ خطے کیلئے اہمیت کے حامل ہیں ، ڈائیلاگ باہمی مفادات کے متنوع شعبوں میں علاقائی اور عالمی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے دونوں ممالک کے لیے ایک پلیٹ فارم ہیں ، پاکستان متنوع اندرونی اور بیرونی چیلنجز سے نبرد آزما ہے ، قوم کو شدید سیاسی…
Read More »سارک چیمبر نے سی پیک کے افغانستان تک توسیع دینے کے فیصلے کو نہایت خوش آئند قرار دےدیا۔
سارک چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر افتخار علی ملک نے کہا ہےکہ سی پیک کو افغانستان تک توسیع دینے کا فیصلہ ایک دانشمندانہ اقدام ہے جو بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹوز (بی آر آئی) کے فریم ورک کے اندر سہ فریقی تعاون کو مزید مستحکم کرے گا۔ انہوں نے…
Read More »چین نے پاک بحریہ کو دو ٹائپ054اے/پی فریگیٹس فراہم کر دیئے۔
پاک بحریہ کےلئے تعمیر کردہ دو جدیدجنگی بحری جہازوں پی این ایس ٹیپو سلطان اور پی این ایس شاہجہان کی پروقار کمشننگ تقریب چین کے ہڈونگ ژونگھوا شپ یارڈ شنگھائی میں گذشتہ روز منعقد ہوئی ۔ چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے تقریب میں بطور…
Read More »چین پاکستان سدا بہار شراکت داری سی پیک منصوبے کے مستقبل کے لیے نہایت اہمیت کی حامل ہے، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے ساتھ پاکستان کے عزم کا اظہار کیا اور ہمسایہ ممالک کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے پر زور دیا۔ انہوں نے مشرقی ایشیا اور مشرق وسطیٰ سمیت اپنے تمام پڑوسیوں کے ساتھ…
Read More »چین اور پاکستان سی پیک کو افغانستان تک توسیع دینے کے لیے پُرعزم۔
پاکستان، چین اور افغانستان کے وزرائے خارجہ نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کو مشترکہ طور پر افغانستان تک توسیع دینے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں سہ فریقی مذاکرات ہوئے جس میں پاکستان ،چین اور افغانستان کے وزرائے خارجہ شریک ہوئے ، شرکاء نے سی…
Read More »











